14 اکتوبر کو، چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کے خلاف اضافی محصولات سمیت دیگر پابندیوں کے اقدامات کے حالیہ امریکی اعلان کے حوالے سے نامہ نگاروں کے سوالات کا جواب دیا۔
14 اکتوبر کو، چینی وزارتِ ٹرانسپورٹ نے امریکی جہازوں سے مخصوص بندرگاہ فیس وصول کرنے کے اقدامات 'جاری کئے ۔ یہ اقدامات دس دفعات پر مشتمل ہیں اور ان کا نفاذ 14اکتوبر سے ہوگا۔
13 اکتوبر کو چینی ریاستی کونسل کےدفتر اطلاعات نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں کسٹمز کے جنرل ایڈمنسٹریشن کے متعلقہ عہدیدار نے بتایا کہ حالیہ برسوں میں سرحد پار ای-کامرس غیر ملکی تجارت میں اضافے کے لیے ایک نئی محرک قوت بن گئی ہے۔ رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں، چین کی سرحد پار ای-کامرس کی درآمدات و ب
کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق، چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں 33.61 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4 فیصد کا اضافہ ہے۔ جس میں برآمدات 19.95 ٹریلین یوآن رہیں، جس میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.1 فیصد کااضافہ ہوا، جبکہ درآمدات 13
چین کے قومی محکمہ ڈاک کے اعداد وشمار کے مطابق 11 اکتوبر تک، اس سال کے آغاز سے اب تک چین میں ایکسپریس ڈلیوری کا حجم 150 ارب پیسز سے تجاوز کر چکا ہے۔یہ حجم سال 2024 میں 150 ارب پیسز تک پہنچنے کی مدت سے 37 دن پہلے حاصل ہوا ہے ۔ اس بڑے کاروباری حجم کے حصول کا سبب وسائل کی موثر تقسیم ہے۔ فی الحال، ملک بھ
امریکی کمپنی کوالکوم کی عوامی جمہوریہ چین کے انسداد اجارہ داری قانون کی خلاف ورزی کی تحقیقات پر چین کے قومی محکمہ برائے مارکیٹ ریگولیشن کے متعلقہ حکام نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ مئی 2023 میں ، کوالکوم نے آٹو ٹاکس کمپنی کی خریداری کا اعلان کیا۔ 12 مارچ، 2024 کو انسداد اجارہ داری قانون کے آرٹ
چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی حالیہ معاشی اور تجارتی پالیسیوں اور اقدامات کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ چین نے نوٹ کیا ہے کہ درمیانے درجے اور بھاری ریئر ارتھ میٹلز سے متعلق اشیاء کاعسکری میدان میں وسیع اور اہم استعمال ہوتا ہے۔ چین قانون کے مطابق متعلقہ اشیاء پر برآمدی کنٹرو
17 اپریل 2025 کو امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے اعلان کیا تھا کہ 14 اکتوبر 2025 سےامریکہ چینی انٹرپرائزز کی ملکیت یا انتظام میں موجود بحری جہازوں، چینی پرچم والے بحری جہازوں اور چین میں تیار کردہ بحری جہازوں پر پورٹ سروسز فیس وصول کرے گا۔ دس اکتوبر کو چین کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا کہ 14 اکتو
اقوام متحدہ کانفرنس برائے تجارت و ترقی کی جاری کردہ تازہ ترین عالمی تجارتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 کی پہلی ششماہی میں عالمی تجارت کا حجم گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً 500 ارب ڈالر بڑھا ہے، جس کی بنیادی محرک قوت ترقی پذیر ممالک کے درمیان تجارت میں توسیع اور مینوفیکچرنگ برآمدات میں
9 اکتوبر کو، چین کی وزارت تجارت اور کسٹمز ایڈمنسٹریشن نے مشترکہ طور پر ایک بیان جاری کیا جس میں الٹرا ہارڈ میٹریلز، ریئر ارتھ کے آلات ،اس کے خام مال اور معاون مال، ہولمیم سمیت 5 قسم کی میڈیم اور ہیوی ریئر ارتھ ، لیتھیم بیٹریوں اور مصنوعی گریفائٹ اینوڈ مواد سے متعلقہ اشیاء کی برآمد پر پابندی عائد کی
چین کی وزارت ثقافت اور سیاحت کے ڈیٹا سینٹر کے مطابق، چین کے قومی دن اور مڈ آٹم فیسٹیول کے 8 دنوں کے دوران، ملک بھر میں 888 ملین سیاحوں نے سفر کیا، جو 2024 کے قومی دن کی 7 دنوں کی چھٹیوں کے مقابلے میں 123 ملین کا اضافہ ہے۔ ملکی سیاحت پر کل 8 کھرب 9 ارب 60 لاکھ یوآن خرچ ہوئے۔جو 2024 کے قومی دن کی چھٹی
6 سے 7 اکتوبر تک جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں عالمی تجارتی ادارے نے 2025 کی جنرل کونسل کا چوتھا اجلاس منعقد کیا۔ چین نے فعال طور پر ایجنڈا طے کیا اور "ڈبلیو ٹی او میں خصوصی اور امتیازی سلوک پر چین کا پوزیشن پیپر" پیش کیا، جس میں چین کے موقف کی تفصیلی وضاحت کی گئی، اس اقدام پر ڈبلیو ٹی او کے رکن ممالک اور خ
ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے 2025 کی جنرل کونسل کا چوتھا اجلاس جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں 6 سے 7 تاریخ تک منعقد کیا۔ چین نے ڈبلیو ٹی او کے ممبران سے مطالبہ کیا کہ وہ موجودہ بڑھتی ہوئی ہنگامہ خیز تجارتی صورتحال کا اجتماعی طور پر جواب دیں اور کثیرالطرفہ تجارتی نظام کی بنیادی اقدار اور اصولوں کو مشترکہ طور پر بر
وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق، یکم سے 8 اکتوبر 2025 تک، چین میں لوگوں کی مجموعی بین العلاقائی نقل و حرکت 2.432 بلین تک پہنچنے کی توقع ہے، جو کہ یومیہ اوسطاً 304 ملین ہے اور پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 6.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔جبکہ مجموعی طور پر ریل کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کا حجم 153.96 ملین تک
قومی دن اور وسط خزاں کے تہوار کی تعطیلات کے دوران سرحد پار سیاحت میں اضافہ ہوا ہے۔ ویزا فری پالیسیوں، ٹیکس ریفنڈ اور ادائیگی کی سہولتوں جیسے سازگار عناصر کی بدولت چینی اور غیر ملکی سیاحوں کے سرحد پار سفر میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق، قومی دن کی تعطیلات کے دوران
6 اکتوبر کو چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے ستمبر گلوبل مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری کیا۔ انڈیکس میں محدود اتار چڑھاؤ کے ساتھ ماہ بہ ماہ 0.2 فیصد پوائنٹس کی کمی ہوئی، جو کہ نسبتاً مستحکم عالمی اقتصادی بحالی کی نشاندہی کرتا ہے۔علاقائی طور پر، ایشیا کے مینوفیکچرنگ سیکٹر میں مسلسل تو
5 اکتوبر کو چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے ماہ ستمبر کا چائنا کموڈٹی پرائس انڈیکس جاری کیا۔ انڈیکس میں لگاتار پانچ مہینوں تک اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے پرامید کاروباری توقعات، پیداوار اور آپریشنز میں مسلسل توسیع اور مجموعی طور پر کموڈٹی کی منڈیوں کے استحکام کی نشاندہی کی ہے۔
چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق قومی دن اور وسط خزاں کے تہوار کی تعطیلات کے پانچویں روز ، چین بھر میں بین العلاقائی نقل و حرکت کی تعداد 299.4 ملین رہی جو گزشتہ سال کے اسی دن کی نسبت 6.3 فیصد زیادہ ہے۔
دو اکتوبر ، چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کا دوسرا روز ہے۔ چین کی وزارت نقل و حمل کے مطابق ، چھٹیوں کے پہلے دن ملک بھر میں بین العلاقائی نقل و حمل کا حجم 33 کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر گیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.7 فیصد زیادہ ہے۔
چائنا ریلوے کارپوریشن کے مطابق یکم اکتوبر کو قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران ریلوے کے ذریعے مسافروں کی زیادہ آمدورفت متوقع ہے۔ ملک بھر میں ریلوے کے ذریعے 2 کروڑ 30 لاکھ مسافروں کے سفر کی توقع ہے ، جبکہ 2106 اضافی مسافر ٹرینیں چلانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ آج سے ملک بھر میں ریلوے کی مس