18 اپریل کو ، نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن کی رہنمائی اور چائنا میڈیا گروپ اور بیجنگ میونسپل پیپلز گورنمنٹ کی میزبانی میں پندرہویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز، بیجنگ میں یان چھی جھیل انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور بیجنگ میونسپل پارٹ
17 اپریل کی سہ پہر کمبوڈیا میں " چائنا فلم ویک "2025 کی افتتاحی تقریب پنوم پن میں منعقد ہوئی۔سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب میں شرکت کی۔" چائنا فلم ویک " کے انعقاد سے چین کمبوڈیا افرادی و ثقافتی تبادلے اور عوامی دوستی کی مضبوطی
18 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) اپریل کے خوبصورت موسم بہار میں، مشرقی چین کے صوبہ شانڈونگ کے شہر حیزے میں پیونی کھل اٹھے ہیں۔روس سے تعلق رکھنے والی الینا ڈیوڈووا نے روایتی "ہانفو" پہن کر اور پھولوں کا تاج پہنے، شہر کے ساؤژو پیونی گارڈن کا دورہ کیا اور ایک دن کے لیے "پیونی پری" بننے کا انوکھا تجرب
حالیہ دنوں جاپان کے شہر اوساکا میں منعقدہ 2025 عالمی ایکسپو میں چینی پویلین کے دلکش ڈیزائن نے دنیا کو اپنی جانب خوب متوجہ کر رکھا ہے۔ "چائنیز بیمبو سکرولز" سے متاثر یہ پویلین بانس، چینی حروف اور قدیم کتابوں جیسی ثقافتی علامات کو جدید معلوماتی دور کے ساتھ ہم آہنگ کرتا ہے۔ اس کا بتدریج کھلتا ہوا ڈیزائ
مقامی وقت کے مطابق 15 اپریل کو 2025 کےاقوام متحدہ کا چینی زبان کا دن اور چائنا میڈیا گروپ کا پانچواں اوورسیز فلم فیسٹیول جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اس تقریب کی میزبانی چائنا میڈیا گروپ، جنیوا میں چین کے اقوم متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے چینی مشن نیز
11 اپریل کو ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کے دورہ چین کے موقع پر چین اور اسپین نے بیجنگ میں معیشت و تجارت، تعلیم، ثقافت، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط کیے۔ ان میں سے دونوں ممالک کے درمیان "فلمی صنعت میں تعاون پر مفاہمت کی یادداشت" نے بہت زیادہ توجہ حاصل کی ہے۔ م
10 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)" پانکو گرہیں"روایتی چینی دستکاری کی ایک شاندار مثال ہیں۔انہیں "فراگ فاسٹنر" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ نفاست سے لگائی گئی یہ گرہیں چینی خواتین کے روایتی لباس چیونگ سام پر بٹن کا کام کرتی ہیں لیکن ساتھ ہی یہ نفیس آرائشی زیورات کی مانند اس لباس کی خوبصورتی کو بھی ب
9 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چینی طرز کےروایتی نمونے، گہری تاریخی و ثقافتی اہمیت رکھتے ہیں اور مختلف شعبوں ، مثلاً ملبوسات ، عمارات کی آرائش، چینی ظروف کی سجاوٹ، اور کڑھائی میں وسیع پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں ۔ چینی طرز کے متعدد روایتی نمونے ہیں جیسے گرجتا بادل ، مبارک بادل اور سجاوٹ کے ل
8 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) مشرقی چین کے صوبہ فوجیان کے پہاڑی علاقوں میں ، حاکا اور من نان لوگوں کی قلعہ نما دیہی رہائش گاہیں جو "فوجیان تولو " کہلاتی ہیں بے حد منفرد اور قابل دید ہیں ۔ رہائشی اور دفاعی امور کو مربوط کرنے والی تولو عمارات، اپنی مستطیل یا دائرے کی تعمیری وضع کے لیے مشہورہیں۔ فو
7 اپریل 2025 ) پیپلز ڈیلی آن لائن (صوبہ گوانگ ڈونگ کے علاقے چاؤشان کی ایک مخصوص روایت گونگ فو چائے ہے ، جسے گونگ فو چائے کی رسم بھی کہا جاتا ہے۔ اس روایت میں چائے محض ایک مشروب نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر یہ ایک طرز زندگی کی نمائندگی کرتی ہے. ۲۰۰۸ میں، گونگ فو چائے کو چین کا غیر مادی ثقافتی ورثہ تسل
17 مارچ کو چائنا میڈیا گروپ کے ثقافتی پروگرام "چینی خطاطی کانفرنس" (سیزن 2) کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ، چائنا فیڈریشن آف لٹریری اینڈ آرٹ سرکلز کے پارٹی سیکریٹری زانگ زنگ نے چینی خطاطوں کی ایسوسی
2025 میں چینی فلم مارکیٹ میں ایک تاریخی منظر دیکھنے کو ملا جب "نیژا 2" باکس آفس پر 14.16 ارب یوآن کے ساتھ کل عالمی فہرست میں ٹاپ 7 میں شامل ہوئی جبکہ ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر "کیپٹن امریکا 4" نے چین میں صرف 80 ملین یوآن سے بھی کم بزنس کیا اور ڈوبان اسکور 5.3 پوائنٹس تک گرا جس سے ہالی ووڈ بلاک بسٹر کے ز