جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی نے 19 جنوری کو ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ 23 جنوری کو ایوانِ زیریں تحلیل کر دیا جائے گا، 27 جنوری کو عام انتخابات کا باضابطہ اعلان جاری ہوگا جبکہ 8 فروری کو ووٹنگ اور ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ وزیرِ اعظم کے اس فیصلے پر حزبِ اختلاف کی جانب سے شدید تنقید سامن
مقامی وقت کے مطابق 18 جنوری کو یورپی یونین کے رکن ممالک کے نمائندوں نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کے معاملے پر دی جانے والی ٹیرف دھمکیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اسی روز یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہا کہ
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کابل میں ایک چینی ریسٹورنٹ پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں جبکہ ایک چینی شہری زخمی اور ایک کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔انہوں نے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ت
اسپین کے جنوبی صوبے کورڈوبا میں مقامی وقت کے مطابق 18 جنوری کو دو ہائی اسپیڈ ٹرینوں کے پٹری سے اترنے کا سنگین حادثہ پیش آیا۔ ریلوے آپریٹر کے مطابق حادثے کے نتیجے میں اب تک کم از کم 21 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، جن میں 25 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اسپین کے وزیر اعظم پیڈر
مقامی وقت کے مطابق 15 جنوری کو وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری لیویٹ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ٹیم ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور تمام آپشنز کھلے رکھے گئے ہیں۔باخبر ذرائع کے مطابق ٹرمپ نے فی الحال ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔ تاہم، ٹرمپ نے اپنی ق
15 جنوری کی صبح جاپانی شہریوں نے جاپانی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے ایک احتجاجی ریلی نکالی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات نے جاپان چین تعلقات کی سیاسی بنیاد کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔انہوں نے تاکائیچی سے اپنے غلط بیانات واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ ریلی ک
16جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کے اس دعوے کے بعد کہ امریکا کو " ہر صورت گرین لینڈ کی ضرورت ہے"، جس کے بعد امریکی حکومت نے کھلم کھلا ،طاقت کے استعمال کی دھمکیاں دینی شروع کر دیں جنہیں عالمی طور پر توجہ حاصل ہوئی ہے ۔ اس حوالے سے دیے گئے بیانات اور کیے گئے اقدامات ،بین الاقوامی
14 جنوری کوجاپانی شہریوں نے جاپانی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے ایک ریلی نکالی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعظم سانائے تاکائیچی اپنے غلط بیانات کو فوری طور پر واپس لیں۔ مظاہرین نے "سانائے بیان واپس لو" اور "جنگ کو ہوا دینے کی مخالفت" جیسے بینرز اٹھا رکھے تھے۔ انھوں نے سانائے تاکائیچی کے غ
مقامی وقت کے مطابق 14 جنوری کو، امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی وٹکوف نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا، جس میں ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے تنازعے کے خاتمےکے لیے "20 نکاتی منصوبے" کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ دوسرے مرحلے کا مقصد جنگ بندی سے آگے بڑھتے ہوئے غزہ کو غیر عسکری بنانا، ٹیکنوکریٹک گورننس اور
مقامی وقت کے مطابق 11 تاریخ کو، یورپی ممالک جیسے ڈنمارک، سویڈن اور جرمنی کے متعدد رہنماؤں نے امریکہ کی جانب سے ڈنمارک کے خودمختار علاقے گرین لینڈ کے بارے میں "دھمکی آمیز بیانات" پر سخت تنقید کی ہے۔
مقامی وقت کے مطابق 13 جنوری کو، امریکی حکومت نے وینزویلا سے منسلک درجنوں آئل ٹینکرز کو ضبط کرنے کے احکامات جاری کے لئے عدالت میں درخواست دائر کی۔ اس اقدام کے ذریعے وینزویلا کے تیل کی ترسیل کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا دائرہ مزید وسیع کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ حالیہ ہفتوں میں، امریکی فوج اور یو ایس
مقامی وقت کے مطابق 13 جنوری کو، امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ انہوں نے ایران کے حکومتی اہلکاروں کے ساتھ تمام ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں۔ اسی دن، امریکی محکمہ خارجہ نے 'ورچوئل امریکی سفارت خانہ تہران' کے ذریعے قومی سلامتی کی وارننگ جاری کرتے ہوئے امریکی شہریوں پر زور دیا کہ وہ ف
مقامی وقت کے مطابق 13 جنوری کو، ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن اور گرین لینڈ کے وزیر اعظم جینز فریڈرک نیلسن نے کوپن ہیگن میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ڈنمارک اور گرین لینڈ کی جانب سے 14 جنوری کو واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات میں امریکی فریق کو یہ واضح پیغام دیا جائے گا کہ گرین لینڈ ہرگز ف
مقامی وقت کے مطابق 12 تاریخ کو، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیویارک میں اپنے ہیڈکوارٹر میں یوکرین کے مسئلے پر ایک کھلا اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں چینی نمائندے نے زور دیا کہ اس وقت یوکرین کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے حل کے کلیدی مرحلے میں ہے۔انہوں نے تمام فریقوں سے اپیل کی کہ وہ امن، مکالمے اور یکجہت
مقامی وقت کے مطابق 12 جنوری کو، وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز نے اس بات پر زور دیا کہ وینزویلا پر حکومت کرنے والے صرف ایک قائم مقام صدر ،اور ایک صدر ہیں جو زبردستی امریکہ کے کنٹرول میں ہیں۔ بیرونی حلقوں میں عام طور پر یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ روڈریگز کے اس بیان کا مقصد امریکی صدر ٹرمپ کے '
مقامی وقت کے مطابق 12 جنوری کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا "ٹروتھ سوشل" پر پوسٹ کیا کہ اگر امریکی سپریم کورٹ کسی بھی وجہ سے امریکہ کے خلاف ٹیرف سے متعلق فیصلہ دیتی ہے تو امریکہ کو اصل معنوں میں اربوں ڈالر کے معاوضے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس میں ٹیرف کی ادائیگی سے بچنے کے لی
ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد نے 10 جنوری کو بشوفتو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر تعمیر شروع کرنے کا اعلان کیا، جو مکمل ہونے کے بعد افریقہ کا سب سے بڑا انٹرنیشنل ائیر پورٹ بن جائے گا۔
مقامی وقت کے مطابق 11 جنوری کو، ڈنمارک، سویڈن اور جرمنی سمیت یورپ کے کئی ممالک کے سیاسی رہنماؤں نے دوبارہ امریکی جانب سے ڈنمارک کے خوداختیار علاقے گرین لینڈ کے بارے میں حال ہی میں جاری کیے گئے "خطرناک بیانات" پر شدید تنقید کی۔
کئی امریکی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے منصوبوں پر مبنی بریفنگ سنی ہے اور اس وقت وہ ایران پر حملہ کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا، تاہم وہ امریکی فوج کو فوجی کارروائی کی
کورین سنٹرل نیوز ایجنسی نے 11 تاریخ کو شائع ہونے والے ایک تبصرے میں کہا ہے کہ نیا عسکریت پسندانہ رجحان جاپان کے لیے مکمل تباہی کے سوا کچھ نہیں لائے گا۔