مقامی وقت کے مطابق 10 تاریخ کو فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ حماس نے واضح فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اس وقت غزہ کی پٹی کا انتظام سنبھالنے والے سرکاری اداروں کو تحلیل کرے گی اور متعلقہ انتظامی اختیارات ایک "تکنیکی ماہرین کی کمیٹی" کے حوالے کرنے کی تیاری کر
جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے 10 تاریخ کو کہا ہے کہ صدر لی جے میونگ نے "جنوبی کوریائی ڈرون کی شمالی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی" کے معاملے کی مکمل اور جامع تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔
9 جنوری کو منی ایپولس شہر نے امریکی امیگریشن نفاذ کی کارروائی میں ایک فرد کی ہلاکت کے معاملے پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ منی ایپولس کے میئر جیکب فرے اور مینیسوٹا ریاست کے بعض حکام نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس واقعے کی کھلی اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور ریاستی اداروں کو بھی تفتیشی عمل میں شا
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے 8 جنوری کو کہا کہ اگر امریکہ اقوام متحدہ کے واجبات کی ادائیگی جاری نہیں رکھتا تو وہ کسی بھی وقت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ کے حق سے محروم ہو سکتا ہے۔
مقامی وقت کے مطابق 8 جنوری کو ، یورپی یونین کے کئی رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی 31 ایجنسیوں سمیت 66 بین الاقوامی تنظیموں، کنونشنز اور معاہدوں سے دستبرداری کے امریکی حکومت کے حالیہ فیصلے کی مذمت کی، جن میں یونائٹڈ نیشنز فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (UNFCCC) اور انٹرنیشنل پینل آن کلائمیٹ چینج (IPCC) ش
7 جنوری کو، کمبوڈیا کے متعلقہ اداروں کے تعاون سے چین کی وزارتِ عوامی تحفظ نے ایک ورکنگ گروپ بھیجا، جس نے بڑے پیمانے پر بین الاقوامی جوا اور فراڈ کے جرم میں ملوث گروہ کے سرغنہ، چن ژی (چینی شہری) کو کمبوڈیا کے دارالحکومت پنوم پین سے چین واپس لایا۔ یہ چین اور کمبوڈیا کے درمیان قانون نافذ کرنے والے ادار
مقامی وقت کے مطابق 7 جنوری کو ، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ریئل سوشل" پر پوسٹ کیا کہ سینیٹرز، نمائندوں، کابینہ کے اراکین سمیت دیگر سیاسی نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے بعد، انہوں نے "ملک کے فائدے کے لیے" فیصلہ کیا ہے کہ خاص طور پر اس "ہنگامہ خیز اور بحران " کے وقت میں، 2027 کے ل
مقامی وقت کے مطابق 7 جنوری کو ، وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس دن ایک صدارتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس میں امریکہ کو 66 ایسی بین الاقوامی تنظیموں سے دستبردار ہونے کی ہدایت کی گئی ہے جو " ملک کے مفاد میں نہیں ہیں " ۔ اس یاد داشت میں تمام انتظامی محکموں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ دنوں عندیہ دیا ہے کہ وہ "تقریباً دو ماہ بعد" گرین لینڈ کے بارے میں سنجیدگی سے غور شروع کریں گے، جس کے بعد وائٹ ہاؤس کے بیان نے اس بات کی تصدیق کر دی کہ یہ محض ایک افواہ نہیں تھی۔
مقامی وقت کے مطابق 6 جنوری کو، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، جرمن چانسلر فریڈرش میرس، اٹلی کی وزیر اعظم جیار جیا میلونی، پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک، ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز ، برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر اور ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے گرین لینڈ کے بارے میں مشترکہ بیان جاری کیا۔
مقامی وقت کے مطابق پانچ جنوری کو ، وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ وینزویلا کی معیشت پر عملاً کنٹرول حاصل کر کے، اسے ایک لیور کے طور پر استعمال کر رہا ہے تاکہ نئی قیادت کو ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق کام کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔
مقامی وقت کے مطابق 5 جنوری کو اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن کے عارضی نمائندے سن لےنے وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ امریکہ کے یکطرفہ، غیر قانونی اور غنڈہ گردی کے اقدامات حیران کن ہیں اور چین اس کی شدید مذمت کرتا ہے۔
4 جنوری کی سہ پہر کو جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ پہنچے۔
متعدد ممالک کی اہم شخصیات کا کہنا ہے کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے۔ چین کے علاقے تائیوان کے حوالے سے جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات فوجی توسیع کو آگے بڑھانے کے ان کے ارادے کی عکاسی کرتے ہیں، جس سے علاقائی کشیدگی میں اضافے کا شدید خدشہ ہے۔
مقامی وقت کے مطابق 3 جنوری کو، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ وینزویلا کے انتظام کے لیے افراد کا انتخاب کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ کہ وینزویلا کے "صحیح راستے پر واپس آنے" تک وہ اس کے انتظام کے لیے ایک ٹیم تشکیل دیں گے۔
مقامی وقت کے مطابق 3 جنوری کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے وینزویلا کے خلاف کامیابی سے حملے کیے اور وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لےکر وینزویلا سے باہر منتقل کیا گیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مزید تفصیلات بتدریج جاری کی جائیں گی اور مقامی وقت کے مطابق 3 جنوری کی
یکم جنوری کو اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں کام کرنے والی درجنوں بین الاقوامی امدادی تنظیموں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔ عالمی سطح پر اس اقدام کے حوالے سے بڑے پیمانے پر تنقید کی جا رہی ہے۔متعدد ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اسرائیل سے پابندیاں اٹھان
صدر شی جن پھنگ کے سال نو کے پیغام کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ صدر شی کےسال نو کے پیغام میں چودھویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران چین کی کامیابیوں کا جائزہ لیا گیا اور چین کے ، عوام پر مبنی ترقیاتی فلسفے کو بیان کیا گیا ۔ پیغام میں انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے حامل م
مقامی وقت کے مطابق 3 جنوری کو وینزویلا کی حکومت نے کہا کہ صدر مادورو نے ملک بھر میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دن کے اوائل میں وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں دھماکوں کی آوازیں اور اس کے بعد فضائی حملے کے سائرن کی آوازیں سنائی دیں۔ وینزویلا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں امریکی
حال ہی میں، کئی ممالک کی جانب سے بیانات جاری ہوئے ہیں جن میں ایک چین کے اصول کے لیے اپنی مضبوط حمایت کا اعادہ کیا گیا اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کی گئی ہے۔