مقامی وقت کے مطابق 31 دسمبر کو ، ترکیہ "سرکاری گزٹ "نے ایک صدارتی فرمان شائع کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ 2 جنوری 2026 سے ترکیہ میں عام چینی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری پالیسی نافذ کی جائے گی۔
مقامی وقت کے مطابق 29 دسمبر کو سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ نے چینی کمپنی کے زیر تعمیر "ڈینیوب کوریڈور" ہائی وے پروجیکٹ کے تعمیراتی مقام کے معائنے کے دوران تائیوان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے زور دیا کہ تائیوان عوامی جمہوریہ چین کی سرزمین کا حصہ ہے، اور سربیا مکمل سیاسی طاقت کے ساتھ ایک چین کے اصول کی
مقامی وقت کے مطابق 30 دسمبر کو یمن کی صورتحال میں اس وقت مزید شدت آگئی جب سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی افواج نے یمن کے جنوب مشرقی صوبے حضرموت میں مکلا بندرگاہ پر فضائی حملہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق اس حملے کا نشانہ مکلا بندرگاہ پر دو جہازوں سے اتارے گئے ہتھیار اور عسکری گاڑیاں تھیں۔
روسی وزارت خارجہ نے 30 دسمبر کو کہا کہ روس تائیوان کی علیحدگی کی ہر طرح کی کارروائیوں کی مخالفت کرتا ہے، اور یہ کہ تائیوان کا معاملہ درحقیقت کچھ ممالک کے لیے چین کو روکنے کا ایک فوجی اسٹریٹجک آلہ بن چکا ہے۔
مقامی وقت کے مطابق 30 دسمبر کو فرانس، برطانیہ، کینیڈا، ڈنمارک اور فن لینڈ سمیت دس ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا، جس میں غزہ کے اندر انسانی صورتحال میں مزید خرابی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔
مقامی وقت کے مطابق 25 دسمبر کو روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے جاپان کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی سرزمین پر "جاپانی عسکریت پسندی کے متاثرین کے لیے ایک یادگاری ہال" تعمیر کرے تاکہ وہ اپنے کیے گئے جرائم پر غور کرے۔
مقامی وقت کے مطابق 24 دسمبر کی شام نائیجیریا کی ریاست بورنو کی پولیس نے تصدیق کی کہ میدوگوری شہر کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے میدوگوری یونیورسٹی اسپتال لے جایا گیا ہے۔
متعدد بین الاقوامی شخصیات نے کہا ہے کہ جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، جو جاپان کے لیے ناقابل تصور نتائج لائے گی اور خطے میں امن و استحکام کو نقصان پہنچائے گی۔ بیلاروس کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے نظریاتی سیکرٹری پیٹر پیٹررووسکی کا خیال ہے کہ
24 دسمبر کو ڈیموکریٹک پیپلز ریپبلک آف کوریا کی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ 23 تاریخ کو امریکی بحریہ کی حملہ آور جوہری آبدوز ، عملے کے آرام اور فوجی سامان کی سپلائی کے بہانے جنوبی کوریا کے بوسان آپریشنل بیس میں داخل ہوئی۔ اس سے قبل7 نومبر کو امریکی بحریہ کا یو ایس ایس جارج واشنگٹن جوہری طاقت سے
یورپی کمیشن کے سابق رکن تھیری بریٹن نے 23 دسمبر کو کہا کہ امریکہ کا ان سمیت 5 افراد کو ویزا جاری نہ کرنا "سیاسی جبر" ہے۔ بریٹن نے سوشل میڈیا پر لکھا "کیا مکارتھی طرز کا سیاسی جبر دوبارہ واپس آ چکا ہے؟ ہمارے امریکی دوستوں کے نام: "ہماری سنسرشپ ویسی نہیں جیسی آپ سمجھتے ہیں"۔"
23 دسمبر کو گرین لینڈ کی خوداختیار حکومت کے رہنما نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکی صدر گرین لینڈ کا احترام نہیں کرتے۔ گرین لینڈ کی علاقائی سالمیت اور قانونی حیثیت بین الاقوامی قوانین پر مبنی ہے، جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
مقامی وقت کے مطابق 22دسمبر کو بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ماکسیٖم پرووو نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ،جس میں اسرائیل کی طرف سے مغربی کنارے میں 19 بستیوں کے قیام اور انہیں قانونی حیثیت دینے کے اعلان کی مذمت کی گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام بین الاقوامی قانون کی ایک اور صریح خ
مقامی وقت کے مطابق 22 دسمبر کو ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کے لیے خصوصی ایلچی کی تقرری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان دیا کہ ہمارے اتحادی ہمیں مشکل صورتحال میں ڈال رہے ہیں۔میٹ فریڈرکسن نے کہا کہ گرین لینڈ فروخت نہیں کیا جائے گا، اور اس کے مستقبل کا ف
جاپان میں حزب اختلاف کی کئی اعلیٰ سطح جماعتوں کے رہنماؤں نے 21 دسمبر کو ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں حکمراں اتحاد لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور جاپان انوویشن پارٹی کی جانب سے پانچ قسم کے ہتھیاروں کی برآمدات پر پابندیاں اٹھانے کے منصوبے کی مذمت کی۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ اقدام جاپان کو ایک خطرناک راستے پر لے ج
مقامی وقت کے مطابق21 دسمبر کو یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے سوشل میڈیا کے ذریعے انکشاف کیا کہ یوکرین کی ٹیم اس وقت امریکی ریاست فلوریڈا میں موجود ہے، جو روس۔یوکرین تنازع کے خاتمے، یوکرین میں سلامتی کی ضمانتوں، اور جنگ کے بعد کی تعمیر نو سے متعلق دستاویزات کی شقوں کا جائزہ لے رہی ہے، اور فیصلے کے
مقامی وقت کے مطابق 21 دسمبر کو عراقی وزیراعظم کے میڈیا آفس کے ایک بیان کے مطابق عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السودانی نے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ فریقین نے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے عراق میں پاکستان
16 دسمبر 2025 ۔سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ہونے والی بات چیت کے دوران امریکی معیشت دان جیفری ساکس ۔ (شنہوا)
مقامی وقت کے مطابق 18 دسمبر کو، روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان زاخارووا سے اسی دن کی پریس بریفنگ میں جب آزاد تجارتی تعاون کے فریم ورک میں روس کے نقطہ نظر کے بارے میں ہائی نان کے اہم کھلے پلیٹ فارم کے طور پر یوریشیا اقتصادی اور تجارتی تعاون میں کردار کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ چین کے ا
مقامی وقت کے مطابق 16 دسمبر کو، وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی شہریوں کے داخلے پر مزید پابندی کے اعلان پر دستخط کر دیے ہیں۔
بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ سانائے تاکایئچی کے غلط بیانات نے "تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں" کو غلط اشارہ بھیجا اور سرخ لکیر کو عبور کیا ہے ، اور چین کو اپنی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔