امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 14 تاریخ کو کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات "ممکنہ طور پر آئندہ دو دنوں میں" پاکستان میں ہو سکتے ہیں۔ اسی روز اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نیویارک میں کہا کہ موجودہ معلومات اور اشاروں کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی بحالی کا قوی امک
یورپی یونین کے امورِ خارجہ کے ترجمان انوار الانونی نے 12 اپریل کو کہا کہ یورپی یونین اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے اور اسرائیل سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ فوری طور پر لبنان کے خلاف کارروائیاں بند کرے۔
اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات 12 اپریل کو بغیر کسی معاہدے کے ختم ہو گئے۔
مقامی وقت کے مطابق 11 اپریل کو، روس کی وزارت دفاع کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک دن میں روسی افواج نے یوکرین میں یوکرینی فوج کے استعمال کے لئے صنعتی، توانائی اور نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے کے اہداف، خودکار کشتیوں اور دور دراز پرواز کے ڈرونز کے اسٹورز، اور 152 علاقوں میں یوکرینی مسلح افواج اور غیر ملکی
مقامی وقت کے مطابق 12 اپریل کو پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکی وفود نے مذاکرات کے کئی ادوار میں بات چیت کی۔ یہ مذاکرات 24 گھنٹوں سے زیادہ جاری رہے اور 12 تاریخ کی صبح ختم ہوئے۔
پاکستان کے وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق 11 اپریل کو پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کی ۔
مقامی وقت کے مطابق 11 اپریل کی صبح، ایران کے پالیمانی اسپیکر باقر قالیبا ف کی قیادت میں ایرانی مذاکراتی وفد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا۔ ادھر مقامی وقت کے مطابق 10 اپریل کو امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات میں شرکت کے لیے 'ایئر فورس ٹو' کے ذریعے اسلام آباد روانگی اختیار کی۔
کریملن کی 9 اپریل کی اطلاع کے مطابق، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے آرتھوڈوکس ایسٹر کے موقع پر عارضی فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔ فائر بندی ماسکو وقت کے مطابق 11 اپریل کی سہ پہرچار بجےسے 12 اپریل کی نصف شب تک جاری رہے گی۔ روسی وزیر دفاع بیلوسوف اور چیف آف جنرل اسٹاف گیراسیموف کو اس دوران تمام سمتوں میں فو
مقامی وقت کے مطابق 9 اپریل کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ لبنان میں فائر بندی پاکستان کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی مذاکرات کے مفاہمتی منصوبے کا ایک اہم حصہ ہے۔ جامع جنگ بندی کے مذاکرات شروع ہونے کا انحصار اس بات پر ہے کہ آیا امریکہ مشرق وسطیٰ کے تمام محا
مقامی وقت کے مطابق 8 اپریل کی شام ہزاروں جاپانی شہریوں نے جاپانی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں جاپانی حکومت کی جانب سے "آئین میں ترمیم اور عسکری توسیع کے مسلسل اقدامات" پر شدید احتجاج اور عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ جاپانی پارلیمنٹ نے 7 تاریخ کو مالی سال 2026 کے بجٹ کی منظوری دی، جس
مقامی وقت کے مطابق 9 اپریل کو لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام نے اعلان کیا کہ اس دن ملک بھر میں یومِ سوگ منایا جائے گا، تاکہ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے "بے گناہ شہریوں" کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا سکے۔ انھوں نے زور دیا کہ وہ عرب ممالک کے رہنماؤں اور بین الاقوامی حکام کے ساتھ مشاورت جار
اپریل کی سہ پہر ، وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔تقریباً پینتالیس منٹ سے زائد جاری رہنے والی اس خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کے دوران شہباز شریف نے ایرانی قیادت کی دانشمندی اور دور اندیشی کو سراہا، جنہوں نے جنگ بندی پر آمادگی ظاہ
8 اپریل کو، پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ متنازع علاقے کے اندر متعدد مقامات پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں ہوئیں، جس سے امن عمل کو نقصان پہنچا ہے ۔ انہوں نے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ دو ہفتوں کی طے شدہ جنگ بندی پر عمل درآمد کریں اور تنازع کے پرامن حل کو فروغ دیں۔
8 اپریل کو ،ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، سپریم لیڈر کی ہدایت اور سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی منظوری کے بعد، پاکستان کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی کی تجویز کو قبول کر لیا گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ وہ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
8/ اپریل (پیپلز ڈیلی آن لائن)8 اپریل کو پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ ایران اور امریکا اپنے اتحادیوں سمیت ،فوری جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں ، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ جنگ بندی لبنان اور دیگر مقامات سمیت ہر جگہ فوری طور پر نافذ العمل ہے۔
اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے سون لے نے 6 تاریخ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں "اقوام متحدہ کے 80 ویں یوم تاسیس اصلاحاتی اقدامات" (UN80) کی بریفنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین یوراگوئے کے نمائندے کی جانب سے "77 ممالک کے گروپ اور چین" کی نمائندگی میں دیئے گئے بیان کی حمایت کرتا ہے، او
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس کا حال ہی میں جنیوا میں انعقاد ہوا۔ اجلاس میں چینی مندوب نے تمام فریقوں سے اپیل کی کہ وہ مشترکہ طور پر انسانی حقوق کی عالمی حکمرانی میں اصلاحات اور بہتری لائیں، تاکہ انسانی حقوق کے شعبے کی صحت مند ترقی کو مزید فروغ دیا جا سکے۔
اطلاعات کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے 4 تاریخ کی شام پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
نیویارک سے جاری رپورٹ کے مطابق امریکی رائے عامہ کے ادارے گیلپ کی جانب سے 3 اپریل کو جاری کردہ ایک عالمی سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 2025 میں عالمی سطح پر چین کی مقبولیت امریکہ سے بڑھ گئی ہے۔
افریقی یونین کمیشن نے 3 اپریل کو جاری ایک بیان میں خلیج اور مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے چین اور پاکستان کی جانب سے پیش کیے گئے پانچ نکاتی اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔