مقامی وقت کے مطابق 2 اپریل کی رات، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر کراج میں بائیک ہائی وے پل پر حملے کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ شہری انفراسٹرکچر پر حملے کبھی بھی ایرانی عوام کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکیں گے ۔
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال اور توانائی کی نقل و حمل کے اہم راستے آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کے بعد بین الاقوامی سطح پر توانائی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے اور کئی ممالک کی حکومتوں نے یکم اپریل کو ہنگامی اقدامات کا اعلان کیا ہے ۔
روسی وزارت دفاع نے 31 مارچ کو اطلاع دی کہ گزشتہ روز، روسی افواج نے یوکرینی فوج کے زیر استعمال توانائی اور نقل و حمل کی بنیادی تنصیبات، ڈرون لانچنگ اور اسٹوریج سائٹس، اور 158 خطوں میں یوکرین کی مسلح افواج اور کرائے کے فوجیوں کی تعیناتی کی جگہوں پر حملہ کیا۔ روسی فضائی دفاعی نظام نے نو گائیڈڈ میزائل ب
مقامی وقت کے مطابق 31 مارچ کو ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ ایران جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ اس کے مطالبات پورے کیے جائیں، خاص طور پر یہ یقین دہانی ملنا ضروری ہے کہ دوبارہ ایران کے خلاف جارحیت نہیں کی جائے گی۔
30 مارچ کو، اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک متنازع بل منطور کیا جس کے تحت اسرائیلی عدالتوں میں منصفین کو اختیار حاصل ہو گیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے ان فلسطینی کو سزائے موت دے سکیں جو اسرائیلی شہریوں کے قتل کے جرم میں گرفتار کیے گئے ہیں ۔ اس بل کے حق میں 62 اور مخالفت میں 48 ووٹ آئے ۔
مقامی وقت کے مطابق 30 تاریخ کو، ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹیکس لینے کے منصوبے کو منظور کر لیا۔
مقامی وقت کے مطابق 29 مارچ کی شام ، پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ پاکستانی رہنما امریکی رہنماؤں کے ساتھ تنازع کے پرامن حل کے حوالے سے رابطے میں ہیں اور امریکہ اور ایران دونوں نے مذاکرات میں ثالثی کے لیے پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے 29 مارچ کی صبح جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ اس دوران انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ پائیدار امن کے حصول کے لیے مکالمہ اور سفارت کاری ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔بیا
مقامی وقت کے مطابق 27 مارچ کو امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ کا ایران میں طویل قیام کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور وہ موجودہ مسائل سے نمٹنے کے بعد جلد ہی وہاں سے نکل جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بات پر یقین کیا جا سکتا ہے کہ امریکہ نے اپنے تمام فوجی مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔تاہ
26 تاریخ کو موصول اطلاعات کے مطابق ایران نے گزشتہ شب ثالث کے ذریعے امریکہ کی جانب سے پیش کردہ 15 نکاتی جنگ بندی منصوبے پر باضابطہ ردعمل دے دیا ہے۔
ایران کے سپریم لیڈر کے نئے فوجی مشیر محسن رضائی نے 23 مارچ کو ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ ایران اس وقت تک جنگ ختم نہیں کرے گا جب تک اسے مکمل ہرجانہ ادا نہیں کیا جاتا، تمام معاشی پابندیاں ختم نہیں ہوتیں اور امریکہ کی جانب سے ایران کے امور میں عدم مداخلت کی بین الاقوامی قانونی ضمانت فراہم نہیں کی جاتی
مقامی وقت کے مطابق 24 مارچ کو اسی روز جاپان میں چین کے سفارت خانے میں گھسنے والے جاپانی گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس کے ایک اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔جاپان کے پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار شخص جاپان کی گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس کے ایبینو گیریژن سے تعلق رکھنے والا تیسرے درجے کا تیئیس سالہ فوجی افسر موریتا
سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے 24 مارچ کو دعوت پر ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
ایران کی اسلامی انقلابی گارڈز نے 23 مارچ کو بتایا کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خلیج فارس کی صورتحال میں فوری بہتری لانے کی ضرورت پر زور دیا اور اس مقصد کے لیے سفارتی کوششوں کو ناگزیر قرار دیا۔
امریکی مشرقی وقت کے مطابق 21 مارچ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ" امریکہ نے ایران کو مکمل طور پر نقشے سے مٹا دیا ہے۔" اس کے جواب میں 22 مارچ کو ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ "دھمکیاں ایران کے اتحاد کو مزید مضبوط کریں گی۔ آبنائے ہرمز سب کے لیے کھلا ہے
پاکستان اور افغانستان نے عید الفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ افغانستان کے حکومتی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے 18 مارچ کی شام سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ عید الفطر کے دوران افغانستان پاکستان کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں معطل رکھے گا۔
مقامی وقت کے مطابق 18 مارچ کو امریکی فیڈرل ریزرو نے اعلان کیا کہ وہ فیڈرل فنڈز کی شرح کے لیے ہدف کی حد کو 3.5 فیصد سے 3.75 فیصد تک برقرار رکھے گا۔ فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ افراط زر نسبتاً بلند سطح پر ہے اور ٹیرف جزوی طور پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن
مقامی وقت کے مطابق 16 مارچ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس میں عام بحث کے دوران چینی وفد کی نائب سربراہ لی شیاؤ مئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کو سیاسی اور ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے اور دوہرے معیار اپنانے کے رجحانات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
چین کے مستقل نمائندہ برائے اقوام متحدہ فو چھونگ نے 18 مارچ کو ، شام سے متعلق سلامتی کونسل کے کھلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام کے حالات پر بات کرتے وقت خطے کی مجموعی صورتحال کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ پورا مشرقِ وسطیٰ ایک خطرناک کھائی کی جانب دھکیلا جا رہا ہے جس پر چ
اسرائیلی فورسز نے 17 مارچ کی شام کو ایرانی انٹیلی جنس وزیر اسماعیل خطیب کو نشانہ بناتے ہوئے ایک حملہ کیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 18 تاریخ کو سوشل میڈیا پر اسماعیل خطیب کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے 18 تاریخ کی شام کو ایک بیان جاری کیا، جس میں اس بات پر زور دیا گیا