فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے 4 جولائی کو چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے پیرس کے الیسی پیلس میں ملاقات کی۔
4 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں روس کی جانب سے طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین روس اور افغان عبوری حکومت کے درمیان تعلقات میں نئی پیش رفت کا خیرمقدم کرتا ہے۔ چین تمام افغان عوام کے لیے دوستانہ خارجہ پالیسی جاری رکھے
حال ہی میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تنظیم کے ذمہ داران کے ذریعے چائنا نیشنل تھیٹر کے فرسٹ کلاس اداکار یو ؤ بن چھانگ کے لئے حوصلہ افزائی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔شی جن پھنگ نے کہا کہ مجھے یہ جان
4 جولائی کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین پر عائد متعلقہ اقتصادی اور تجارتی پابندیاں اٹھانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے بعد فریقین نے حال ہی میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان 5 جون کو ٹیلیفونک بات چیت میں طے پانے والے اہم اتفاق ر
مقامی وقت کے مطابق 3 جولائی کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے برلن میں جرمن وزیر خارجہ جوہان واڈے فل کے ساتھ صحافیوں سے مشترکہ ملاقات کی اور ان کے سوالات کے جوابات دیے۔ وانگ ای نے کہا کہ سفارتکاری اور سلامتی پر چین جرمنی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا موجودہ دور جامع،
مقامی وقت کے مطابق 3 جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیرخارجہ وانگ ای نے برلن میں جرمنی کے وزیرخارجہ جوہان واڈے فل کے ساتھ چین اور جرمنی کے درمیان سفارتکاری و سلامتی سے متعلق اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے آٹھویں دور کا انعقاد ہوا ۔
امریکی ایوان نمائندگان نے حال ہی میں ایک بل منظور کیا ہے جس میں امریکی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میں شامل ہونے کے لیے چین کے تائیوان خطے کی مدد کرے۔ 3 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے اور
3 جولائی کو چین کے نائب صدر ہان زنگ نے بیجنگ میں 13ویں ورلڈ پیس فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور تقریر کی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت عالمی امن و ترقی کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، چینی صدر شی جن پھںگ کی جانب سے پیش کردہ انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے اہم تصور اور گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو، گ
چینی صدر شی جن پھنگ کے دوسرے چین وسطی ایشیاء سربراہ اجلاس سے اہم خطاب کا سنگل ایڈیشن تین جولائی کو پیپلز پبلشنگ ہاؤس کی جانب سے شائع کیا گیا ہے اور اب یہ ملک بھر میں دستیاب ہے۔ اس خطاب کا عنوان ہے "چین وسطی ایشیا کے جذبے کو جاری رکھتے ہوئے اعلی معیار کے علاقائی تعاون کو فروغ دیا جائے"۔
تین جولائی کو چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس سے ملی ا طلاع کے مطابق، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر، چین کی وزارت ثقافت و سیاحت ، چائنا میڈیا گروپ ، مرکزی فوجی کمیشن کے محکمہ سیاسی ورک اور شہر بیجنگ تین ستمبر کی شام کو بیجنگ میں جاپان کی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ
مقامی وقت کے مطابق 2 جولائی کو یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن نے برسلز میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔
یکم جولائی کو ، چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر خزانہ لان فو آن نے ترقی کے لئے مالی اعانت سے متعلق اقوام متحدہ کی چوتھی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی اور اجلاس کے عام مباحثے کے دوران تقریر کی۔
مقامی وقت کے مطابق 2 جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے برسلز میں یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلی نمائندے کاجا کالاس کے ساتھ چین اور یورپی یونین کے درمیان اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے 13 ویں دور کا انعقاد کیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ کا بارہواں اجلاس 2 جولائی کو چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعدد دستاویزات پر دستخط کیے گئے جن سے علاقائی رابطوں کو مزید فروغ دینے کے لیے ٹھوس بنیاد رکھی گئی۔ بیلاروس ، پاکستان اور دیگر رکن ممالک کے ٹرانسپورٹ محکموں کے سربراہان نے ب
حال ہی میں، متعدد معروف چینی مشروبات کے برانڈز نے بیرون ملک اسٹاک مارکیٹس میں اپنے اسٹاک لسٹ کروا کر عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کی۔ 2 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں اس حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی برانڈز اپنی کوالٹی، منفرد ڈیزائن اور ثقافتی ورثے
آل چائنا یوتھ فیڈریشن کی 14 ویں کمیٹی کا کل رکنی اجلاس اور آل چائنا اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی 28 ویں کانگریس 2 جولائی کی صبح بیجنگ میں شروع ہوئی. سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیکریٹریٹ کے رکن چائی چھی نے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔ سی پی سی سینٹرل ک
2 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 5 سے 8 جولائی تک برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
2 جولائی کو چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان چھن بین حوا نے تائیوان خطے کے رہنما کی جانب سے حال ہی میں کی گئی نام نہاد "اتحاد کے نام دس تقاریر " پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لائی چھنگ دہ کی گزشتہ روز کی تقریر نے ایک بار پھر اس کے "بیرونی قوتوں اور فوجی طاقت پر انحصار کرتے ہوئےعلیحد
یکم جولائی کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن کے سابق سینیٹر فرانسس ٹولنٹینو کے خلاف چین کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے پر مبنی سرگرمیوں کی قیمت چکانی پڑے گی۔
یکم جولائی کی صبح، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کی 28 ویں سالگرہ منانے کے لئے پرچم کشائی کی تقریب اور ایک استقبالیہ کا انعقاد کیا۔ چین کی پیپلز پولیٹیکل مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے وائس چیئرمین لیانگ چن ینگ، ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے چیف ایگزی