29 اکتوبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چینی اور امریکی صدور کے درمیان تیس تاریخ کو ہونے والی ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سربراہ مملکت کی سفارت کاری چین امریکہ تعلقات میں ایک ناقابل تبدل اسٹریٹجک رہنمائی کا کردار ادا کرتی ہے۔ اس ملاقات کے دوران دونوں سربراہا
انتیس اکتوبر کو، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایشیا پیسیفک عالمی معیشت کا سب سے متحرک خطہ اور سب سے طاقتور انجن ہے، جو علاقائی تعاون اور اقتصادی یکجہتی میں دنیا میں سرفہرست ہے۔علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے (آر سی ای پی) کے نافذ ہونے کے تین سال سے زا
انتیس اکتوبر کو چائنا رورل سولائزیشن کانفرنس یان آن شہر میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شولے نے تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین اور امریکہ کے باہمی اتفاق رائے کی روشنی میں ، چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 30 اکتوبر کو جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ملاقات ہو گی ۔ دونوں رہنما چین۔امریکہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
29اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوبی کوریا نے 29 ستمبر 2025 سے 30 جون 2026 تک چینی گروپ ٹورسٹس کے لیے عارضی ویزہ فری پالیسی نافذ کی ہے۔ یہ چین کی جانب سے 8 نومبر 2024 کو جنوبی کوریا کے افراد کے لیے کیے جانے والے تجرباتی ویزہ فری انیشئیٹو کا جوابی اقدام ہے۔ اس پالیسی کے فوری مثبت اثرات اس کے اعداد و شم
یکم اکتوبر 2025 ۔ جنوبی کوریا کے شہر سیول میں ،بوآؤ فورم فار ایشیا کے چیئرمین اور اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بان کی مون ، شنہوا نیوز کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔ (شِنہوا/یاؤ چی لن)
29اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)رواں سال تائیوان کی جاپانی تسلط سے آزادی کی 80 ویں سالگرہ ہے۔ 25 اکتوبر 1945 کو، تائی پے کے جونگ شان ہال میں، چینی حکومت کے نمائندے نے اعلان کیا کہ تائیوان اورجزائر پھنگ ہو باضابطہ طور پر چین کے حوالے کر دیے گئے ہیں اور تمام زمین، لوگ اور انتظامیہ چینی خودمختاری میں آ گئ
مقامی وقت کے مطابق 28 اکتوبر کو، چین کے نائب صدر ہان ژنگ نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس میں شرکت کی اور تقریر کی۔ان کا کہنا تھا کہ ترقی کو فروغ دینا اور خوشحالی حاصل کرنا بین الاقوامی برادری کا عمومی مقصد ہے اور یہ دنیا کے تمام ممالک، خاص طور پر ترقی پذیر
اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے 27 اکتوبر کو سلامتی کونسل کی انسدادِ دہشت گردی کمیٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹوریٹ کے قیام کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ عالمی انسدادِ دہشت گردی تعاون کو کمزور نہیں بلکہ مضبوط کیا جانا چاہیے۔
25 اکتوبر کو چین اور بھارت کے درمیان سرحد کے مغربی حصے کے حوالے سے فوجی جنرل کی سطح کے مذاکرات کا 23واں دور مولدو-چوشل میٹنگ پوائنٹ کی بھارتی جانب منعقد ہوا۔
28 اکتوبر کو ، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی امور کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ چین نے بارہا ریئر ارتھ ایکسپورٹ کنٹرول پالیسی پر اپنا موقف واضح کیا ہے۔ چین کے متعلقہ اقدامات کا مقصد بین الاقوامی طریقوں کے مطابق برآمدی کنٹرول کے نظ
اٹھائیس اکتوبر کو،چینی صدر شی جن پھنگ اور فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر اسٹب نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی 75 سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔
14 ویں قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 18 ویں اجلاس نے 28 اکتوبر کو سائبر سیکیورٹی قانون میں ترمیم کے فیصلے کی منظوری دی ، جو یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔
28اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)27 اکتوبر کو ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے سربراہ شی جن پھنگ نے بیجنگ میں پیلس میوزیم کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ نمائش میں شرکت کی۔ شی جن پھنگ نے قومی جذبے کو فروغ دینے کے لیے پیلس میوزیم کو ایک اہم ت
چھونگ چھنگ میونسپل پبلک سیکیورٹی بیورو نے 28 اکتوبر کو ایک بیان میں کہا کہ تائیوان علیحدگی کے حامی شین بویانگ نے “بلیک بیئر اکیڈمی” نامی تائیوان علیحدگی پسند تنظیم قائم کر کے اور اس کی سرگرمیوں کے ذریعے ریاست کو تقسیم کرنے پر مبنی جرائم میں حصہ لیا۔ اس بنا پر، بیورو نے اس کے خلاف باضابطہ تحقیقات شرو
مقامی وقت کے مطابق27 اکتوبر کو،چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ملائیشیا کے دارلحکومت کوالالمپور میں منعقدہ 20 ویں مشرقی ایشیاء سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔
مقامی وقت کے مطابق 28 اکتوبر کی صبح، ملائیشیا میں منعقدہ 47 ویں آسیان سربراہی اجلاس کے دوران چین-آسیان فری ٹریڈ ایریا 3.0 اپ گریڈ پروٹوکول پر باضابطہ دستخط کیے گئے ۔
جمہوریہ سیشلز کی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے نائب چیئرمین گاؤ یون لونگ نے 26 تاریخ کو وکٹوریا میں نو منتخب صدر پیٹرک ہرمنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔27 تاریخ کو،صدر پیٹرک ہرمنی نے وکٹوریا میں گاؤ یون لونگ سے ملاقات کی۔
15 اکتوبر کو برطانوی وزارت خارجہ نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے دور کا اعلان کیا، جس میں 11 چینی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔
ستائیس اکتوبر کو ، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔