اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے 26 تاریخ کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر دستخط کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ یادگاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی مرکزی حیثیت پر مبنی بین الاقوامی نظام کا تحفظ کرنے پر زور دیا۔
25 جون کو جنیوا میں عوامی جمہوریہ چین کے مستقل مشن اور چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو بیورو نے مشترکہ طور پر جنیوا میں گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔
اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گنگ شوانگ نے 25 جون کو سمندر کے قانون سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کے فریقوں کے 35 ویں اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ امریکہ ایک سٹے باز ہے جو کنونشن کے قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے اور بین الاقوامی سمندری نظم و نسق کو سبوتاژ کرتا ہے۔
25 جون کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پریس کانفرنس میں کہا کہ آج چین میں "قومی کم کاربن دن"منایا جارہا ہے، اور رواں ہفتہ بھی ملک میں توانائی کی بچت کی تشہیر کا 35 واں ہفتہ ہے۔ حالیہ سالوں میں چینی حکومت نے توانائی کی بچت اور کم کاربن طرز زندگی کی بھرپور وکالت کی ہے، سبز سفر، پانی اور
"سنان"، قدیم چین میں ایجاد ہونے والا ایک آلہ ہے جو جدید کمپاس کی ابتدائی شکل سمجھی جاتی ہے۔ اکتوبر 2023 میں ، چینی صدر شی جن پھنگ نےبیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق بین الاقوامی تعاون کے تیسرے فورم میں گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس گورننس انیشی ایٹو پیش کیا ، جس میں مصنوعی ذہانت کی ترقی،سلامتی اور حکمرانی کے لئے
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے 25 جون کو پریس کانفرنس میں کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں پائیدار اور موثر جنگ بندی کے حصول اور امن و استحکام کو فروغ دینے کی امید رکھتا ہے۔ چین اور ایران کے عوام کی روایتی دوستی ہے اور چین ایران کے ساتھ دوستانہ تعاون برقرار رکھتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں امن و استحک
25 جون کو ، چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال کیا کہ اطلاعات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی تخصیص کمیٹی نے حال ہی میں "مالی سال 2026 کے لئے قومی دفاعی تخصیص ایکٹ" منظور کیا ہے، جس میں سے 500 ملین ڈالر تائیوان سیکیورٹی تعاون کے اقدام کے لئے استعمال
چین کی وزارت قومی سلامتی کے مطابق امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک چینی زبان میں ویڈیو جاری کی، جس میں چینی شہریوں کو جاسوسی کی سرگرمیوں میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے۔ سی آئی اے کے اس اقدام کو عالمی سطح پر انتہائی مضحکہ خیز قرار دیا گیا ہے۔
25 جون کو چینی صدر شی جن پھنگ اور موزمبیق کے صدر ڈینئل چاپو نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کی سلامتی کونسل کے سیکرٹریوں کا بیسواں اجلاس 24 جون کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔اسی روز چین کے نائب صدر ہان چینگ نے اجلاس میں شریک غیر ملکی وفود کے سربراہان سے ملاقات کی۔
24 جون کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 21 سے 22 جون تک اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا 51 واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مسلم کمیونٹی کے تحفظ کے لئے چین کی کوششوں اور اسلامی ممالک کے ساتھ چین کے تعلقات کی جامع ترقی کو سراہا گیا۔اسلامی تعاون تنظیم
24 جون کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پریس کانفرنس میں اسرائیل اور ایران کے درمیان " مکمل طور پر فائر بندی " پر اتفاق رائے کے حصول پر کہا کہ چین مشرق وسطیٰ کی پنپتی صورتحال پر خصوصی توجہ دیتا ہے، مزید کشیدگی کو نہ بڑھنے اور جلد ہی فائر بندی کو عمل میں لانے کی امید کرتا ہے۔ حقیقت سے ث
24 جون کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
تیئیس جون کو، بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا تاکہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں سے متعلق مسائل پر بات چیت کی جا سکے۔اس موقع پر ایجنسی میں چین کے مستقل نمائندے، سفیر لی سونگ نے چین کے موقف کی وضاحت کی ۔
24 جون کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ سے ملاقات کی ہے۔ شی جن پھنگ نے لارنس وونگ کو دوبارہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سنگاپور کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 35 ویں سالگرہ ہے اور چین
سی جی ٹی این کی جانب سے کیے گئے ایک عوامی پول کے مطابق، شرکاء نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی فوج کے حملے کی سخت مذمت کی اور "امریکن فرسٹ" کی خارجہ پالیسی پر تنقید کی جس نے مشرق وسطیٰ کو سنگین تباہی سے دوچار کیا ہے۔
23 جون کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے خارجہ امور دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای سے بیجنگ میں بھارت کے قومی سلامتی مشیر اور چین بھارت سرحدی معاملے پر بھارت کے خصوصی نمائندے اجیت دوول نے ملاقات کی۔
چوبیس تاریخ کو ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین، شی جن پھنگ 3 ستمبر کی صبح، جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گےاور ا
مقامی وقت کے مطابق 23 جون کو چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ اور ان کے وفد نے سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں آئی او سی کے اعزازی تاحیات صدر تھامس باخ اور آئی او سی کی نئی صدر کرسٹی کوینٹری سے ملاقات کی۔ فریقین نے جامع اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور اسپورٹس پروگراموں کی جدید نشریات کو فرو
23 جون کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 19 جون کو چین، بنگلہ دیش اور پاکستان کے نائب وزرائے خارجہ اور خارجہ سیکرٹریوں کا سہ فریقی اجلاس صوبہ یون نان کے شہر کھون منگ میں منعقد ہوا۔