مقامی وقت کے مطابق 28 اپریل 2025 کو، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے ریو ڈی جنیرو میں برکس وزرائے خارجہ کے اجلاس کے پہلے مرحلے میں شرکت کی۔
27 اپریل کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔اسحاق ڈار نے کشمیر میں دہشت گرد حملے کے باعث پاک بھارت کشیدگی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نےہمیشہ دہشت گردی
28 اپریل کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے موجودہ پاک بھارت حالات پریومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین موجودہ کشیدگی میں کمی کے لیے مفید ثابت ہونے والے تمام اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے اور واقعے کی جلد از جلد غیر جانبدارانہ تحقیقات کی حمایت کرتا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے ہمسایے کی حیثیت سے
چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیو دہ جون نے بتایا کہ 27 اپریل کو فلپائن کے چھ افراد چین کے انتباہ کو نظر انداز کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر تھیئے شیئن ریف پر اترے۔چینی کوسٹ گارڈ کے قانون نافذ کرنے والے افسران نے قانون کے مطابق ریف پر اتر کر اس معاملے سے نمٹا ۔ ترجمان نے کہا کہ تھیئے شیئن ریف سمیت نان شا
28 اپریل کو چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات کے نائب سربراہ چاؤ چن شین نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کی جانب سے عائد کردہ نام نہاد "ریسپروکل محصولات" نے بین الاقوامی تجارتی قواعد و ضوابط کو شدید متاثر کیا ہے اور دنیا کے تمام ممالک کے جا
مقامی وقت کے مطابق 26 اپریل کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے الماتی میں کرغستان کے وزیر خارجہ ایبیک کلو بائیوف سے ملاقات کی۔
مقامی وقت کے مطابق 25 اپریل کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای نے الماتی میں قازقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ موراٹ نورٹلو کے ساتھ چین-قازقستان وزرائے خارجہ کے دوسرا اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کی ۔ دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ اور کثیر الجہتی تعاون پ
25 اپریل کی سہ پہر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے مصنوعی ذہانت کی ترقی اور نگرانی کو مضبوط بنانے پر 20 ویں اجتماعی سٹڈی کا اہتمام کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے اس سٹڈی کی صدارت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کے تیز ارتقاء کے
26 اپریل کو چین اور وسطی ایشیا کے وزرائے خارجہ کا چھٹا اجلاس الماتی میں منعقد ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ نیز ترکمانستان کے نمائندے اور چین وسطی ایشیا میکانزم کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ اجلا
ہائی نان جزیرہ اور چھن ہوانگ ڈاؤ سمیت 15 شہروں (علاقوں) میں سرحد پار ای کامرس کے جامع پائلٹ زون قائم کرنے سے متعلق ریاستی کونسل کا جواب آج جاری کیا گیا۔
حال ہی میں، امریکی محکمہ خارجہ نے ہتھیاروں پر کنٹرول، عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ کی نام نہاد تعمیلی رپورٹ 2025 جاری کی ہے ۔ اس سلسلے میں ایک سوال کے جواب میں 25 اپریل کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی حکومت نے حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے ہر سال کی طر
25 اپریل کو چین کی وزارت قدرتی وسائل کے تحت ساؤتھ چائنا سی ڈویلپمنٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے تھیئَے شیئن جیاؤ اورنیو عہ جیاؤ کی چٹانوں کے ماحولیاتی نظام پر ایک سروے رپورٹ جاری کی ہے ۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 25 اپریل کو موجودہ معاشی صورتحال اور معاشی امور کے تجزیے اور مطالعے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) میں چین کے مستقل مندوب لی سونگ، روس کے مستقل مندوب اولیانوف اور ایران کے مستقل مندوب نجفی نے 24 تاریخ کو آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل گروسی سے مشترکہ طور پر ملاقات کی تاکہ موجودہ صورتحال میں آئی اے ای اے کی جانب سے ایرانی جوہری مسئلے کے سیاسی اور سفا
24 اپریل کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے کینیا کے صدر کی اہلیہ ریچل روٹو سے بیجنگ میں ملاقات کی جو کینیا کے صدر ولیم روٹو کے ساتھ چین کے سرکاری دورے پر تھیں۔
چین کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان شی ای نے کہا ہے کہ 23 اپریل کو امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر یو ایس ایس لارنس آبنائے تائیوان سے گزرا جس کی عوامی سطح پر تشہیر کی گئی ۔ترجمان کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے اس پورے عمل کے دوران امریکی جنگی جہاز کے گزرنے کی نگرانی اور اپ
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن نے حال ہی میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تردید کی گئی ہے کہ اس نے 4 مارچ کے رینائی جیاؤ ری اسٹاکنگ آپریشن کے لیے چین سے اجازت طلب کی تھی اور کہا ہے کہ وہ رینائی جیاؤ پر چین کے کسی بھی حقوق کو تسلیم نہیں کرتا۔
23 اپریل کو جنوبی کوریا کے شہر سیول میں بحری امور پر چین اور جنوبی کوریا کے مذاکرات اور تعاون کے طریقہ کار کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی مشترکہ صدارت چینی وزارت خارجہ کے شعبہ سرحدی اور سمندری امور کے ڈائریکٹر جنرل ہونگ لیانگ اور جنوبی کوریا کے شمال مشرقی ایشیا اور وسطی ایشیا بیورو کے ڈائریکٹ
24 اپریل کو،چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چین کے دورے پر آئے ہوئے کینیا کے صدر ولیم روٹو سے ملاقات کی. دونوں سربراہان مملکت نے دوطرفہ تعلقات کو نئے دور میں چین - کینیا ہم نصیب معاشرے تک بڑھانے پر اتفاق کیا۔
مقامی وقت کے مطابق 23 اپریل کو اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے "بین الاقوامی تعلقات پر یکطرفہ اور غنڈہ گردی کے اثرات" کے موضوع پر سلامتی کونسل کے آریا فارمیٹ اجلاس کی صدارت کی، جس میں سلامتی کونسل کے ارکان سمیت 80 سے زائد ممالک نے شرکت کی۔