مقامی وقت کے مطابق 6 اور 7 جولائی کو چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں شرکت کی اور کثیرالجہتی، مصنوعی ذہانت، ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی اور عالمی صحت عامہ کے موضوعات پر تقاریر کیں۔
مقامی وقت کے مطابق 7 جولائی کو اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کے مسئلے پر نظرثانی کے دوران تقریر کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ افغانستان کی صورتحال کا جامع اور معروضی جائزہ لے۔
7 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین اور یورپ کے درمیان سبز اور کم کاربن کی ترقی کے شعبے میں تعاون کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کا تعلق ہر ملک، ہر فرد کی بقا اور انسانیت کے مستقبل اور تقدیر سے ہے ، اسی لئے تمام ممالک کو اس مسئلے سے نمٹنے
7 جولائی کو، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں پاک بھارت تنازع کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان روایتی دوست اور ہمسائے ہیں اور دفاعی اور سیکورٹی تعاون دونوں ممالک کے درمیان معمول کے تعاون کا حصہ ہے جو کسی تیسرے فریق کو نشانہ نہیں بناتا۔انہو ں نے
7تاریخ کی سہ پہر ، سی پی سی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے یانگ چھوان والو کمپنی لمیٹڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کمپنی کی پراڈکشن ورکشاپ اور پراڈکٹ ڈسپلے کا معائنہ کیا ، سائٹ پر مزدوروں کے ساتھ خوشگوار ماحول میں بات چیت کی ، اور شانشی کی صنعتی تبدیلی اور اعلی معیار کی ترقی کی اپ گریڈیشن اور فروغ کے بارے
7 تاریخ کی سہ پہر ، سی پی سی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے صوبہ شانشی کے شئر یانگ چھوان کا دورہ کیا۔انہوں نے جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمت کی جنگ کے یادگار چوک پر جنگ میں شہید ہونے والے شہدا ء کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے اور ایک میموریل ہال کا دورہ کرتے ہوئے شہدا ء کے بہادرانہ کارناموں کو یاد ک
7 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برکس ممالک کو امریکہ مخالف پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے پر تنقید کا نشانہ بنا نے اور ان پر 10 فیصد نئے محصولات عائد کرنے کی دھمکی کے بارے میں چین کی رائے کے بارے میں سوال کیا گیا ۔ ترجمان ماؤ ننگ نے اس سوال پر کہا ک
عالمی تہذیبوں کے مکالمے سے متعلق وزارتی کانفرنس 10 سے 11 جولائی تک بیجنگ میں منعقد ہوگی، جس کا موضوع "انسانی تہذیبوں کے تنوع کا تحفظ اور مشترکہ طور پر عالمی امن و ترقی کو فروغ دینا" ہے۔ اس وقت تک تقریباً 140 ممالک اور خطوں کے 600 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے کانفرنس میں شرکت کے لئے رجسٹریشن
مقامی وقت کے مطابق 4 جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے پیرس میں فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو کے ساتھ چین فرانس اعلیٰ سطحی عوامی تبادلے کے میکانزم کے ساتویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔
مقامی وقت کے مطابق 4 جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے پیرس میں فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو کے ساتھ صحافیوں سے ملاقات کے دوران ایرانی جوہری معاملے اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر چین کے خیالات کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایر
مقامی وقت کے مطابق 4 جولائی کو جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے برلن میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔
5 جولائی کو ، چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا سے ملاقات کی۔
مقامی وقت کے مطابق 4 جولائی کی سہ پہر چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے یونان کے شہر رہوڈز میں یونان کے نائب وزیر اعظم کوسٹس چیٹ زیداکس سے ملاقات کی۔
"شی جن پھنگ کی ماحولیاتی تہذیب کی منتخب تحریریں" نامی کتاب کی پہلی جلد حال ہی میں شائع ہوئی اور اسے ملک بھر میں تقسیم کیا گیا ۔
حال ہی میں، چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی ریاست میری لینڈ کی مونٹگمری کاؤنٹی کے یوتھ پکل بال ثقافتی تبادلے کے وفد کے اساتذہ اور طلباء کو ایک زبانی پیغام دیا جنہوں نے آئندہ پانچ سالوں میں تبادلے اور تعلیم کے لئے 50 ہزار امریکی نوجوانوں کو چین مدعو کرنے کے پروگرام میں حصہ لیاتھا .
مقامی وقت کے مطابق 6 جولائی کو چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں 17 ویں برکس سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت دنیا ایک صدی کی تیز تبدیلیوں سے گزر رہی ہے اور بین الاقوامی قوانین اور نظم و نسق کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ وسیع مشاورت، مشت
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے 4 جولائی کو چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے پیرس کے الیسی پیلس میں ملاقات کی۔
4 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں روس کی جانب سے طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین روس اور افغان عبوری حکومت کے درمیان تعلقات میں نئی پیش رفت کا خیرمقدم کرتا ہے۔ چین تمام افغان عوام کے لیے دوستانہ خارجہ پالیسی جاری رکھے
حال ہی میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تنظیم کے ذمہ داران کے ذریعے چائنا نیشنل تھیٹر کے فرسٹ کلاس اداکار یو ؤ بن چھانگ کے لئے حوصلہ افزائی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔شی جن پھنگ نے کہا کہ مجھے یہ جان
4 جولائی کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین پر عائد متعلقہ اقتصادی اور تجارتی پابندیاں اٹھانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے بعد فریقین نے حال ہی میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان 5 جون کو ٹیلیفونک بات چیت میں طے پانے والے اہم اتفاق ر