30 جولائی کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں یو ایس چائنا بزنس کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایک وفد سے ملاقات کی۔
30 جولائی کو،چینی وزیر تجارت وانگ وین تاؤ نے یو ایس- چائنا بزنس کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین راجیش سبرامنیم کی قیادت میں وفد سے ملاقات کی۔ دونوں فریقوں نے چین-امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات، نیز چین میں امریکی سرمایہ کار کمپنیوں کی ترقی سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
30 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ امریکہ چین کے ساتھ مل کر دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت کے دوران طے پانے والے اہم اتفاق رائے کے مطابق چین امر
30 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون سے یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ چونکہ لائی چھنگ ڈے کے دورہ لاطینی امریکہ کے لئے امریکہ نے نیویارک سے "ٹرانزٹ" کرنے کے منصوبےکو مسترد کر دیا ہے، اس لئے لائی چھنگ ڈے نے لاطینی امریکہ میں تائیوان کے ساتھ نام نہاد "سفارتی تعلقات والے مما
23 جولائی کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے بیجنگ میں غیر جماعتی شخصیات کا ایک سمپوزیم منعقد کیا جس میں جمہوری جماعتوں کی مرکزی کمیٹیوں، آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس اور غیر جماعتی افراد کے نمائندوں کی جانب سے موجودہ معاشی صورتحال اور سال کی دوسری ششماہی میں معاشی کاموں پر رائے ا
30 جولائی کو چینی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) کے حکام نے ستمبر کے نئے سمسٹر سے "چین کے خطرے کو سمجھنا" کے عنوان سے 13 ضمنی نصابی کتب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تائیوان کے علاقے کی رائ
30 جولائی کو چین-کمبوڈیا-تھائی لینڈ سہ فریقی غیر رسمی اجلاس شنگھائی میں منعقد ہوا۔چین کے نائب وزیر خارجہ سن وئی ڈونگ نے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس میں شرکت کی۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 30 جولائی کو ایک اجلاس منعقد کیا اور اس سال اکتوبر میں بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا کل رکنی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس کا بنیادی ایجنڈا یہ ہے کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کا پولیٹیکل بیورو مرکزی کمیٹی کو اپنے کام پر
30 جولائی کو چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی " کی مدت کے دوران ، چین کے امیگریشن مینجمنٹ نے "کھلے چین" اور "متحرک چین" کیلئے نئی قوت محرکہ فراہم کی ہے۔
مقامی وقت کے مطابق 29 جولائی کو اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل اور "دو ریاستی حل" کے نفاذ سے متعلق اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس جاری رہی۔ مشرق وسطیٰ کے لیے چینی حکومت کے خصوصی ایلچی زائی جون نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ 'دو ریاستی حل' کے نفاذ کو فروغ دینے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں
"شی جن پھنگ کی دی گورننس آف چائنا" کی پانچویں جلد کو حال ہی میں چینی اور انگریزی میں چائنا فارن لینگویجز پریس نےملکی اور بین الاقوامی سطح پر تقسیم کرنے کیلئے شائع کیا ۔ اس کتاب میں 27 مئی 2022 سے 20 دسمبر 2024 تک سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کی 91 رپورٹیں، تقاریر، مذاکرے، لیکچرز
مقامی وقت کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی مذاکرات سویڈن کے اسٹاک ہوم میں منعقد ہوئے۔ فریقین نے چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور میکرو اکنامک پالیسیوں جیسے مشترکہ تشویش کے اقتصادی اور تجارتی امور پر گہرا اور کھل کر تعمیری تبادلہ خیال کیا اور چین امریکہ
29 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ اور فلپائن کے فوجی تعاون کی مضبوطی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے ہمیشہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملے کو فوجی اتحاد کو مضبوط کرنے اور کسی کو نشانہ بناتے ہوئے فوجی تعیناتیوں اور کارروائیوں میں ملوث ہونے کے بہان
29 جولائی کو چینی صدر شی جن پھنگ نے ورلڈ یوتھ پیس کانفرنس کے نام ایک خط ارسال کیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ رواں سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔80 سال قبل، چینی عوام نے دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ مل کر ایک مشکل اور خونر
عالمی فسطائی جنگ کی فتح اور اقوام متحدہ کے قیام کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر 29 تاریخ کو بیجنگ میں ورلڈ یوتھ پیس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب میں تین ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جن میں پانچ براعظموں کے 130 سے زائد ممالک کے نوجوان نمائندے، چین میں مقیم بین الاقوامی طلباء اور چین کے مختلف شعبہ
28 تاریخ کو بیجنگ کے ضلع می یون میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے مقامی دیہات کا ایک بڑا حصہ پانی کی زد میں آ گیا اور متعدد افراد اس علاقے میں پھنس گئے۔ چند مقامی دیہاتیوں نے پھنسے ہوئے لوگوں کو وہاں سے نکالنے اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے عمل میں ریسکیو اہلکاروں کی مدد کی اور لوڈر گاڑی کے ذری
ہنگری کی قومی اسمبلی کے اسپیکر لازلو کوورکی دعوت پر چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے 24 سے 28 جولائی تک ہنگری کا سرکاری دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے بوڈاپیسٹ میں ہنگری کے صدر اور وزیر اعظم سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور اسپیکر لازلو کوور سے بھی بات چیت کی۔
مقامی وقت کے مطابق 28 جولائی کو چین اور امریکہ کی اقتصادی اور تجارتی ٹیموں نے سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی مذاکرات کا انعقاد کیا۔ اسی دن سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے سٹاک ہوم میں چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ سے ملاقات کی ہے۔ حہ لی فنگ نے کہا کہ رواں سال چین اور سوی
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سیلاب پر قابو پانے اور آفات سے بچاؤ کے کاموں کے بارے میں اہم ہدایات دی ہیں۔
28 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں تائیوان کے خارجہ امور کے شعبے کے سربراہ کے حالیہ دورہ جاپان اور متعدد جاپانی سیاستدانوں سے ملاقاتوں کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ جاپان نے لین جیالونگ کو دورہ جاپان کی اجازت دے کر "تائیوان کی علیحدگی " کی حا