مقامی وقت کے مطابق 9 دسمبر کو، "گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس " کا افتتاحی اجلاس نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا اور "گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس " باقاعدہ طور پر قائم ہو ا۔ دنیا کے مختلف خطوں کے تقریباً 40 بانی رکن ممالک کے نمائندے اجلاس میں شریک ہوئے۔
9 دسمبر کو بیجنگ میں شی جن پھنگ کےسفارتی نظریے کے مطالعے پر سمپوزیم منعقد ہوا، جس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے شرکت کی اور خطاب کیا۔وانگ ای نے زور دیا کہ ہمیں شی جن پھنگ کےسفارتی نظریے کی رہنمائی پر قائم رہنا چاہیے اور چینی خصوصیات کے ساتھ
نو دسمبر کو چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ میں دنیا کے بڑے بین الاقوامی اقتصادی اداروں کے سربراہان کے ساتھ "1 پلس10" ڈائیلاگ کیا ۔ نیو ڈولپمنٹ بینک کی صدر ڈلمہ روسیف، ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا، آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی ڈائریکٹر جنرل اینگوزی اوکونج
مقامی وقت کے مطابق 8 دسمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 80ویں اجلاس کے دوران "سمندر اور سمندری قانون" کے موضوع پر بات کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے سن لے نے اپنے خطاب میں بحیرہ جنوبی چین سے متعلق کچھ ممالک کے غلط بیانات پر سخت تنبیہ کی ہے ۔
8 دسمبر 2025 کو، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن، وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فل کے ساتھ بات چیت کی۔
9 دسمبر کو چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ حال ہی میں، روس اور دیگر ہمسایہ ممالک نے جاپان کی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان سے متعلق بیانات کی مخالفت کی ہے، جبکہ پاکستان، لاؤس، کمبوڈیا اور دیگر ممالک نے ایک چین کی پالیسی کی کھل کر حمایت کی ہے ۔اس پر چین کا ک
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے نو دسمبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی علاقے میں فائرنگ کے تبادلے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کے روایتی دوست اور ہمسائے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ چین نے پاکستان اور افغانستان پر زور دیا
9 دسمبر(پیپلز ڈیلی آن لائن) شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل ، نورلان یرمیک بائے یوو نے شنہوا کو دیئےگئے ایک تحریری انٹرویو میں کہا کہ عوامی جمہوریہ چین کی حکومت پوری چینی سرزمین کی واحد قانونی حکومت ہے اور تائیوان چین کا ناقابل تنسیخ حصہ ہے۔
آٹھ دسمبر کو، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گوچیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے تائیوان سے متعلق غلط بیانات اور جاپانی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر تارو آسیو کے ان بیانات کی توثیق سے متعلق تبصرہ کیا۔
تین دسمبر کو، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے زیر اہتمام پارٹی سے غیر وابستہ شخصیات کا سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار میں اس سال کی اقتصادی صورت حال اور اگلے سال کے اقتصادی امور کے حوالے سے مختلف جماعتوں کی سنٹرل کمیٹیوں، آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس کے قائدین اور غیر جماعتی شخصیا
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس 8 دسمبر کو منعقد ہوا جس میں 2026 کے معاشی امور کا تجزیہ اور مطالعہ کیا گیا اور " کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں مکمل طور پر قانون کی حکمرانی کے کام کے ضوابط" کا جائزہ لیا گیا ۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے
حالیہ دنوں جاپان نے یہ بے بنیاد پراپیگنڈا کیا ہے کہ چینی بحریہ کے طیارے جاپانی سیلف ڈیفنس فورس کے لڑاکا طیاروں پر "ریڈار کی شعائیں "پھینکتے ہیں۔ 8 دسمبر کو، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپان کے اس بے بنیاد دعویٰ پر کہا کہ چین کی متعلقہ سمندری اور فضائی حدود میں تر
شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل ، نورلان یرمیک بائے یوو نے شنہوا کو دیئےگئے ایک تحریری انٹرویو میں کہا کہ عوامی جمہوریہ چین کی حکومت پوری چینی سرزمین کی واحد قانونی حکومت ہے اور تائیوان چین کا ناقابل تنسیخ حصہ ہے۔
8دسمبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے پارٹی کی ورکنگ باڈیز کے لیے نظر ثانی شدہ نئے ضوابط جاری کیے ہیں۔
چین کےہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی قانون ساز کونسل کے آٹھویں انتخابات کے نتائج 8 دسمبر کی صبح کو جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی آٹھویں قانون ساز کونسل کے تمام 90 اراکین منتخب ہو چکے ہیں۔ اس میں 40 اراکین انتخابی کمیٹی کے ذریعے، 30 عملی شعبوں کے حلقوں کے ذریعے، اور
چین کی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور ہانگ کانگ اور مکاؤ کے ترجمان نے 8 دسمبر کو ایک گفتگو میں کہا کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی قانون ساز کونسل کے آٹھویں انتخابات 7 دسمبر کو کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے۔ انتخابی عمل محفوظ، ہموار اور کامیاب رہا، جو ہانگ کانگ کی عوامی رائے کی بھرپور نمائندگی کرت
رپورٹس کے مطابق، لائی چھنگ ڈے نے حال ہی میں پری ریکارڈ ویڈیو کے ذریعے نیو یارک ٹائمز کی "ڈیل بک سمٹ" میں شرکت کی اور تائیوان کی صورتحال پر غیر ذمہ دارانہ بیان دیا۔
چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ترجمان نیول کرنل وانگ شوئی منگ نے کہا ہے کہ چند روز قبل، چینی بحریہ کی لیاؤننگ ایئرکرافٹ کیریئر فارمیشن نے میاکو خیلج کے مشرقی پانیوں میں کیریئر پر مبنی طیاروں کی فلائٹ ٹریننگ کا اہتمام کیا جس میں سمندری اور فضائی حدود کا پیشگی اعلان کر دیا گیا تھا ۔ اس کے باوجود ترب
5 دسمبر کی شام، چین اور امریکہ کے اقتصادی اور تجارتی مذاکرات کے لیے چینی وفد کے سربراہ، نائب وزیر اعظم حہ لی فینگ اور امریکی وفد کے سربراہ، وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور تجارتی نمائندےجیمیسن گرئیر کے درمیان ویڈیو کال ہوئی۔ فریقین نے چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کی بوسان ملاقات اور 24 نومبر کی کال
5 دسمبر کو چینی وزارت برائے تحفظ عامہ کے ترجمان نے منشیات کے خلاف چین-امریکہ تعاون پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ دونوں ممالک کے سربراہان کی بُوسان ملاقات کے بعد، چین اور امریکہ کے درمیان منشیات کے خلاف تعاون میں پیش رفت کے حوالے سے ایک سوال ہوا اور یہ بھی پوچھا گیا کہ کیا دونوں ممالک کے اداروں