31 جولائی کو پاکستان کی وزارتٰ امورِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، خلائی تحقیق اور تکنیکی ترقی کے ایک اور اہم سنگ میل کو عبور کرتے ہوئے ، پاکستان نے 31 جولائی کو چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے اپنے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیا ہے۔
اسلام آباد، 28 جولائی 2025 – چائنا میڈیا گروپ اور ایشین انسٹیٹیوٹ آف ایکو سولائزیشن، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا: "امن کی جانب سفر: فسطائیت کے خلاف فتح سے بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کی تشکیل تک"۔
25 جولائی کو چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین جنرل زانگ یوؤ شیا نے بیجنگ میں دورے پر آئے ہوئے پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصیم منیر سے ملاقات کی۔ زانگ یوؤ شیا نے کہا کہ دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعلقات چین اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کا اہم ستون ہیں۔ فریقین کو دونوں ممالک کے رہن
چین کے نائب صدر ہان زنگ سے25 جولائی کو بیجنگ میں پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ہان زنگ نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ قریبی رابطے برقرار رکھتے ہیں اور تینوں رہنماؤں نے چین پاک تعلقات کی ترقی کے لئے ا
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر وانگ ای نے 24 جولائی کو بیجنگ میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چین کے صوبہ شیان شی میں یانگ لنگ ہائی ٹیک انڈسٹریز ایگریکلچرل ڈیمونسٹریشن زون میں پاکستانی وزیراعظم کی "1000 زرعی پیشہ ور افراد کی صلاحیت کی تعمیر" کے پروگرام کے پہلے بیچ کے اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ اس پہلے بیچ کے تقریباً 300 تربیت یافتہ پیشہ ور افراد کو دو مخ
16 جولائی کو ، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے تھیان جن میں پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے بیجنگ میں سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے محکمہ تشہیر کی نائب سربراہ اور چین کے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن کی وزیر چھاؤ شومن سے بیجنگ میں ملاقات کی ۔
2 سے 6 جولائی تک، بلوچستان کی آٹھ طالبات نے بیجنگ کا دورہ کیا، جس میں انہوں نے 'شہر ممنوعہ' کی سیر کی، 'برڈز نیسٹ (اولمپک اسٹیڈیم)' دیکھا، اور خواتین کی زیر قیادت زرعی اداروں کے ساتھ ملاقات کی۔
3جولائی کو، بیجنگ میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نوجوان وفد کی استقبالیہ تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں، چینی اور پاکستانی دونوں فریقوں کے نمائندگان نے متفقہ طور پر کہا کہ نوجوانوں کا تبادلہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کا اہم رابطہ ہے، یہ دورہ چین اور پاکستان کے درمیان دلوں کا میل ج
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے 29 جون کو سنکیانگ کے شمالی علاقے میں واقع خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ کیا۔ یہ زون اپنی نوعیت کا منفرد مرکز ہے جو چین کا مصروف ترین ڈرائی پورٹ، بارڈر گیٹ اور بین الاقوامی تعاون کا مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ چین اور قازقستان کے درمیان تجارت اور مسافروں کی آمدورفت کے ل
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے اٹھائیس جون کو ارمچی میں چین-یوریشیا ایکسپو میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا ہے جہاں پاکستانی مصنوعات بالخصوص "پاکستانی آم" کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔ پاکستان کے سفیر چین خلیل ہاشمی نے ایکسپو کے دوران پاکستانی اسٹالز کا دورہ کیا اور مقامی چینی اہلکار اور دیگر
پاکستان کے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے 24 جون کو بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سلامتی کونسل کے سیکرٹریز کے 20ویں اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے عالمی و علاقائی صورتحال پر پاکستان کے موقف اور امن و سلامتی کے لیے شراکت کو دہرایا نیز شنگھائی تعا
23 جون کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 19 جون کو چین، بنگلہ دیش اور پاکستان کے نائب وزرائے خارجہ اور خارجہ سیکرٹریوں کا سہ فریقی اجلاس صوبہ یون نان کے شہر کھون منگ میں منعقد ہوا۔
چینی صدر شی جن پھنگ کے "دو پہاڑوں کے نظریے" سے متاثر ایک توانا تھیم "شفاف پانی اور سرسبز پہاڑ انمول اثاثے ہیں" کے تحت چائنا میڈیا گروپ (CMG) اور بحریہ یونیورسٹی کے اشتراک سے 2 جون کو عالمی یومِ ماحولیات کی مناسبت سےایک پُررونق تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس ایونٹ کا مقصد تعلیمی، تخلیقی اور ثقافتی سرگرم
حالیہ برسوں میں، "دی بیلٹ اینڈ روڈ" انیشیٹو کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ ساتھ، چین-پاکستان اقتصادی راہداری ایک فلیگ شپ پروجیکٹ کے طور پر چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کو مضبوط کرنے کا ایک اہم ذریعہ بن گئی ہے۔ اس سیاق و سباق میں، بیجنگ فارن سٹڈیز یونیورسٹی (BFSU) کا شعبہ اردو ، اپنی تدریسی و تحقیقی خص
29مئی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) 27 مئی کو، یہ جاب فیئر آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن اور قومی پیشہ ورانہ و تکنیکی کمیشن کے تحت پاک چین فرینڈشپ سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
20 مئی کو سی پی سی سینٹرول کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ بات چیت کی۔
19 مئی کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین پاک تعلقات کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ چین اور پاکستان ہمہ موسمی اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے تبادلے اور مختلف شعبوں میں قریبی تعاون جاری ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انیس مئی کو اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 19 سے 21 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ ہالینڈ کے وزیر خارجہ ویلڈکیمپ 21 سے 22 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔