11 جولائی کو عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے جینفر سیمنز کو جمہوریہ سورینام کی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ سورینام کیریبین میں چین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے گزشتہ 49 برسوں کے دوران دونوں فریقوں کی مشترکہ کوششوں سے چین سورینام تع
چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بین نے اتوار کو جاپان کے اُن دعووں کو مسترد کر دیا کہ چینی فوجی طیارے جاپانی طیاروں کے "بہت قریب" پرواز کر رہے تھے۔ ترجمان نے کہا کہ چین کا ردعمل جائز اور پیشہ ورانہ تھا۔ترجمان نے میڈیا سوال کے جواب میں کہا کہ جاپانی ایئر سیلف ڈیفنس فورس کے جاسوسی طیارے بحیرہ مشرقی
12 جولائی کو، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں مشرقی ایشیائی تعاون سے متعلق سالانہ وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران چین اور آسیان کے درمیان تعاون کے حوالے سے صحافیوں سے بات چیت کی۔
11 جولائی کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامی، آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وانگ اور کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلپائن کی جانب سے "بحیرہ جنوبی چین ثالثی کیس" کے فیصلے کے 9 سال مکمل ہونے پر جاری بیان پر تبصرہ کیا۔ ترجمان نے کہا کہ چین کی "بحیرہ جنوبی چین ثالثی کیس" پر پوزیشن مستقل اور واضح ہے، اور یہ "فیصلہ" ایک غیر قانونی، بے اثر اور محض ردی کا ٹکڑا ہے۔ چین اس نام نہاد 'فیصلے' کو
11 جولائی کو، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں مشرقی ایشیائی تعاون کے سالانہ وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران "بحیرہ جنوبی چین کے ثالثی کیس" پر چین کا موقف واضح کیا۔ وانگ ای نے کہا کہ فلپائن کی جانب سے یکطرفہ طور پر شروع کیے گئے "بحیرہ جنوبی چ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 15 جولائی کو تھیان جن شہر میں منعقد ہوگا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر، ایس سی او کے دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور تنظیم کے مس
10 جولائی کو، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ نے عالمی تہذیبی مکالمے کے وزراء کے اجلاس کو ایک خط بھیجا، جس میں انہوں نے چین کے تہذیبی نقطہ نظر کو ایک بار پھر گہرائی سے واضح کیا اور انسانی تہذیب کی ترقی کو فروغ دینے اور عالمی امن و ترقی کو برقرار رکھنے کے لیے تہذیبی ت
ناؤرو کے صدرڈیوڈ ایڈیون نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین کا ترقی کا تجربہ قابل تقلید ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ہونے کے ناطے میرا فرض ہے کہ میں چین سے سیکھنے کی کوشش کروں ،نہ صرف ملکی ترقی کے حوالے سے چینی تعاون حاصل کروں بلکہ چینی عوام کے بنیادی اقدار سے بھی
چینی صدر شی جن پھنگ نے 12 جولائی کو کیریباتی کے صدر تانیتی ماموا کو کیریباتی کی آزادی کی 46 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ 2019 میں چین اور کیریباتی کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے اور نتیجہ خیزثمرات برآمد ہوئے ہیں
11 جولائی کو، پندرہویں مشرقی ایشیائی سمٹ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس کوالالمپور میں منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔وانگ ای نے کہا کہ اِس سال مشرقی ایشیائی سمٹ کی 20ویں سالگرہ ہے، تمام فریقوں کو اِس موق
11 جولائی کو ، چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ فریقین نے چین امریکہ تعلقات اور مشترکہ تشویش کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
11 جولائی کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں چین کی جانب سے ویزا فری ٹرانزٹ میں شامل ممالک کی تعداد 55 تک بڑھانے اور اس کے اثرات کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین ویزا درخواست کے طریقہ کار کو آسان بنا رہا ہے اور "ون اسٹاپ" امیگریشن اور خریداری پر ٹیکس ری
10 جولائی کو چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن سے ملاقات کی۔
حال ہی میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے تیان ہوا اور دیگر 8 فنکاروں کے نام ایک جوابی خط میں فلمی فنکاروں کے لیے پرجوش توقعات کا اظہار کیا ۔
مقامی وقت کے مطابق 10 جولائی کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں آسیان، چین، جاپان اور جنوبی کوریا (10+3) وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔
10 جولائی کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ آسیان کے اہم ڈائیلاگ پارٹنرز کی حیثیت سے چین اور روس کو مشرقی ایشیا تعاون کے پلیٹ فارم پر اسٹریٹجک کوآرڈینیشن کو مضبوط بناتے ہوئے عال
مقامی وقت کے مطابق 10 جولائی کو چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔
10 جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ نے عالمی تہذیبوں کے مکالمے پر وزارتی کانفرنس کو مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
مقامی وقت کے مطابق 9 جولائی کو چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے قاہرہ میں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط ے ملاقات کی۔