اقوام متحدہ کے ہیومن سیٹلمنٹس پروگرام کامقصد سماجی اور ماحولیاتی پائیدارترقی کے حامل قصبوں اور شہروں کو فروغ دینے اور تمام افراد کو مناسب پناہ گاہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ شہروں کی ترقی و منصوبہ بندی کے ذریعے اقتصادی ترقی اور سماجی ترقی کو فروغ دینا ہے. حال ہی میں اس ادارے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر اناکلو
19 جولائی کو چین کے صدر شی جن پھنگ اور موریطانیہ کے صدر غزوانی نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔
حال ہی میں امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے ڈیموکریٹک ارکان نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں نام نہاد "چین کے خطرے" کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔18 جولائی کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے اس حوالے سے پریس کانفرنس میں کہا کہ متعلقہ رپورٹ سرد جنگ کی ذہنیت کی عکاس ہے جس کا بنیادی مقصد چ
17 جولائی کی دوپہر، صدر مملکت شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ ود فورن کنٹریز میں 2025 کے "بونڈ وتھ کولیانگ " چین- امریکہ نوجوانوں کی دوستی کی سرگرمی میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ پھنگ لی یوان نے غیر ملکی مہمانوں کے ساتھ مل کر "بونڈ وتھ کو لیانگ " چین-امریکہ نوج
17 جولائی کو بیجنگ میں 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کا بزنس فورم منعقد ہوا جس میں چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) نے "ایس سی او سپلائی چین ڈیولپمنٹ ریسرچ رپورٹ" جاری کی، جس میں سلسلہ وار کلیدی اعداد و شمار کے ذریعے علاقائی سپلائی چین تعاون کے نتائج کا جامع مظاہرہ کیا گیا ا
17 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس کانفرنس میں امریکی صدر ٹرمپ کے متعلقہ ریمارکس کے حوالے سے کہا کہ ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ فینٹانائل چین کے بجائے امریکہ کا مسئلہ ہے اور اس کی ذمہ داری خود امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔ چین کی خیرسگالی کو نظر انداز کرتے ہوئے چین پر اضافی فینٹانائل محص
روس کے نائب وزیر خارجہ روڈینکو نے کہا ہے کہ روس ، چین اور بھارت کے ساتھ سہ فریقی تعاون کے طریقہ کار کی بحالی پر بات چیت کر رہا ہے۔ اس حوالے سے 17 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین ۔ روس۔ بھارت تعاون نہ صرف تینوں ممالک کے مفاد میں ہے بلکہ علاقائی اور عالمی ا
17 تاریخ کو چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں، قومی دانشورانہ ملکیت انتظامیہ کے حکام نے بتایا کہ چین نے دانشورانہ ملکیت کے بین الاقوامی تعاون میں نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
" قومیتی خدمات کو مضبوط بنانے اور بہتر بنانے کے بارے میں جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کے اہم خیالات کی اسٹڈی بک" پانچ قومیتی زبانوں میں دستیاب ہے ، جن میں منگولین ، تبتی ، ویغور ، قازق اور کوریائی شامل ہیں ، اور سترہ جولائی سے ملک بھر میں جاری کر دی جائیں گی۔
15 جولائی کی سہ پہر کو چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کے ساتھ چینی اور آسٹریلوی وزرائے اعظم کے درمیان سالانہ ملاقات کے 10 ویں دور کا انعقاد کیا۔
16 جولائی ، 2025 کو ، وزارت خارجہ کے ایشیائی امور کے محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے چین میں جاپانی سفارت خانے کے اعلی وزیر یوکوچی اکیرا کو طلب کیا اور 15 جولائی کو جاپانی فریق کی طرف سے جاری کردہ دفاعی وائٹ پیپر کے نئے ورژن میں چین سے متعلق غلطیوں اور منفی تاثرات پر سنجیدہ تحفظات کا اظہار کیا
16 جولائی کو چینی صدر شی جن پھنگ نے نائجیریا کے سابق صدر محمدو بوہاری کے انتقال پر نائجیریا کے صدر بولا ٹینوبو کے نام ایک تعزیتی پیغام بھیجا، جس میں انہوں نے چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے گہری تعزیت کا اظہار کیا اور بوہاری کے اہل خانہ اور نائجیریا کی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
دوسرا شنگھائی تعاون تنظیم ممالک ٹیلی ویژن فیسٹیول 16 تاریخ کو چین کے صوبۂ شائن شی کے شہر شی آن میں شروع ہوا۔ افتتاحی تقریب میں "2025 شنگھائی تعاون تنظیم ممالک ٹیلی ویژن فیسٹیول مشترکہ اعلامیہ" جاری کیا گیا، جس میں "شنگھائی سپرٹ" کو اپنانے، باہمی رواداری پر قائم رہنے اور تخلیقی تعاون کو مضبوط بنانے پ
تعلیم، ثقافت اور عوام دوستی کے حوالے سے شی جن پھنگ کی تین کتابوں کے روایتی چینی ورژن حال ہی میں شائع کیے گئے۔ 16 جولائی کو ہانگ کانگ کتاب میلے میں ان کتابوں کی رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔
حالیہ دنوں سینٹرل اربن ورک کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی ۔ یہ محض دس سال بعد چین کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے شہری ترقی کے موضوع پر ایک اور جامع حکمت عملی ہی نہیں تھی، بلکہ چین کی شہر کاری کے نئے تاریخی دور میں داخل ہونے کے ایک اہم موڑ پر شہروں کے مستقبل کے حوالے سے ایک گہری منصوبہ بندی بھی تھی۔ تاریخ پ
جاپان نے حال ہی میں 2025 کا "ڈیفنس وائٹ پیپر" شائع کیا، جس میں چین کو "غیر معمولی بڑا اسٹریٹجک چیلنج" قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے،چینی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بین نے کہا کہ جاپان خود پر عائد فوجی پابندیوں کو کم کرنے کے لیے بہانے تلاش کر رہا ہے اور "چائنا تھریٹ" کو بڑھا چڑھا کر بیان کر رہا ہے ، ج
16 جولائی کو ، چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر نے ایک رسمی پریس کانفرنس کی۔ لائی چھنگ ڈے کے نام نہاد "اتحاد پر دس لیکچرز" کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کےجواب میں ترجمان چھن بن ہوا نے کہا کہ لائی چھنگ ڈے کے نام نہاد “اتحاد کی دس تقاریر ” جھوٹ، فریب، دشمنی اور اشتعال انگیزی سے بھرے ہوئی ہیں۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے پندرہ جولائی کوتھیان جن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی۔
پائیدار ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کے اعلی سطحی سیاسی فورم کے تحت چین کی خصوصی تقریب 14 جولائی کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں منعقد ہوئی جس کا عنوان تھا " چین کا 2030 کے پائیدار ترقی ایجنڈے پر عملدرآمد -قومی حکمت عملی اور پیش رفت - پائیدار ترقی کے لئے چین کا تصور 'سرسبز پہاڑ اور صاف پا
شنگھائی تعاون تنظیم کا تھیان جن سربراہی اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر تک منعقد ہوگا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 15 تاریخ کو تھیان جن میں ہوا۔ اجلاس کے بعد، چین کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا تھیان جن سربراہی اجلاس 31 اگست سے یکم ستمبر تک منعقد ہوگ