اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے 17 جون کو شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اوپن سیشن سے خطاب کرتے ہوئے شام کی عبوری حکومت پر زور دیا کہ وہ انسداد دہشت گردی کی اپنی ذمہ داریاں پوری سنجیدگی سے ادا کرے اور شام میں موجود تمام دہشت گرد قوتوں کے خلاف کارروائی کے لیے تمام اقدامات کرے ۔
اٹھارہ جون کو،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ جی سیون ملکوں نے ایک بار پھر چین سے متعلق امور بالخصوص امور تائیوان، ساوتھ چائنا سی، ایسٹ چائنا سی جیسے معاملات پر نامناسب باتیں کی ہیں۔ مذکورہ ممالک نے چین سے متعلق نام نہاد "حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت" اور "م
18 جون کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں دوسری چین وسطی ایشیا سمٹ کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے سمٹ سے کلیدی خطاب کیا، جس میں پہلی بار "چین۔وسطی ایشیا روح " پیش کی گئی ہے ۔ سمٹ کی ایک خاص بات یہ تھی کہ تمام فریقوں نے "باہمی احترام، ب
16 سے 18 جون 2025 تک دوسری چین-وسطی ایشیا سربراہی کانفرنس قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہوئی۔ سربراہی اجلاس کے دوران، چین نے وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں اتفاق رائے حاصل کیا۔ جس میں "آستانہ اعلامیہ" جیسی تعاون کی 55 دستاویزات پر دستخط، 2025 میں وسطی ایشیائی ممالک کو چین کی
سترہ جون کو دوسری چین وسطی ایشیا سمٹ آستانہ کے آزادی محل میں منعقد ہوئی۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے سمٹ سے اپنی کلیدی تقریر میں کہا کہ طویل مدتی عرصے میں، ہم نے "باہمی احترام، باہمی اعتماد، باہمی فائدے، باہمی تعاون اور اعلیٰ معیار کی ترقی کے ساتھ مشترکہ جدیدیت کو فروغ دینے" کی "چین۔وسطی ایشیا روح" کی جس
چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ مستقل اچھی ہمسائیگی، دوستی اور تعاون کے معاہدے اور دوسری چین۔وسطی ایشیا سمٹ کے آستانہ اعلامیہ سمیت متعدد دستاویزات پر دستخط کیے۔
سترہ جون کو چینی صدر شی جن پھنگ سے آستانہ میں دوسرے چین۔وسطی ایشیا سربراہی اجلاس کے دوران ازبک صدر شوکت میرزی یوئیف نے ملاقات کی۔
سترہ جون کو دوسری چین وسطی ایشیا سمٹ آستانہ کے آزادی محل میں منعقد ہوئی۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے "علاقائی تعاون کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے "چین۔وسطی ایشیا روح کو آگے بڑھانا" کے عنوان سے کلیدی تقریر کی۔
17 جون کو چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایران۔ اسرائیل تنازع میں چینی شہریوں کی سلامتی اور انخلا سے متعلق پوچھا گیا۔
17 جون کی صبح صدر شی جن پھنگ سے آستانہ میں دوسرے چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے موقع پر تاجک صدر امام علی رحمان نے ملاقات کی۔
سترہ جون کو چینی صدر شی جن پھنگ سے آستانہ میں دوسرے چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس کے موقع پر ترکمانستان کے صدر بردی محمدوف نے ملاقات کی۔
17 جون کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ سے آستانہ میں دوسرے چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے موقع پر کرغیز صدر صدیر جاپاروف نے ملاقات کی۔
مقامی وقت کے مطابق 16 جون کو تہران میں ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن کی عمارت پر اسرائیل نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایران کے سرکاری ٹی وی اسٹیشن کا ایک ملازم جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ 17 جون کو چائینیز جرنلسٹ ایسو سی ایشن نے ایرانی سرکاری ٹی وی اسٹیشن پر حملے کےحوالے سے جاری ایک بیان میں
چینی صدر شی جن پھنگ کے دوسرے چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر 16 جون کو، چائنا میڈیا گروپ اور قازق صدارتی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کمپلیکس کے اشتراک سے 2025 کی چین-وسطی ایشا افرادی و ثقافتی تبادلوں کی سرگرمیاں قازقستان کے صدارتی مرکز میں منعقد ہوئیں۔ قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکائیف نے
16 جون کو چینی صدر شی جن پھنگ کی آستانہ، قازقستان میں دوسرے چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے تیار کردہ پروگرام "شی جن پھنگ کے پسندیدہ حوالہ جات " ( انٹرنیشنل ورژن) کی لانچنگ تقریب قازقستان کے صدارتی مرکز میں منعقد ہوئی ۔ قازقستان کے صدر قسیم جمروت توکیوف نے پروگرام
مقامی وقت کے مطابق 16 جون کو چینی صدر شی جن پھنگ اور قازق صدر قسیم جمروت توکیوف نے چین اور قازقستان کے درمیان تعاون کے معاہدوں پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی۔
مقامی وقت کے مطابق 16 جون کی دوپہر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکائیف نے آستانہ کے صدارتی محل میں بات چیت کی ۔
16 جون کو منعقدہ چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں چینی ترجمان گو جیاکھون نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے بارے میں چین کا موقف اجاگر کیا۔
16 جون کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کی جانب سے وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کی صورتحال کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وسطی ایشیا نہ صرف بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا آغاز کرنے والا مقام ہے بلکہ اعلیٰ معیار