2025 کے پہلے پانچ ماہ میں، گوانگ دونگ کی درآمدات و برآمدات کا حجم 3.75 ٹریلین یوآن رہا جو سال بہ سال چار فیصد کا اضافہ ہے اور قومی سطح سے 1.5 فیصد آگے ہے ۔ حالیہ برسوں میں، گوانگ ڈونگ میں نجی ادارے بین الاقوامی منڈیوں میں اپنی موجودگی کو متعدی کے ساتھ بڑھاتے ہوئے معیار پر مبنی ترقیاتی ماڈل پر عمل پی
29 جولائی کو چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے "اسمارٹ فیوچر - نینی روبوٹ کانفرنس" بیجنگ میں شروع ہوئی۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ پبلسٹی کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ، آل چائنا ویمنز فیڈریشن کی نائب چیئرپرسن ، سیکرٹریٹ کی فرسٹ سیکریٹری ہوانگ شیاؤ وے ، بین الاقوا
چائنا اٹامک انرجی اتھارٹی (CAEA) کے مطابق، چین نے ، سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے تارم طاس میں 1,820 میٹر کی گہرائی میں دنیا کی سب سے گہری سینڈسٹون –ٹائپ انڈسٹریل یورینیم منرلائزیشن دریافت کی ہے۔ یہ اب تک پائے جانے والی سب سے گہری سینڈسٹون انڈسٹریل یورینیم منرلائزیشن کا ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے ا
26جولائی کو چین کے شہر شنگھائی میں "ذہین دور میں مل کر کام کرنا" کے تھیم پر مبنی 2025 کی عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کا آغاز ہوا ۔ اس کانفرنس میں پہلی بار "تعلیمی کامیابیوں، سافٹ اینڈ ہارڈ اسکلز کے امتزاج اور عالمی حکمرانی" کی تین بنیادی پہلووں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔
جنوبی چین کے صوبے گوانگ جو کی سن یات -سین یونیورسٹی کے مطابق، چین کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے کوانٹم ٹیکنالوجی میں عالمی سطح کی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس ٹیم نے روشنی کا ایک ایسا منبع تیار کیا گیا ہے جو تقریباً کامل درستگی کے ساتھ کام کرتا ہے۔
اسکرین پر ایک مرتبہ چھوتے ساتھ ہی ، سینکڑوں میل دور ایک ڈرون معائنہ جاتی دورے کے لیے اڑان بھر تا ہے ۔ کھیتوں میں، بغیر عملے کے زرعی مشینری آگے پیچھے حرکت کرتے ہوئے کھیتوں میں بوائی کا کام کر رہی ہے ۔ ایک طبی تجزیاتی لیب کے اندر، اے آئی تیزی سے میڈیکل تصاویر کا معائنہ کر رہی ہے۔ اے آئی روایتی صنعتوں
گزشتہ ہفتے ، شنگھائی کے رین جی ہسپتال میں معدے کے سرجن جانگ زی جین نے روبوٹک سسٹم کے ذریعے "ریموٹ سرجری " کی ۔ (چائنا ڈیلی)
9 جولائی، 2025 بیجنگ میں منعقدہ ہائی اسپیڈ ریل کی 12 ویں عالمی کانگریس میں نمائش کے لیے رکھی گئی ہائی سپیڈ ٹرینز ۔ (فوٹو: وانگ وی/ پیپلز ڈیلی آن لائن)
شینزین میٹرو لائن 2 کے وانشیا اسٹیشن پر ، Eleven -7اسٹورز کے سامان سے لدے ہوئے کارٹون تھیم خودکار روبوٹ نے اپنی پہلی خود مختار ترسیل کی خدمات کامیابی کے ساتھ سر انجام دیں۔ گوانگ دونگ صوبے کے شہر شینزین میں
شمال مغربی چین کے صوبے شانشی کی دالی کاونٹی کے شہر وی نان میں ایک اے آئی روبوٹ کو عناب کے گرین ہاوس میں تیار پھل چننے کے لیے آزمایاجا رہا ہے۔ (تصویر/جاو جو یو )
23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)19 جولائی 2025 کو جنوبی چین کے گوانگ شی چوانگ خود اختیار علاقے کے شہر ناننگ میں، " اے آئی فار آل :چائنا –آسیان کمپیٹیشن " کا باضابطہ طور پر آغاز ہوا۔ 'اے آئی گوانگ شی، اے آئی چین، اے آئی آسیان کے موضوع کے تحت منعقد کیا جانے والا یہ مقابلہ جولائی سے نومبر تک جاری رہے
23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)1,000 ڈرونز کے ساتھ آتشبازی کا منظر کیسا ہوتا ہے؟ کیا آپ مہارت اور جدت کے امتزاج سے پیش کی جانے والی ڈرون ٹیکنالوجی کی شاندار پرفارمنسز کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو چلیے پھر یہ ویڈیو دیکھیں۔
چائنا ایگریکلچر اکیڈمی آف سائنسز کی طرف سے فراہم کی گئی تصویر جس میں لھاسا کی قوشوئی کاؤنٹی میں ایک سومیٹک سیل کلونڈ یاک دزو دیکھا جا سکتا ہے ۔ (شنہوا)
30 نومبر 2024۔ چینی ساختہ C909چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ کے تاشکر گان میں خنجراب ہوائی اڈے پر اتررہا ہے ۔ (تصویر: وانگ جیلیانگ) 23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)28 جون 2016 کو ہوا بازی کے بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کردہ اور مکمل طور پر آزاد املاک حقوق دانش کے ساتھ، چینی ساختہ ، علاقائی ج
جنوبی چین کے صوبے گوانگ دونگ کے شینزین ٹیلنٹ پارک میں انسان کے ساتھ ایک ہیومینائیڈ روبوٹ بھی جاگنگ کر رہاہے ۔ ( تصویر انجن اے آئی کے اکاونٹ سے لی گئی ہے)
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جب آپ بوڑھے ہوں گے تو زندگی کیسی ہوگی؟ صرف چند سال پہلے، ہم میں سے کوئی بھی یہ تصور نہیں کر سکتا تھا کہ روبوٹ اور مصنوعی ذہانت ہماری روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن جائیں گے۔ آئیے آج اس ویڈیو میں، آپ کو دیکھ بھال کرنے والے ایک نئے روبوٹ ساتھی سے متعارف کرواتے ہیں ۔
21 جولائی کو ، چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر (سی این این آئی سی) کی جانب سے بیجنگ میں جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق چین کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی" کی مدت کے دوران ، چین میں انٹرنیٹ کی سہولیات میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ جون 2025 تک ، چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1.123
21 جولائی کو چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لیو وے نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی" کی مدت کے دوران ، چین نے دنیا کا سب سے بڑا تیز رفتار ریلوے نیٹ ورک ، ہائی وے نیٹ ورک اور پوسٹل ایکسپریس نیٹ ورک تعمیر کیاہے۔
چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق ، حال ہی میں چین کے روبوٹ وولف ایک ہیومن-ڈرون مشترکہ مشق میں شامل کیے گئے ہیں۔ یہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی مشق میں چار ٹانگوں والے روبوٹس کی پہلی عوامی نمائش ہے۔
چینی ماہرین ارضیات کی ایک ٹیم نے مریخ کی مٹی کا ایک نمونہ تیار کیا ہے جو تقریباً یوٹوپیا پلانٹیا کی مٹی کی نقل ہے، یہ ایک سائنسی پیشرفت ،مستقبل کی تحقیقات بشمول چین کے مریخ سے نمونہ واپس لانے کے مشن کے لیے اہم ثابت ہو سکتی ہے۔