27جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) وین روجیا نے یورپیئن پیٹنٹ آفس (EPO) کی جانب سے دیئے جانے والے ینگ انوینٹرز پرائز کی اولین چینی فاتح بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق بیجنگ وقت کے مطابق 26 جون کی شام نو بج کر انتیس منٹ پر تقریباً 6.5 گھنٹے تک کیبن سے باہر کی سرگرمیوں کے بعد شینژو-20 کے عملے کے تین خلابازوں نے مل کر خلائی اسٹیشن کے روبوٹک بازو اور زمینی سائنسی محققین کے تعاون سے طے شدہ کام کامیابی سے مکمل کیا ہے ۔
اس سال کا پیرس ایئر شو دھوم مچا رہا ہے، شو میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز وہ منظر ہے جہاں میزبان ملک فرانس کے "رافیل" لڑاکا طیارے کے اسٹال کے بالکل سامنے چین کے J-10C طیارے کی نمائش ہو رہی ہے۔ چین، پاکستان اور بھارت کے ناظرین اس منظر کی رمزیت فوراً سمجھ جائیں گے۔ واضح الفاظ میں کہوں تو بات یہ ہے کہ پا
23جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین نے اقتصادی ترقی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے مطابق ہنر مند افراد کی تربیت کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی میں مہارت رکھنے والی کئی نئے انڈرگریجویٹ یونیورسٹیز اور پیشہ ورانہ کالجز کے قیام کی منظوری دی ہے ۔
21جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چائنا یونیورسٹی آف جیوسائنسز ،بیجنگ کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے پہلی مرتبہ ، جنوبی چین کے صوبے گوانگ دونگ کے شہر چاؤچنگ کی کاونٹی ہوا ئےجی میں ممالیہ اقسام اور ڈائیناسور کےآثار کا ایک مجموعہ ریکارڈ کیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق، حال ہی میں دریافت ہو
21جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چینی تاریخ کے مطالعے کے لیے جو تاریخی ڈیٹا اور متن میسر ہے اس کی بڑی مقدار کو روایتی طریقے سے یعنی افراد کے ذریعے ہاتھ سے ہی پروسیس کرنے پر انحصار کیا جاتا ہے اس کے برعکس، مصنوعی ذہانت (AI) نے چین کا مطالعہ کرنے والوں کے لیے نئے راستے کھول دیے ہیں اور انہیں ایک متنوع
19جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت کی تنظیم (FAO) کی جانب سے اٹلی کے شہر روم میں عالمی مٹی کی شراکت داری (GSP) کی 13ویں پلینری اسمبلی کا انعقاد ہوا۔
18جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) بیجنگ میں اگست کے مہینے میں دنیا کا پہلا،عملی ذہانت کا حامل روبوٹ فور ایس اسٹور کھلنے والا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ قدم،انسان نما روبوٹ کی تجارتی حیثیت اور مقبولیت میں ایک اہم پیش رفت کی نشاندہی کرتا ہے، جس سے بیجنگ اس جدید شعبے میں عالمی رہنما کے طور پر ابھر تا نظر آرہ
17جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) ووہان ایگریکلچرل سائنسز اکیڈمی کے شمالی کیمپس میں 7 سے 8 جون تک ووہان سیڈ انڈسٹری ایکسپو2025 کا انعقاد ہوا جس میں 500سے زائد کمپنیز کی جانب سے نئی فصلوں کی 3,000 سے زیادہ اقسام، ٹیکنالوجیز، اور زرعی آلات پیش کیے گئے۔220 مو (تقریباً 14.67 ہیکٹر) پر محیط، ایکسپو کا بیرو
16جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چائنیز سائنس اکیڈمی کے تحت چانگچن انسٹی ٹیوٹ آف ایپلائیڈ کیمسٹری کے زیرانتظام چانگ چیانگ کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی ٹیم نے کامیابی کے ساتھ آن لائن تجزیے کے لیے ، پہننے کے قابل پسینے کے سینسر پیچ تیار کرلیا ہے جو پارکنسن کی بیماری سے متعلق متعدد بایومارکرز کی جانچ کرت
13جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایسا انقلابی ریٹینل امپلانٹ متعارف کروایا ہے جو نہ صرف اندھوں کی بینائی بحال کر سکتا ہے بلکہ انہیں انفراریڈ روشنی دیکھنے کی صلاحیت بھی فراہم کر سکتا ہے، جو کہ انسانی نظر کے معمول سے باہر ہے۔
12جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) ایک ورچوئل کچن میں، شیاؤتاو نامی ایک انسان نما روبوٹ فریج کھول کر، سیریل اور دودھ نکال کے ناشتہ تیار کرتا ہے۔ یہ روبوٹس کے لیے بنائے گئے ایک ڈیجیٹل اسکول میں تربیتی سیشن کا حصہ ہے۔
چینی رہنما شی جن پھنگ نے ایک بار کہا تھا کہ "سائنس اور ٹیکنالوجی ملک کا ہتھیار ہے، جس پر ملک کی طاقت، اداروں کی کامیابی، اور عوام کی خوشحالی کا انحصار ہوتا ہے۔" تاہم سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی میں چین کو امریکہ اور مغرب کی جانب سے رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس سے چین کو احساس ہوا ہے کہ اسے آزاد ان
11جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) حال ہی میں چند چینی جامعات نے "اے آئی کونسلرز" متعارف کرائے ہیں، جو طلبہ کو صرف چند ٹیپ کے ذریعے فوری ردعمل دیتے ہیں۔ 24 گھنٹے دستیاب رہنے والے یہ ڈیجیٹل معاونین، جنہیں "الیکٹرانک کولیگ " کا نام دیا گیا ہے، "سٹوڈنٹ سروسز "کے شعبے میں تبدیلی لا رہے ہیں۔
11جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 40 لاکھ سے زائد کتابوں کے مجموعے پر مبنی، زمینی سطح سے لے کر تہہ خانے کی تین سطحوں تک پھیلی، اور تقریباً سات باسکٹ بال کورٹس کے برابر رقبے پر محیط، شینجن لائبریری کے شمالی ہال میں ایک شاندار زیر زمین سہولت موجود ہے۔ 18 میٹر زیر زمین موجود یہ نہ صرف چین میں کتابوں کا س
دوسری بیلٹ اینڈ روڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایکسچینج کانفرنس 10 سے 12 جون تک صوبہ سچھوان کے شہر چھنگ ڈو میں منعقد ہو رہی ہے ۔ "جدت طرازی راہ کی تعمیر اور تعاون اور ترقی کا فروغ ۔بیلٹ اینڈ روڈ سائنس و ٹیکنالوجی انوویشن کمیونٹی کی تعمیر کے لئےمشترکہ اقدام" کے موضوع پر یہ کانفرنس "بیلٹ اینڈ روڈ" ممالک کے
10جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین ڈرون ٹیکنالوجی کو بہت تیزی سے اپنے ہنگامی طبی امداد کے نظام میں شامل کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد شہروں میں فوری نگہداشت کے لیے درکار نقل و حرکت کے نظام میں کامیابی کے ساتھ بہتری آئی ہے۔
9 جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) سنکیانگ زرعی ایکسپو پارک میں ایک سمارٹ زراعی پویلین میں پتوں والی سبزیوں کی قطاریں جدید عمودی نظام کے ذریعے پھل پھول رہی ہیں۔ یہ پویلین اور اس کا نظام زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی سے آنے والی تبدیلیوں کا عکاس ہے۔ پویلین کی ڈائریکٹر یان جی کے مطابق، اس نظام کے اے آئی
بیجنگ وقت کے مطابق 6 جون کو 4 بج کر45 منٹ پر چین نے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ -6 کیریئر راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ لو آربٹ 04 گروپ کو کامیابی سے لانچ کیا ، اور سیٹلائٹ کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہوا ، اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔
چین کے ایوی ایشن انجن گروپ سے موصول اطلاعات کے مطابق، 5 جون کو ہونان صوبے میں چین کے ملکی طور پرتیار کردہ AES100 انجن کو پروڈکشن سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا اور اس کی فروخت کا معاہدہ طے پایا۔