23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)19 جولائی 2025 کو جنوبی چین کے گوانگ شی چوانگ خود اختیار علاقے کے شہر ناننگ میں، " اے آئی فار آل :چائنا –آسیان کمپیٹیشن " کا باضابطہ طور پر آغاز ہوا۔ 'اے آئی گوانگ شی، اے آئی چین، اے آئی آسیان کے موضوع کے تحت منعقد کیا جانے والا یہ مقابلہ جولائی سے نومبر تک جاری رہے
23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)1,000 ڈرونز کے ساتھ آتشبازی کا منظر کیسا ہوتا ہے؟ کیا آپ مہارت اور جدت کے امتزاج سے پیش کی جانے والی ڈرون ٹیکنالوجی کی شاندار پرفارمنسز کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو چلیے پھر یہ ویڈیو دیکھیں۔
چائنا ایگریکلچر اکیڈمی آف سائنسز کی طرف سے فراہم کی گئی تصویر جس میں لھاسا کی قوشوئی کاؤنٹی میں ایک سومیٹک سیل کلونڈ یاک دزو دیکھا جا سکتا ہے ۔ (شنہوا)
30 نومبر 2024۔ چینی ساختہ C909چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ کے تاشکر گان میں خنجراب ہوائی اڈے پر اتررہا ہے ۔ (تصویر: وانگ جیلیانگ) 23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)28 جون 2016 کو ہوا بازی کے بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کردہ اور مکمل طور پر آزاد املاک حقوق دانش کے ساتھ، چینی ساختہ ، علاقائی ج
جنوبی چین کے صوبے گوانگ دونگ کے شینزین ٹیلنٹ پارک میں انسان کے ساتھ ایک ہیومینائیڈ روبوٹ بھی جاگنگ کر رہاہے ۔ ( تصویر انجن اے آئی کے اکاونٹ سے لی گئی ہے)
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جب آپ بوڑھے ہوں گے تو زندگی کیسی ہوگی؟ صرف چند سال پہلے، ہم میں سے کوئی بھی یہ تصور نہیں کر سکتا تھا کہ روبوٹ اور مصنوعی ذہانت ہماری روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن جائیں گے۔ آئیے آج اس ویڈیو میں، آپ کو دیکھ بھال کرنے والے ایک نئے روبوٹ ساتھی سے متعارف کرواتے ہیں ۔
21 جولائی کو ، چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر (سی این این آئی سی) کی جانب سے بیجنگ میں جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق چین کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی" کی مدت کے دوران ، چین میں انٹرنیٹ کی سہولیات میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ جون 2025 تک ، چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1.123
21 جولائی کو چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لیو وے نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی" کی مدت کے دوران ، چین نے دنیا کا سب سے بڑا تیز رفتار ریلوے نیٹ ورک ، ہائی وے نیٹ ورک اور پوسٹل ایکسپریس نیٹ ورک تعمیر کیاہے۔
چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق ، حال ہی میں چین کے روبوٹ وولف ایک ہیومن-ڈرون مشترکہ مشق میں شامل کیے گئے ہیں۔ یہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کی مشق میں چار ٹانگوں والے روبوٹس کی پہلی عوامی نمائش ہے۔
چینی ماہرین ارضیات کی ایک ٹیم نے مریخ کی مٹی کا ایک نمونہ تیار کیا ہے جو تقریباً یوٹوپیا پلانٹیا کی مٹی کی نقل ہے، یہ ایک سائنسی پیشرفت ،مستقبل کی تحقیقات بشمول چین کے مریخ سے نمونہ واپس لانے کے مشن کے لیے اہم ثابت ہو سکتی ہے۔
چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق بیجنگ کے وقت کے حساب سے 15 جولائی 2025 کو صبح 5 بج کر 34 منٹ پر، تھیان ژو -9 کارگو جہاز کو لے جانے والا لانگ مارچ-7 یاؤ 10 راکٹ، چین کے وین چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی سے لانچ کیا گیا۔
10 جولائی کی صبح ، شنگھائی میونسپل گورمنٹ کے انفارمیشن آفس نے 2025 کی عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی کانفرنس کی تیاریوں کی مناسبت سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
9 جولائی 2025 بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں چین کے شینزو 19کے خلاباز ، ٹسائی شوجہ (درمیان) سونگ لنگ دونگ( دائیں) اور وانگ ہاوزے (بائیں ) اپنے خلائی مشن سے واپس آنے کے بعد پہلی مرتبہ پریس کے سامنے مشن کی تفصیلات بتا رہے ہیں۔ (شنہوا/لی یانچن) 10 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 9 جولائی 2025 کو بیج
10 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)8 جولائی 2025 کو ,چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جدید ریلوے نمائش 2025کے دوران نمائش میں شریک ایک مہمان تیز رفتار ریلوے ٹرین کی ڈرائیونگ سیمولیشن کا تجربہ کر رہے ہیں ۔ اس نمائش میں دنیا بھر سے جدید ریلوے ٹیکنالوجیز اور آلات نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں ۔ (شنہوا/شنگ گوا
رواں سال گرمیوں کے آغاز سے ہی موسمیاتی تبدیلیاں تیز رہی ہیں، جس سے موسم گرما کی فصل کی کٹائی کے حالات مزید پیچیدہ ہوگئے ہیں۔چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، 18 جون تک ،موسم گرما کی فصل کی کٹائی کا تناسب 96 فیصد تک پہنچ چکا ہے، اور سردیوں کی گندم کی بڑے پیمانے پر کٹ
4 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کا شہر چھنگ دو ، ملک کے بہترین سیاحتی شہروں میں سے ایک ہے جہاں اب باضابطہ طور پر روبوٹ پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام چھنگ دو میں اگست کے مہینے میں منعقد ہونے والے عالمی کھیلوں کے ایونٹ کی تیاری کےلیے سمارٹ پولیسنگ اقدامات کا حصہ ہے۔
3 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین ہر سال تقریباً 350 بلین کلوگرام پھل پیدا کرتا ہے، جو عالمی پیداوار کا تقریباً ایک تہائی ہے۔ چین میں پھلوں کو جغرافیائی اعتبار سے شمالی اور جنوبی اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔تاہم، حالیہ برسوں میں، زرعی ٹیکنالوجی میں ہونے والی ترقی کے باعث وہ پھل جو عام طور پر جنو
2 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) ہانگ جو کو مشرقی چینی کا ٹیک سٹی کہا جاتا ہے۔ یہ شہر اے آئی سٹارٹ اپ ڈیپ سیک اور ہیومنائیڈ روبوٹکس فرم Unitree Robotics کا گھر ہے۔ حال ہی میں ہانگ جو نے اپنے ایکشن پلان 2025 کی رونمائی کی ہے تاکہ اے آئی انوویشن سینٹر کے طور پر اس شہر کی حیثیت کو مزید بلند اور مستحکم
1 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چائنا سائنس ڈیلی کی ایک رپورٹ کے مطابق ، چینی محققین نے پلانٹ جی پی ٹی تیار کیا ہے۔یہ پودوں کے فنکشنل جینومکس کے لیے Arabidopsis پر مبنی سوال و جواب کا نظام ہے، جو اس میدان میں درست جوابات اور خصوصی تجزیے فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔چائنیز اکیڈمی آف سائنسز، ساؤتھ
25 جون کو ، بیرونی خلا کے پرامن استعمال پر اقوام متحدہ کی کمیٹی کے 68 ویں اجلاس کے دوران ، چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن اور ویانا میں چین کے مستقل مشن نے مشترکہ طور پر ویانا میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں” 20 سالوں میں چین کے چاند کی تحقیقات کے پروگرام " کی کامیابیوں پر ایک نمائش کا انعقاد کیا۔