9 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)برین-کمپیوٹر انٹرفیس (BCI) صنعت کی جدید ترقی کو فروغ دینے کے لیے، متعدد چینی اتھارٹیز نے ہدایات کا ایک مجموعہ جاری کیا ہے ۔وزارت صنعت و معلوماتی ٹیکنالوجی اور قومی ترقی و اصلاحات کمیشن سمیت کئی ریاستی اداروں کی جانب سے جاری کی گئی ان ہدایات کے مطابق، چین کا ہدف ہے کہ
9 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شینزین یونیورسٹی آف ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی اور شنگھائی انجینئرنگ سینٹر برائے مائیکرو سیٹلائٹس نے حال ہی فیوچر سپیس ہاسپٹل کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں ۔ اس منصوبے کا مقصد خلا بازوں کی صحت کو بہتر بنانا اور مدار میں طبی نگرانی اور بہتر زندگی گزارنے کی صلاحیتوں کو بڑ
آج کے دور میں الیکٹرانکس کا فاضل مادہ اکٹھا ہونے کی رفتار بہت تیز ہے جو ایک توجہ طلب عالمی مسئلہ ہے۔ پائیدار الیکٹرانکس کی ترقی سے اس مسئلے کو حل کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ تاہم، ری سائیکلنگ کے موجودہ طریقے ،ری سائیکل کردہ مواد کی ناقص کارکردگی ، توانائی کی زیادہ کھپت یا پھر ری سائیکلنگ کی کڑی شرائط
چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی کے مطابق چین نے بدھ کے روز اپنے نئے انسان بردار قمری لینڈر "لان یوئے" کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے اہم جامع ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیے۔ ایجنسی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ یہ ٹیسٹ شمالی چین کے صوبہ حہ بی کی ٹیسٹ سائٹ پر کیا گیا ۔ بدھ کو مکمل ہونے والا یہ ٹیسٹ چین کے انسان بردار قمری
چائنا نیشنل سپیس ایڈ منسٹریشن کے تحت لونر ریسرچ اینڈ سپیس انجینئرنگ سینٹر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ،چین کی خلائی ایجنسی نے چاند کے نمونوں کی تحقیق کی درخواستوں کے نویں بیچ کے لیے منظور شدہ فہرست جاری کی ہے، جس میں کامیاب درخواست دہندگان کو چین کے چانگ عہ -5 اور چانگ عہ -6 'مشنز میں لائے گئے نمونوں
8 سے 12 اگست تک بیجنگ اقتصادی-تکنیکی ترقیاتی علاقے، بیجنگ ای-ٹاؤن میں عالمی روبوٹ کانفرنس2025 کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ اس کانفرنس کا موضوع ہے "روبوٹس کو زیادہ سمارٹ بنانا، ایمباڈیڈ ایجنٹس کو زیادہ انٹیلی جنٹ بنانا"۔ذرائع کے مطابق ، اس کانفرنس میں دنیا بھر کی 200 سے زائد معروف روبوٹک کمپنیز کی 1,500
12 جنوری 2025 ۔ چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ میں تاشکر گان تاجک خود اختیارعلاقے کے موزطاگاتا گلیشیئر پارک میں پتھروں کو برکت کی نیت سے ترتیب دیا گیا ہے ۔ (شنہوا/چن شُو)
شمالی چین کے صوبے شانسی کے شہر شوجو کی کاؤنٹی ، ینگ شیان کی مشہور خانقاہ فوگونگ کے ساکیامونی پاگوڈا کے تحفظ میں مدد فراہم کرنے والا" روبوٹک ڈاگ"۔ 4 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)گرمیوں کی ایک دوپہر میں شمالی چین کے صوبے شانسی کے شہر شوجو کی کاؤنٹی ، ینگ شیان کی مشہور خانقاہ فوگونگ کے ساکیامونی پاگوڈ
یکم اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)26 جولائی 2025 ۔ مشرقی چین کے شہر شنگھائی میں 2025 کی ورلڈ اے آئی کانفرنس اور گلوبل اے آئی گورننس پر اعلیٰ سطحی میٹنگ کے نمائشی علاقے کی افتتاحی تقریب میں ملکی اور غیر ملکی صنعتوں، یونیورسٹیز اور تحقیقی اداروں سے وابستہ 1000 سے زائد عہدیداروں اور نمائندوں نے شرکت کی
مشرقی چین کے صوبےآنہوئی کے شہر ووہو کی ٹاون شپ پنگ پو کے فوشی فارم پر ، زرعی تکنیکی ماہرین کیڑوں کی نگرانی کے ریموٹ نظام کا معائنہ کر رہے ہیں۔ (شیاو بین شیانگ/ پیپلز ڈیلی آن لائن )
2025 کے پہلے پانچ ماہ میں، گوانگ دونگ کی درآمدات و برآمدات کا حجم 3.75 ٹریلین یوآن رہا جو سال بہ سال چار فیصد کا اضافہ ہے اور قومی سطح سے 1.5 فیصد آگے ہے ۔ حالیہ برسوں میں، گوانگ ڈونگ میں نجی ادارے بین الاقوامی منڈیوں میں اپنی موجودگی کو متعدی کے ساتھ بڑھاتے ہوئے معیار پر مبنی ترقیاتی ماڈل پر عمل پی
29 جولائی کو چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے "اسمارٹ فیوچر - نینی روبوٹ کانفرنس" بیجنگ میں شروع ہوئی۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ پبلسٹی کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ، آل چائنا ویمنز فیڈریشن کی نائب چیئرپرسن ، سیکرٹریٹ کی فرسٹ سیکریٹری ہوانگ شیاؤ وے ، بین الاقوا
چائنا اٹامک انرجی اتھارٹی (CAEA) کے مطابق، چین نے ، سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے تارم طاس میں 1,820 میٹر کی گہرائی میں دنیا کی سب سے گہری سینڈسٹون –ٹائپ انڈسٹریل یورینیم منرلائزیشن دریافت کی ہے۔ یہ اب تک پائے جانے والی سب سے گہری سینڈسٹون انڈسٹریل یورینیم منرلائزیشن کا ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے ا
26جولائی کو چین کے شہر شنگھائی میں "ذہین دور میں مل کر کام کرنا" کے تھیم پر مبنی 2025 کی عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کا آغاز ہوا ۔ اس کانفرنس میں پہلی بار "تعلیمی کامیابیوں، سافٹ اینڈ ہارڈ اسکلز کے امتزاج اور عالمی حکمرانی" کی تین بنیادی پہلووں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔
جنوبی چین کے صوبے گوانگ جو کی سن یات -سین یونیورسٹی کے مطابق، چین کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے کوانٹم ٹیکنالوجی میں عالمی سطح کی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس ٹیم نے روشنی کا ایک ایسا منبع تیار کیا گیا ہے جو تقریباً کامل درستگی کے ساتھ کام کرتا ہے۔
اسکرین پر ایک مرتبہ چھوتے ساتھ ہی ، سینکڑوں میل دور ایک ڈرون معائنہ جاتی دورے کے لیے اڑان بھر تا ہے ۔ کھیتوں میں، بغیر عملے کے زرعی مشینری آگے پیچھے حرکت کرتے ہوئے کھیتوں میں بوائی کا کام کر رہی ہے ۔ ایک طبی تجزیاتی لیب کے اندر، اے آئی تیزی سے میڈیکل تصاویر کا معائنہ کر رہی ہے۔ اے آئی روایتی صنعتوں
گزشتہ ہفتے ، شنگھائی کے رین جی ہسپتال میں معدے کے سرجن جانگ زی جین نے روبوٹک سسٹم کے ذریعے "ریموٹ سرجری " کی ۔ (چائنا ڈیلی)
9 جولائی، 2025 بیجنگ میں منعقدہ ہائی اسپیڈ ریل کی 12 ویں عالمی کانگریس میں نمائش کے لیے رکھی گئی ہائی سپیڈ ٹرینز ۔ (فوٹو: وانگ وی/ پیپلز ڈیلی آن لائن)
شینزین میٹرو لائن 2 کے وانشیا اسٹیشن پر ، Eleven -7اسٹورز کے سامان سے لدے ہوئے کارٹون تھیم خودکار روبوٹ نے اپنی پہلی خود مختار ترسیل کی خدمات کامیابی کے ساتھ سر انجام دیں۔ گوانگ دونگ صوبے کے شہر شینزین میں
شمال مغربی چین کے صوبے شانشی کی دالی کاونٹی کے شہر وی نان میں ایک اے آئی روبوٹ کو عناب کے گرین ہاوس میں تیار پھل چننے کے لیے آزمایاجا رہا ہے۔ (تصویر/جاو جو یو )