24 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ 26 جولائی کو شنگھائی میں منعقد ہونے والی 2025 کی عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی پر اعلی سطحی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ مصنوعی ذہانت سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
24 جولائی کو ، 2025 ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ڈیجیٹل سلک روڈ ڈویلپمنٹ فورم چین کے شہر چھوانگ چو میں شروع ہوا۔ اس فورم کا موضوع "ڈیجیٹل انٹیلی جنس میری ٹائم سلک روڈ کا مشترکہ مستقبل - سائبر اسپیس میں ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کیلئے مل کر کام کیا جائے"۔ فورم میں دنیا بھر کے 49 ممالک اور خطوں اور 13 بین الاقو
24 جولائی کی صبح ، چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں یورپی کونسل کے صدر کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن سے ملاقات کی ، جو چین - یورپی یونین کے رہنماؤں کی 25 ویں ملاقات میں شرکت کے لئے چین آئے ہیں۔
24 جولائی کی صبح ، چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں یورپی کونسل کے صدر کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن سے ملاقات کی ، جو چین - یورپی یونین کے رہنماؤں کی 25 ویں ملاقات میں شرکت کے لئے چین میں ہیں۔
23 جولائی کوچین کی وزارت خارجہ کے سرحدی اور سمندری امور کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل ہونگ لیانگ اور بھارت کی وزارت خارجہ کے مشرقی ایشیا کے محکمے کے جوائنٹ سکریٹری گورنگ لال داس نے نئی دہلی میں سرحدی امور پر چین بھارت مشاورت اور رابطہ کاری کے میکانزم کی 34 ویں میٹنگ کی صدارت کی جس میں دونوں ممالک کے ورز
22 سے 23 جولائی ، عالمی تجارتی تنظیم کا 2025 کا تیسرا سالانہ جنرل کونسل اجلاس جنیوا میں منعقد ہوا۔دوسرے روز کی کانفرنس میں چین نے " موجودہ صورتحال میں کثیرالجہتی تجارتی نظام کی حمایت کی تجاویز پر منبی" تحریری تجویز پیش کی اور یکطرفہ ٹیرف اقدامات کی مخالفت اور کثیرالجہتی تجارتی نظام کے مشترکہ طور پر
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے 23 تاریخ کو مشرق وسطیٰ پر سلامتی کونسل کی کھلی بحث سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اگر مشرق وسطیٰ غیر مستحکم رہا تو دنیا کا استحکام مشکل ہو جائے گا۔
23 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گوو جیاکھون نےپریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ بھارت نے اعلان کیا ہے کہ وہ 24 جولائی 2025 سے چینی شہریوں کو سیاحتی ویزے جاری کرنا دوبارہ شروع کرے گا ۔ اس اعلان پر گو جیا کھون نے کہا کہ اہلکاروں کے تبادلے کی سہولت کو فروغ دینا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ چین
23 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورت کے حوالے سے کہا کہ اقتصادی و تجارتی معاملات پر چین کا موقف مستقل اور واضح ہے۔ امید ہے کہ امریکہ چین کے سا تھ مل کر دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کے دوران طے شدہ اہم اتفاق
23 جولائی کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے بتایا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ 27 سے 30 جولائی تک امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی مذاکرات کے لیے سویڈن جائیں گے۔چین اور امریکا 5 جون کو دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق را
23 جولائی کو چین کی وزارت عوامی سلامتی کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چین ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں قتل کی شرح ، فوجداری جرائم کی شرح اور بندوق اور دھماکے کے واقعات سب سے کم ہیں، اور چین کو دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک تسلیم کی
23 جولائی کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 2025 سولائزیشن ڈائیلاگ چین کے شہر تھیان جن میں شروع ہوا ۔اس ڈائیلاگ کا اہتمام چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات، چائنا فارن لینگویجز پبلشنگ ایڈمنسریشن اور ایس سی او سیکریٹریٹ نے مشترکہ طور پر کیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے 300 سے زائد مہمانوں ن
22 جولائی کو چین کے وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ نے یورپی کمیشن کے تجارتی و اقتصادی سلامتی کمشنر ماروس سیفکووچ سے ورچوئل مذاکرات میں چین۔یورپی یونین اقتصادی و تجارتی تعاون اور اس سے متعلقہ اہم امور پر کھلا اور گہرا تبادلہ خیال کیا۔ساتھ ہی چینی وزیر نے یورپی یونین کی جانب سے روس پر پابندیوں کے 18ویں دور
اقوام متحدہ میں مستقل چینی مندوب فو چھونگ نے 22 جولائی کو سلامتی کونسل کی "کثیرالجہتی نظام اور تنازعات کے پرامن حل کے ذریعے بین الاقوامی امن و سلامتی کو فروغ" کے اعلی سطحی کھلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ کثیرالجہتی نظام کی حوصلہ افزائی کرے اور بین الاقوامی امن و سل
جنیوا وقت کے مطابق 21 جولائی کی شام، عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) نے یورپی یونین کے چین کے ساتھ معیاری ضروری پیٹنٹس کے حوالے سے تنازع کا فیصلہ جاری کیا۔
22 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ہونے والے چین۔یورپی یونین کے 25ویں سربراہی اجلاس کے بارے میں بتایا کہ اس سال چین اور یورپی یونین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔ گزشتہ نصف صدی کے دوران، چین-یورپی یونین تعلقات دنیا میں سب سے زیادہ بااثر
22 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورت پر امریکی وزیر خزانہ کے حالیہ ریمارکس کے حوالے سے بتایا کہ ٹیرف کے معاملے پر چین کا موقف مستقل اور واضح ہے۔ امید ہے کہ امریکہ چین کے سا تھ مل کر دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ہونے والی
21 جولائی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا گھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کے ویلز فارگو بینک کی ایگزیکٹو ماؤ چن یوئی پر عائد حالیہ ہفتوں میں چین چھوڑنے پر پابندی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ماؤ چن یوئی ایک فوجداری مقدمے میں ملوث ہیں، جسے چین کی طرف سے نمٹا جا رہا ہے۔ قانون کے مطابق چینی قان
چینی صدر شی جن پھنگ نے حالیہ ہی میں منعقدہ سینٹرل اربن ورک کانفرنس میں "جدید عوامی شہر" کا تصور پیش کیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نے اپنی تاریخ میں کئی دفعہ اربن ورک کانفرنسیں منعقد کی ہیں۔ ہر کانفرنس کا انعقاد نہ صرف اس بات کی علامت ہے کہ شہری تعمیر ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے ، بلکہ شہری ترقی کے
چین اور یورپی یونین کے درمیان طے شدہ اتفاق رائے کی روشنی میں یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا 24 جولائی کو چین کا دورہ کریں گے۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ سے کوسٹا اور وان ڈیر لیین کی ملاقات ہو گی ۔ چین کے وزیراعظم لی چھیانگ یورپی کونسل اور یورپی کمیشن کے ص