16 جون کو چین کے قومی ادارے برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مئی میں چین کی قومی معیشت نے دباؤ کے باوجود بتدریج پیش رفت کی ۔ پیداوار اور طلب میں بتدریج اضافہ ہوا، روزگار کی صورتحال مجموعی طور پر مستحکم رہی، اور اعلیٰ معیار کی ترقی میں بہتری اور جدت دیکھی گئی ۔
نیشنل انفارمیشن سینٹر کے تازہ ترین شائع کردہ متعدد پیشگی اشارے ظاہر کرتے ہیں کہ اس سال مئی میں چینی معیشت کے مختلف شعبوں میں "بہتری" کا رجحان ہے، جو معیشت کی بہتری اور نئی قوت کی عکاسی کرتا ہے ۔
وسطی ایشیا کا خطہ "بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو " کی مشترکہ تعمیر کے آغاز کے مقام اور اس انیشی ایٹو کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر کے ماڈل کے طور پر چین کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مسلسل گہرا اور دو طرفہ تجارت کے حجم میں بتدریج اضافہ کر رہا ہے۔ کسٹمز اعداد و شمار کے مطابق، چین کی جانب سے وسطی ایش
13 تاریخ کو پیپلز بینک آف چائنا نے مئی کے مالیاتی اعداد و شمار جاری کیے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ مئی میں مجموعی مالیاتی وسائل میں معقول اضافہ ہوا ، اور سماجی فنانسنگ کی ترقی کی شرح اعلیٰ سطح پر رہی ، جس نے حقیقی معیشت کے لئے مضبوط حمایت فراہم کی ہے ۔
"چینی مارکیٹ مواقعوں سے بھر پور ہے" اور "بیجنگ سی بی ڈی کی کار کردگی ہماری توقعات سے بڑھ کر ہے " گزشتہ دنوں میں ، بیجنگ سی بی ڈی فورم 2025 کی سالانہ کانفرنس میں ، 40 سے زیادہ ممالک اور خطوں سے سیاست ، کاروبار اور تعلیم کے 6،000 سے زیادہ نمائندے اکٹھے ہوئے اور "چین کے ترقیاتی مواقعوں کا اشتراک" بہت س
بیجنگ سی بی ڈی فورم 2025 کا سالانہ اجلاس 13 جون کو ختم ہوا ۔ سال 2000 میں اپنے قیام کے بعد سے ، بیجنگ سی بی ڈی فورم عالمی مکالمے میں چین کی شرکت میں سب سے آگے رہا ہے۔ اس سال کے فورم نے دنیا بھر کے 40 سے زائد ممالک اور خطوں سے 6,000 سے زیادہ نمائندوں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔
12جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) ایک وقت میں بھاری صنعتوں اور مصنوعات کی تیاری کا مرکز مانے جانے والے چین کے شمال مشرقی صوبے ، " زنگ آلود خطے"متصور کر لیے گئے تھے۔ تاہم اب ، زیادہ سے زیادہ مقامی کاروباری ادارے خود کو اور مقامی معیشت کو بحال کرنے کے لیے اختراعی خیالات کو عملی طور پر اپنا رہے ہیں۔
12 جون کو چینی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا دونگ نے ایک پریس کانفرنس میں چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کے اجلاس پربریفنگ دی ۔انہوں نے کہا کہ یہ اجلاس دونوں سربراہان مملکت کی اسٹریٹجک رہنمائی میں منعقد ہوا اور فریقین5 جون کو دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت میں طے پانے وال
ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک ( اے آئی آئی بی) 25دسمبر 2015 کو قائم ہوا تھا اور اب تک اس نے تقریباً 10 سال کا سفر طے کر لیا ہے۔ 11 جون کو منعقدہ میڈیا بریفنگ میں بتایا گیا کہ اے آئی آئی بی بین الاقوامی تعاون کی ایک کامیاب مثال بن چکا ہے۔
11 جون کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین-افریقہ تعاون فورم کے نتائج کے نفاذ کے لئے کو آڈینیٹرز کے وزارتی اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے اجلاس کو مبارکباد کا پیغام بھیجا اور اعلان کیا کہ چین افریقہ میں سفارتی تعلقات رکھنے والے 53 ممالک کی
10 تاریخ کو عالمی بینک نے تازہ ترین گلوبل اکنامک پراسپیکٹس رپورٹ جاری کی، جس میں 2025 کے لئے عالمی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی کو اس سال جنوری کے 2.7 فیصد سے کم کرکے 2.3 فیصد کردیا گیا۔
مقامی وقت کے مطابق 9 سے 10 جون تک چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورتی میکانزم کا پہلا اجلاس لندن میں منعقد ہوا۔ 10 جون کو آدھی رات کو اجلاس ختم ہونے کے بعد چین کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور چین کے نائب وزیر تجارت لی چھنگ گانگ نے میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اجلاس کے حوالے سے کہا کہ چی
چین کی وزارت تجارت نے 11 جون کو کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے چار ماہ میں چین اور افریقہ کے درمیان تجارتی حجم 103.1 ارب امریکی ڈالر رہا، جو سال بہ سال 8.1 فیصد کا اضافہ ہے۔ اس سال کے پہلے چار ماہ میں چین نے افریقہ میں 830 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی، افریقہ میں منصوبوں کے لئے 20.67 بلین امریکی ڈ
10 جون کو چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے مئی کے لئے چینی ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس اور ہائی وے لاجسٹکس فریٹ انڈیکس جاری کیا۔
10 جون کو ایک چین یورپ فریٹ ٹرین چین کے چھنگ تاو جیاو ژو اسٹیشن سے روانہ ہوئی، جس کے ساتھ ہی چین یورپ ٹرینوں کے ٹرپس کی کل تعداد ایک لاکھ دس ہزار تک پہنچ گئی۔ اب تک ان ٹرینوں میں ترسیل کی گئی پراڈکٹس کی کل مالیت 450 بلین ڈالرز سے زیادہ ہو چکی ہے۔ اس ٹرین کی منزل ماسکو ہےاور یہ شانڈونگ میں تیار کردہ
9جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) کسٹمز کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کے صوبہ یوننان سے کافی کی برآمدات پہلی سہ ماہی میں 122 فیصد اضافے سے 31 کروڑ یوآن (4.3 کروڑ ڈالر) تک پہنچ گئی ہیں۔ یہ پیشرفت جنوب مغربی خطہ کی کافی صنعت کو خام مال سپلائر سے اعلیٰ معیاری برانڈ پروڈیوسر میں تبدیل کرنے پر زور
چین میں مئی کے مہینے میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) ماہ بہ ماہ 0.2 فیصد اور سال بہ سال 0.1 فیصد کم ہوا، اورکول سی پی آئی ، جس میں خوراک اور توانائی کی قیمتوں کو شامل نہیں کیا گیا، میں سال بہ سال 0.6 فیصد اضافہ ہوا، جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔ پروڈیوسر پرائس انڈیکس (پی
چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے 9 جون کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں چین کی اشیا کی تجارت کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 17.94 ٹریلین یوآن رہی، جو سال بہ سال 2.5 فیصد کا اضافہ ہے۔ مئی میں چین کی درآمدات اور برآمدات 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 3.81 ٹریلین یوآ
7 جون کو چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے درمیانے اور بھاری ریئر ارتھ میٹلز کے برآمدی کنٹرول اقدامات پر صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریئر ارتھ سے متعلق اشیاء میں سول اور عسکری استعمال دونوں کی خصوصیات ہوتی ہیں اور ان پر برآمدی کنٹرول کا نفاذ ایک عام بین الاقوامی عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ چ
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ برطانوی حکومت کی دعوت پر 8 سے 13 جون تک برطانیہ کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ امریکی وفد کے ساتھ چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورتی میکانزم کے پہلے اجلا