اس سال نیو انٹرنیشنل لینڈ سی ٹریڈ کوریڈور پلان کے نفاذ کو چھ سال مکمل ہو رہے ہیں۔ چھونگ چھینگ شہر کے کسٹمز نے اطلاع دی ہے کہ اگست 2019 میں اس منصوبے کے نفاذ کے بعد سے، نئے کوریڈور سے وابستہ تیرہ صوبائی یونٹس اور دو شہروں کی مجموعی درآمدات اور برآمدات کا حجم 4 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر کے 4.06 ٹریلین ی
سات اگست کو 14 ویں چائنا انٹرنیشنل اسٹیل کانگریس شنگھائی میں منعقد ہوئی۔ "نئے معیار کی پیداواری قوت"کو پہلی بار کانگریس کے مرکزی موضوع میں شامل کیا گیا ، جس کے تحت چین کی اسٹیل صنعت میں مصنوعی ذہانت اور سبز کم کاربن ٹیکنالوجی کی شرحِ ترقی واضح طور پر تیز ہو گئی ہے۔ اس وقت چین نےدنیا میں اسٹیل کی پید
5 اگست کو چین کی ریاستی کونسل کی جانب سے جاری کردہ ہدایات گائیڈ لائنز کے مطابق چین ، خزاں سمسٹر سے بچوں کے لیے پرائمری سکول میں داخلے سے ایک سال پہلے کے دوران ، پبلک کنڈرگارٹنز میں دیکھ بھال اور تعلیم کی فیس معاف کرے گا۔ ریاستی کونسل کے جنرل آفس کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق ، یہ اقدام تعلیم
7 اگست کو ایس اینڈ پی انٹرنیشنل کریڈٹ ریٹنگز نے ایک رپورٹ جاری کی اور چین کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ "اے پلس " اور "استحکام" کے آؤٹ لک کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ چین کی وزارت خزانہ کے حکام نے اس فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ چین کی معاشی نمو میں لچک اور قرضوں کے انتظام میں کامیاب
جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین کی اشیاء کی تجارت میں اضافہ برقرار رہا ہے۔ مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 25.7 ٹریلین یوآن رہی،جس میں سال بہ سال 3.5 فیصد اضافہ ہوا اور شرح نمو سال کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 0.6 فیصد پوائنٹس زیادہ
چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے7 تاریخ کو جولائی کے لئے چین کا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس جاری کیا۔ زیادہ درجہ حرارت اور شدید بارشوں کی وجہ سے ویئر ہاؤسنگ کی خدمات کی مانگ کمزور رہی، لیکن ویئر ہاؤسنگ کا اشاریہ مسلسل نو ماہ تک توسیع کی حد میں رہا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مجموعی طور پر ویئر ہاؤسنگ کی صن
چین کے صوبہ یون نان کے کھون منگ کسٹمز کے مطابق رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین-لاؤس ریلوے کے ذریعے سامان کی درآمد اور برآمد 3.43 ملین ٹن سے تجاوز کر گئی، جس کی مالیت 15.4 ارب یوآن سے زائد ہے، جن میں سالانہ بنیادوں پر بالترتیب 6 فیصد اور 41 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے، اور اسی عرصے میں یہ ایک نیا
چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے 5 اگست کو جولائی کے لئے چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کے خوشحالی انڈیکس کا اعلان کیا۔ جولائی میں مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال اور مسلسل زیادہ درجہ حرارت جیسے خراب موسمی عوامل کے اثرات کے باوجود ، قومی لاجسٹکس کی طلب میں توسیع جاری رہی ، کاروباری اداروں کی اندرونی
اعدادوشمار کے مطابق سال 2025 کی پہلی ششماہی میں ، چین میں نیو انرجی گاڑیوں کی مارکیٹ میں موجودگی کی شرح 44.3 فیصد تک پہنچ گئی ، جو اسی عرصے میں ایک ریکارڈ ہے۔
عالمی روبوٹ کانفرنس 2025 سے متعلق پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ 2024 میں چین کے صنعتی روبوٹ مارکیٹ کی فروخت 3 لاکھ 2 ہزار یونٹس تک پہنچ گئی، جس کے ساتھ ہی چین نے مسلسل بارہویں سال دنیا کی سب سے بڑی صنعتی روبوٹ مارکیٹ کا درجہ برقرار رکھا ہے۔
چین کی وزارت تجارت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، 2025 کی پہلی ششماہی میں، خدمات میں چین کی تجارت میں مسلسل اضافہ ہوا۔ خدمات کی درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت 3887.26 بلین یوآن رہی ، جو سال بہ سال 8.0 فیصد اضافہ ہے. ان میں برآمدات 1688.3 ارب یوآن رہیں جو 15.0 فیصد اضافہ ہے۔ درآمدات 3
30 جولائی کو منعقدہ پریس کانفرنس میں چین کی وزارتِ خزانہ نے اعلان کیاکہ رواں سال چین کے مرکزی بجٹ میں بچوں کی دیکھ بھال کے لیے سبسڈی کے اجرا میں معاونت کے لیے 90 ارب یوان (تقریباً 12.6 ارب امریکی ڈالر) مختص کیے جائیں گے ۔ وزارت خزانہ کے اہلکار گو یانگ کے مطابق ، یہ فنڈ جو مرکزی بجٹ سے ایک ٹرانسفر پی
یکم اگست کو منعقدہ نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی معاشی ترقی میں کھپت کے بنیادی کردار کو مزید اجاگر کیا گیا ہے۔ اگلے مرحلے میں نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن زیادہ سے زیادہ کوششوں، مزید عملی اقدامات اور بہتر خدمات کے ساتھ کھپت ک
31 جولائی کو منعقدہ چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ترجمان گو جیاکھون نے اس سال کی پہلی ششماہی میں چینی معیشت کے شاندار اعداد و شمار کے بارے میں متعلقہ سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چینی معیشت کا مستحکم ترقی کا رجحان مسلسل مضبوط ہو رہا ہے اور جدت طرازی کی قوت تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس نے
اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں چین میں "تین نئی معیشتوں " کی اضافی قیمت 24.2908 ٹریلین یوآن تک جا پہنچی ہے، جو سال 2023 کے مقابلے میں 6.7 فیصد کا اضافہ ہے اور جی ڈی پی کی موجودہ شرح نمو سے 2.5 فیصدپوائنٹس زیادہ ہے۔یہ مالیت جی ڈی پی کا 18.01 فیصد بنتی ہے، جو 2023 کے مقابلے میں 0.43 فیصد پوائنٹس کا ا
29 جولائی کو چین کی وزارت خزانہ اور چین کی وزارت ایمر جنسی مینجمنٹ نے مرکزی حکومت کی جانب سے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے 350 ملین یوآن کے ہنگامی فنڈ مختص کیے ،جو شہر بیجنگ ، تھیان جن، صوبہ حہ بے ، صوبہ شانسی ، اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے ، صوبہ جیلن ،صوبہ شانڈونگ ، صوبہ گوانگ ڈونگ اور صّوبہ شانش
28 جولائی کو چین کے قومی محکمہ محصولات کے سربراہ حو جن لین نےچین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین کی "14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی" کی مدت کے دوران ٹیکس اور فیس میں کمی کی پالیسیوں کے ایک سلسلے کی بدولت ملک کی معاشی ترقی اور لوگوں کے ذریعہ معاش کی بہتری کو
14 تاریخ کو چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں نیشنل ہیلتھ انشورنس ایڈمنسٹریشن کے متعلقہ انچارج نے متعارف کرایا کہ "چودہویں پانچ سالہ منصوبہ بندی" پر عمل کے دوران ، بنیادی میڈیکل انشورنس میں شمولیت کی شرح تقریباً 95 فیصد پر مستحکم رہی ہے اور بیمہ شدہ افراد کی تعداد 2024 میں 1.3
23 جولائی کو ،چین کی اسٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں ، نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر وانگ چھانگ لن نے اعلان کیا کہ رواں سال 18 دسمبر سے چین کی ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ جزیرے بھر میں آزاد کسٹمز آپریشن کا باضابطہ آغاز کرے گی ۔
22 تاریخ کو چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے متعلقہ انچارج نے بتایا کہ ابتدائی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس سال کی پہلی ششماہی میں چین کی ادائیگیوں کے توازن میں مصنوعات کی درآمد اور برآمد میں سال بہ سال 2.4 فیصد اضافہ ہوا اور خدمات ک