بیجنگ وقت کے مطابق 16 اکتوبر کو صبح 9 بجکر 33 منٹ پر ، چین نے ہائی نان کمرشل اسپیس لانچ سائٹ سے لانگ مارچ 8A کیریئر راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے سیٹلائٹ انٹرنیٹ لو آربٹ کے 12 گروپ سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیجے۔یہ سیٹلائٹس کامیابی سے متعین مدار میں پہنچے اور لانچ مشن مکمل کامیاب رہا۔ یہ لانچنگ
16اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)11 اکتوبر کو دنیا بھر سے کاروباری افراد کی ایک بڑی تعداد نے انٹرنیشنل بزنس لیڈرز ایڈوائزری کونسل فار دی میئر آف شنگھائی (IBLAC) کے ایک ضمنی پروگرام کے دوران ،شرکا نے چین کی مصنوعی ذہانت کے جدید ترین اقدامات کا براہ راست مشاہدہ کیا، جن میں ترجمہ کرنے والے چشمے، سروس روبوٹ
11اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) ستمبر میں ، سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے کاشغر پریفیکچر کے ایک چھوٹے سے دیہی علاقے میں ایک موبائل سائنسی کارواں پہنچا، جسے سائنسی سرگرمیوں کے لیے پرجوش بچوں کے ہجوم نے ہاتھوں ہاتھ لیا۔
11اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) "آبی ڈریگن" کہلانے والا 391 کلومیٹر طویل، ین چھاو جیلیاو منصوبہ، چین کے قومی آبی نیٹ ورک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والا اہم منصوبہ ہے ۔ دریائے چھوو'آر کے سرچشمے سے شروع ہو کر ، بلند پہاڑوں کو عبور کرتے ہوئے ، یہ شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیارعلاقے میں خشک پ
11اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) وانگ ہاؤجہ انسان بردار خلائی مشن پر جانے والی تیسری چینی خاتون ہیں، اس مشن پر جانے کے لیے ان کی کڑی تربیتی مشق ہوئی جس میں ، درجہ حرارت کی انتہائی تبدیلیوں کے ساتھ صحرا میں بقا کی مشقیں، بند جگہ پر ذہنی موافقت کی جانچ اور سمندری مشقیں جن میں سمندری چھینٹے تیز چاقو کی طر
23 ستمبر 2025 ،مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے نانجنگ میڈیکل یونیورسٹی چلڈرن ہاسپٹل میں ڈاکٹرز ،ننھی مریضہ کےساتھ بات چیت کررہے ہیں۔ (نانجنگ میڈیکل یونیورسٹی چلڈرن ہاسپٹل /شنہوا ہینڈ آؤٹ )
28ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)25 ستمبر کو بین الاقوامی فیڈریشن آف روبوٹکس (IFR) کی جانب سے جاری کردہ ورلڈ روبوٹکس رپورٹ 2025 کے مطابق ،چین کا انڈسٹریل روبوٹ سٹاک ، 2024 میں 2,027,000 یونٹس تک پہنچ گیا، جو عالمی طلب کے نصف سے زیادہ ہے۔
26 ستمبر کو چین کی وزارت قدرتی وسائل کے زیر انتظام چین کی 15ویں آرکٹک سائنسی تحقیق میں شریک بحری جہاز "شیوئی لونگ 2" تحقیقی مشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر کے شنگھائی واپس پہنچ گیا۔ حالیہ مشن چین کی جانب سے آرکٹک خطے کے لئے سب سے بڑا سائنسی تحقیق کا مشن تھا ،جسے انجام دینے کے لئے "شیوئی لونگ 2" سمیت چین
چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، شینژو 20 کے عملے کے خلابازوں چن ڈونگ، چن زونگ روئی، اور وانگ جے نے اسپیس کیپسول سے باہر آ کر خلائی اسٹیشن کے روبوٹک بازو اور زمینی سائنسی محققین کے تعاون اور مدد سے طے شدہ مشن کو کامیابی سے مکمل کیا۔یہ سرگرمی تقریبا 6 گھنٹوں پر مشتمل تھی جو بیجنگ وقت کے مطابق
25ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)حہ فے میں جاری ،ورلڈ مینوفیکچرنگ کانفرنس 2025 میں پیش کیے جانے والے انٹیلی جنٹ روبوٹس کے ذریعے لوگوں کو ادراک ہو رہا ہے کہ کس طرح روبوٹس، سائنس فکشن سے حقیقی زندگی کا ایک حصہ بنتے جا رہے ہیں۔
چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کے حوالے سے منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی کانفرنس میں "اے آئی پلس" انٹرنیشنل کوآپریشن انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی۔ 24 ستمبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں اس حوالے سے کہا کہ "اے آئی پلس" انٹرنیشنل کوآپریشن انیشی ایٹو چی
18 ستمبر کو چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی پریس کانفرنس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے متعلقہ عہدیدار نے بتایا کہ " چودہویں پانچ سالہ منصوبہ" کے دوران چین میں سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔
16ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) گرین ٹیکنالوجی اعلیٰ ترقیاتی معیار کو ایک نئی رفتار فراہم کر رہی ہے۔حال ہی میں،پیپلز ڈیلی آن لائن کے ملکی و غیر ملکی صحافیوں کے شینزن ریسرچ گروپ ٹور کے دوران ، پیپلز نیٹ ورک اردو سے منسلک غیر ملکی ماہر سارا افضل نے شینزین کے i2cool کمپنی کا دورہ کیا اور یہاں اس جدی
11 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)3 ستمبر کو بیجنگ کے تیان ان من سکوائر میں منعقدہ وکٹری پریڈ کے دوران ، علامتی طور پر ، 80,000 کبوتر اور 80,000 غبارے فضا میں چھوڑے گئے ۔ یہ ایک بے حد خوبصورت منظر تھا لیکن اس حوالے سے بہت سے لوگوں نے یہ سوال اٹھایا کہ وہ تمام غبارے کہاں گئے، اور کیا وہ ماحول کے لیے
11 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے خلا ئی سٹیشن پر شینزو-20 کے تینوں خلاباز ، خلا میں کیے جانے والے سائنسی تجربات اور جانچ کے عمل میں مسلسل پیش رفت جاری رکھے ہوئے ہے۔
10 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)9 ستمبر کو ، چین کا پہلا سی 909 میڈیکل ریسکیو طیارہ ہینان کے صوبائی دارالحکومت جینگ جو میں چائنا فلائنگ -ڈریگن جنرل ایوی ایشن کمپنی کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ حوالگی چین میں تیار کردہ کمرشل طیاروں کی ترقی میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
چینی پروفیسر لی یو کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی ٹیم نے نایاب کھمبیوں کی کاشت کے لیے سمارٹ کیبنز کے اندر اویسٹر مشروم اور ایک کھانے کے قابل کھمبی اگائی ہے جسے "جن ار "یا گولڈن ایئر کہا جاتا ہے۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/لی سی یوئے)
10 ستمبر 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)سٹیٹ کونسل کے دفتر برائے اطلاعات کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ چین 15 سے 21 ستمبر تک منعقد ہونے والی، سائبر سپیس سکیورٹی کی تشہیری مہم کے دوران اے آئی سےمتعلق چین کے نئے سکیورٹی گورننس فریم ورک کا اپ ڈیٹ ورژن پیش کرے گا۔
4 ستمبر کو چائنا-شنگھائی تعاون تنظیم سائنس و ٹیکنالوجی تعاون مرکز چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ میں باضابطہ طور پر قائم ہوا۔ اس موقع پر، ایس سی او ممالک کے لیے 10 اہم بین الاقوامی تعاون کے منصوبوں کا آغاز بھی کیا گیا، جن میں بائیو میڈیسن، اعلیٰ درجے کے آلات، اور جدید موثر زراعت سمیت متعدد شعب