8 اپریل 2025 کو لی گئی اس تصویر میں مشرقی چین کے صوبے آنہوئی میں ہوئی نان شہر کی کاونٹی شاؤشیان میں توفو بینکوئیٹ بنانے کی مہارت کے وارث چانگ شی ہونگ "گل داودی کی شکل کا توفو" بنا رہے ہیں۔ (شنہوا/جو مو)
27جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کی نوجوان نسل شادی بیاہ کی روایتی،متعدد تقریبات پر مشتمل مہنگی شادیوں سے دور ہو رہے ہیں۔ نئے جوڑے اب پہلے کی نسبت سادہ اور زیادہ تخلیقی تقریبات منعقد کرنا پسند کرتے ہیں، ایسی تقریبات جو ان کی شخصیت اور اقدار کی عکاسی کرتی ہیں۔ یہ تبدیلی شادی کی صنعت کو ایک نیا رنگ
20جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کی ویزا فری پالیسی کی توسیع کے ساتھ، غیر ملکی سیاح اور ٹریولاگرز اس موقع سے فائدہ اٹھا تے ہوئے چین کی سیر کے لیے آرہے ہیں اور بین الاقوامی انفلوئنسرز کی ایک بڑی تعداد چین میں اپنے متنوع اور دلچسپ تجربات کو اپنے آن لائن فالوورز تک پہنچا رہی ہے ۔ سوشل میڈیا پر ان تج
19جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) قازقستان میں روایتی چینی طب کی مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ مقامی لوگوں میں یہ "آتشیں پیالے "، "بغیر درد والی لمبی سوئیوں" اور "میٹھی جڑی بوٹیوں کی چائے" سے کیے جانے والے علاج کے طور پر معروف ہے ۔ دسمبر 2022 میں چین-قازقستان روایتی طبی مرکز کا قیام عمل میں آیا، یہ مرکز
18جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین میں سبزیوں کے مخصوص اچار کا گھر سمجھے جانے والے صوبے سچوان میں، 1,500 سال سے بھی زیادہ عرصے سے اچار ڈالا جا رہا ہے۔ شمالی سانگ شاہی دور (960–1127) میں ، خوراک محفوظ کرنے کا یہ طریقہ عام ہو چکا تھا۔ اس روایت کی مرکزی چیز وہ مخصوص برتن ہے، جو موسمی سبزیوں اور دیگر چ
18جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین ,عوامی آگاہی کی مہمات سے لے کر صنعتی تبدیلیوں تک، خوراک کی پیداوار، تیاری اور استعمال کے طریقوں میں سبز تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے۔
17جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) وہ کون سا مقام جسے 'چین کی پون وادی' کہا جا سکتا ہے؟
17جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) مشرقی چین کے صوبے جیانگسی کے شہر گانجو کی کاونٹی شانگیو میں جنگلات کی کوریج کی شرح 81.8 فیصد ہے اور یہ جنگلات 1.86 ملین مو یعنی تقریباً 124,000 ہیکٹر رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں ۔ 240,000 مو سے زیادہ موسو بانس کے ساتھ، یہ جیانگ شی میں بانس پیدا کرنے والے اہم ترین علاقوں می
13جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) برفانی پہاڑوں کا "بادشاہ" کہلانے والےبرفانی چیتےکا ، بلند پہاڑوں پر بسنے والے دوستوں کا ایک چاق و چوبند حلقہ ہے۔ آج، یہ آپ کا ذاتی راہنما بن کر آپ کو چنگ ہائی-تبت سطح مرتفع کے سفر پر لے جائے گا تاکہ آپ ان مخلوقات سے مل سکیں جو اس بلندی پر اس کے ساتھ آباد ہیں۔
13جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے شمال مغربی علاقے ننگشیا ہوئی خود اختیار علاقے میں کوہ ہیلان کے مشرقی دامن میں واقع چاتیویوآن شی تجدید شدہ کمپلیکس کے ایسے کلسٹر شامل ہے جو سبزہ زار سے گھرا ہوا ہے۔ چند دہائیاں پہلے، اس علاقے نے کان کنی کے نتیجے میں ہونے والی زمین کی بدحالی کو جھیلا ہے ۔
ہر موسم گرما کے دوران ایک جوش و خروش سے بھرپور فٹبال لیگ لوگوں کی بھرپور توجہ حاصل کرتی ہے، جیسے یورپی فٹبال چیمپئن شپ جو پوری دنیا میں شائقین کے لئے ایک موضوع بن جاتی ہے۔ لیکن آج کل چین میں موسم گرما کے دوران ایک صوبائی سطح کا مقابلہ منعقد ہو رہا ہے _ جیانگ سو صوبائی فٹ بال سپر لیگ، جسے چینی نیٹیزن
11جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) حال ہی میں چند چینی جامعات نے "اے آئی کونسلرز" متعارف کرائے ہیں، جو طلبہ کو صرف چند ٹیپ کے ذریعے فوری ردعمل دیتے ہیں۔ 24 گھنٹے دستیاب رہنے والے یہ ڈیجیٹل معاونین، جنہیں "الیکٹرانک کولیگ " کا نام دیا گیا ہے، "سٹوڈنٹ سروسز "کے شعبے میں تبدیلی لا رہے ہیں۔
9جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین نے 2000 عالمی جامعات کی درجہ بندی میں پہلی مرتبہ امریکا پر سبقت حاصل کر لی ہے۔ اب اس فہرست میں 17 فیصد چینی جامعات ہیں ۔ گزشتہ سال یہ تعداد 324 تھی جو بڑھ کر اس سال 346 ہو گئی ہے، جبکہ امریکی جامعات کی تعداد 329 سے کم ہو کر 319 ہو گئی ہے۔
9جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) کسٹمز کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کے صوبہ یوننان سے کافی کی برآمدات پہلی سہ ماہی میں 122 فیصد اضافے سے 31 کروڑ یوآن (4.3 کروڑ ڈالر) تک پہنچ گئی ہیں۔ یہ پیشرفت جنوب مغربی خطہ کی کافی صنعت کو خام مال سپلائر سے اعلیٰ معیاری برانڈ پروڈیوسر میں تبدیل کرنے پر زور
8 جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) چین میں روایتی چینی طب کے اعلیٰ درجے کے 95 فیصد سے زائد عوامی ہسپتالوں نے بچوں کی صحت کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے بچوں کے لیے مخصوص شعبے قائم کر دیئے ہیں۔
اس سال کے عالمی یوم سمندر کے موقع پر ،آئیے سمندر کے ایک "اصلی باشندے" کچھوے کے قریب جاتے ہیں ۔چین کے صوبہ گوانگ دونگ کےشہر حوئی چو میں ایک جگہ ہے جسے سمندری کچھوے کا پسندیدہ مقام کہا جا سکتا ہے ۔ ہر سال جون سے اکتوبر تک سمندری کچھوے کی ایک بڑی تعداد یہاں افزائش نسل کے لیے آتی ہے۔ یہ حوئی دونگ پورٹ س
3 جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) ہائیکو کی آتش فشاںی مٹی میں اگنے والی لیچی کی ریکارڈ فروخت اور عالمی مانگ میں اضافہ
26 مئی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) صحرائے تکلاماکان کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کی جانے والی منصوبہ بندی کے تحت کھلے ہوئے 100,000 گلاب ، صحرا میں رنگ اور امید کا اشارہ دے رہے ہیں ۔ یہ ثبوت ہیں کہ صحرا وں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جدوجہد ثابت قدمی کے ساتھ جاری ہے۔
26 مئی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) کون کہتا ہے کہ شمال مغربی چین میں صرف مویشی اور بھیڑیں پائی جاتی ہیں؟ چین کے شمال مغربی صوبے ننگشیا ہوئی خودمختار علاقے کے شہر ینچوان میں نہصرف لذیذ آبی پیداوار دستیاب ہے بلکہ یہاں آبی مصنوعات کی تازگی اور سبز کاشتکاری بھی بھرپور کی جاتی ہے۔ معیاری زرعی ترقی پہلے سے
23 مئی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن ) سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کی کاونٹی جاؤسو میں ، دریا کی لہروں میں اپنے ٹاپوں سے چھینٹے اڑاتے ، سرپٹ دوڑتے گھوڑے ، جیسے دریا میں ہلچل مچا رہے ہیں۔ قازقستان کے ہمسائے میں واقع جاؤسو کاونٹی ،چین کے بہترین نسل کے گھوڑوں کے مساکن میں سے ایک مانی جاتی ہے۔