26 جولائی 2025 ۔ چین کے صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں وہ مقام، جہاں سے ورلڈ گیمز 2025 کے لیے ٹارچ ریلے کا آغاز ہوا۔ (شنہوا/ سن فی) 30 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)اس ایونٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی یہ ٹارچ ریلے چین کے صوبے سیچوان میں آثار قدیمہ کےمعروف مقام سان شنگدوئی سے شروع ہوئی
چھنگ دو ورلڈ گیمز 2025 کی باضابطہ لائسنس یافتہ مصنوعات۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/سن شویو)
یکم اگست کو پیپلز لبریشن آرمی کے 98ویں یوم تاسیس کے موقع پر، چائنا سنٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) پانچ اقساط پر مشتمل ٹی وی سیریز "فورجنگ اہیڈ " نشر کرے گا۔
23جولائی 2025 ۔چین کے صوبےچنگ ہائی کے شمال مغرب میں نمکین پانی کی جھیل چاکا ، جو اپنے حیرت انگیز دلکش مناظر کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے ۔ (پیپلز ڈیلی آن لائن/چانگ کائی وی)
گرمیوں میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں کے بعد، گوانگ چانگ کاؤنٹی کے لوٹس سائنس ایند ٹیکنالوجی ایکسپو پارک میں کنول اور آبی گل نیلوفر بارش کی بوندوں سے نکھر کر مزید دلکش لگ رہے ہیں۔
25 جولائی کو چین کی ریاستی کونسل کےدفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ چین کے 15 ویں قومی کھیل 9 نومبر کو چین کے شہر گوانگ چو میں شروع ہوں گے اور 21 نومبر کو شہر شن زن میں اختتام پذیر ہوں گے۔ مسابقتی کھیلوں کے مقابلوں میں 34 بڑے ایونٹس اور 419 ذیلی ایونٹس شامل ہوں گے، جن میں
شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی ہیشو کاؤنٹی کے تھور زدہ کھیتوں میں گندم کی کٹائی کرتا کسان ۔ (شین ہوا/گاؤ ہان)
سان جیانگ یوان نیشنل پارک کے علاقے تھانگ بی کے ایک انٹیلی جنٹ مانیٹرنگ پلیٹ فارم کے پراجیکٹ منیجر یو وین ہاو ، کے ذہن میں آج بھی وہ تمام مشکلات تازہ ہیں جو دریائے یانگزی کے سر چشمے پر ایک مانیٹرنگ سٹیشن بنانے کے دوران سامنے آئی تھیں۔
23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)7 سے 17 اگست تک چین کے صوبے سچوان کے شہر چھنگ دو میں ، ورلڈ گیمز 2025 کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ اس وقت یہ شہر کھیلوں کے جوش سےبھرپور محسوس ہو رہاہے۔ 2014 اس شہر کی پہچان ، شی زن کورٹ یارڈ نہ صرف اپنے منفرد طرزِ تعمیر کے لیے مشہور ہے بلکہ یہ جمالیاتی جدت کو صحت کے لی
شی زانگ کا گاؤں سانیو ، غربت کے خاتمے کے سلسلے میں کی جانے والی منتقلی کے بعد آباد ہونے والا پہلا گاؤں ہے۔اس گاؤں میں بزرگوں اور بچوں کی دیکھ بھال کے لیے صوبہ جیانگ سو کے امدادی فنڈز سے ایک ویلنس سینٹر قائم کیا گیا ۔ اس منصوبے نے نہ صرف بزرگوں اور بچوں کے لیے معاملاتِ زندگی کو بہتر بنایا بلکہ مقامی
14 جولائی 2025 بیجنگ میں پرنس کنگ پیلس میوزیم میں منعقدہ فیشن شو کے دوران نیو چائنیز ریڈی ٹو ویئر ڈیزائن پیش کیے گئے ۔ پرنس کنگ پیلس میوزیم اور چین کے غیر مادی ثقافتی ورثے کے عناصر سے متاثر ہ اس فیشن شو میں ، 37 تصوراتی تخلیقات اور 35 نیو چائنیز ریڈی ٹو ویئر ڈیزائن پیش کیے گئے۔
گوانگ شی چوانگ خود اختیار علاقے کے شہر ہی جو میں ، بل کھاتے لوہوا ریزروائرز سرسبز پہاڑوں کے درمیان ایک جیڈ کی رسی کی طرح محسوس ہوتے ہیں اور ایک شاندار لینڈ سکیپ تخلیق کرتے ہیں۔
چین نے تارم طاس کے گرد 4,197 کلومیٹر طویل اضافی ہائی وولٹیج پاور ٹرانسمیشن لوپ مکمل کر لیا ہے۔ یہ منصوبہ ملک کے سب سے بڑے صحرا میں جنوبی سنکیانگ ویغور خود اختیار خطے کے بنیادی ڈھانچے کا ایک اہم سنگ میل ہے۔
23 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)"میگنی فیسنٹ چنگ ہائی ٹور 2025" ، محض ایک روڈ سائیکلنگ ایونٹ نہیں ہے، بلکہ یہ چین کے صوبے چنگ ہائی کی جانب سے سطح مرتفع کے ماحولیاتی تحفظ ، ثقافتی سیاحت کے انضمام، اور دیہی بحالی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو پیش کرنے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے ۔
10 جولائی 2025 جنوب مغربی چین کے صوبے گوئےجو کی پھنگ تانگ کاؤنٹی کے کیدو ٹاؤن میں لوگ پلینیٹیریئم کا دورہ کر رہے ہیں۔ (شنہوا/یانگ وین بن)
ایک وقت تھا جب سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے جنوب میں گاؤں میں رہنے والی خواتین عوام میں نہیں آتی تھیں، معاشی طور پر وہ اپنے شوہروں پر انحصار کرتی تھیں اور روایتی صنفی کرداروں میں رہتے ہوئے گھریلو امورتک محدود تھیں۔
چنگ جیانگ فوسل سائٹ کے عالمی قدرتی ورثے کا میوزیم ملک میں فوسل سائٹ پر بنایا جانے والا پہلا میوزیم ہے، جہاں گرمیوں کی تعطیلات کے آغاز سے ہی سیاحوں اور مطالعاتی دوروں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
چین نے خصوصی افراد کے لیے ملازمت کے مواقع بڑھانے کے حوالے سے مسلسل ترقی کی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، اس گروپ کی قومی ملازمت کی شرح پچھلے تین سالوں میں 4.8 فیصد ی پوائنٹس بڑھ گئی ہے۔
سنکیانگ چانگجی ہوئی خود اختیار پریفیکچر میں واقع قیٹائی کاؤنٹی کبھی نقل و حمل کا ایک مرکز اور قدیم شاہراہ ریشم پر ایک اہم ڈرائی وارف تھی۔ اسے "خشک گھاٹ" کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ سنکیانگ کے چار "تجارتی شہروں" میں سے ایک ہے اس کے علاوہ تین شہر ارومچی، ییلی اور ہامی ہیں ۔
27 اپریل 2024 ۔ مشرقی چین کے صوبے جی جیانگ جیانگ کے شہر لی شوئی کی خود اختیار کاونٹی جینگننگ شی کی ماؤ یانگ ٹاؤن شپ میں مقامی لوگ سیکیولنٹ پودے لگانے کی بیس پر کام کر رہے ہیں۔ (شنہوا)