24 جولائی کو کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن منیٹ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کو ایک خط بھیجا، جس میں سلامتی کونسل سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ہنگامی مداخلت کرکے تھائی فوج کی جانب سے "کمبوڈیا کے خودمختار علاقے پر حملے" کو روکے۔
مقامی وقت کے مطابق 23 جولائی کو روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست مذاکرات کا تیسرا دور ترکیہ کے استنبول میں منعقدہ ہوا۔یہ مذاکرات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہے، تاہم دونوں فریق سربراہی ملاقات اور جنگ بندی جیسے بنیادی معاملات پر کوئی پیش رفت حاصل نہ کر سکے۔ البتہ انسانی مسائل پر پیش رفت ہوئی اور زیر
مقامی وقت کے مطابق 23 جولائی کو جاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جاپان اور امریکہ کے درمیان محصولات پر معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق امریکہ جاپان پر 15 فیصد ٹیرف عائد کرے گا اور جاپان امریکی چاول کی درآمدات میں اضافہ کرے گا۔ شیگیرو ایشیبا نے کہا کہ امریکہ سے چاول کی در
بھارتی فضائیہ کی جانب سے 23 سے 25 جولائی تک راجستھان پردیش کے بھارت-پاکستان سرحدی علاقے میں بڑے پیمانے پر فوجی مشق ہو رہی ہے۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق اس مشق میں خطے میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل صحرائی علاقے میں جنگی تیاریوں کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ بھارت نے سول ایوی ایشن طیاروں کو متنبہ
مقامی وقت کے مطابق 22 جولائی کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سلامتی کونسل میں ایک اعلیٰ سطحی عوامی مباحثے میں غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی قرار دے دیا۔ انتونیو گوتریس نے نشاندہی کی کہ جغرافیائی سیاسی اختلافات ا
امریکی ٹیرف پالیسی اور دیگر اثرات کے باعث ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا پیسفک کی ترقی پذیر معیشتوں کے ترقی کے تخمینے کم کر دیے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے 22 تاریخ کو اعلان کیا کہ امریکہ یونیسکو سے دستبردار ہو جائے گا۔ یہ امریکہ کی جانب سے یونیسکو سے دستبرداری کا تیسرا اعلان ہے۔
مقامی وقت کے مطابق22 جولائی کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹیمی بروس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل اوڈری آزولے کو تنظیم سے علیحدگی کے امریکی فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔
21 جولائی کو روسی سیٹلائٹ نیوز ایجنسی اور برٹش ڈیفنس میگزین سمیت دیگر میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ نے 17 سال میں پہلی دفعہ برطانیہ میں متعدد جوہری بم نصب کیے ہیں۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کے ہتھیاروں کی واپسی کا مطلب یورپی تھیٹر میں نیٹو کی جوہری حکمت عملی میں بڑی تبدیلی ہوگی۔
مقامی وقت کے مطابق 21 جولائی کو امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکہ ایران کی جوہری تنصیبات کو دوبارہ تباہ کر دے گا۔
فلپائن کی نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کونسل کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 22 جولائی صبح 6 بجے تک، سال کے چھٹے طوفان " ویپا "، جنوب مغربی مون سون اور نئے بننے والے کم دباؤ کے علاقے جیسے موسمی نظاموں کے مجموعی اثرات کی وجہ سے فلپائن میں 6 افراد ہلاک اور 6 لاپتہ ہو چکے ہیں، جبکہ متاثرہ آبادی بارہ ل
اکیس جولائی کو موصول اطلاعات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے اہل خانہ کی مخالفت کے باوجود مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے قتل کے بارے میں ایف بی آئی کی ہزاروں دستاویزات جاری کر دیں۔ ان دستاویزات میں ایف بی آئی کی تحقیقات کی تفصیلات شامل ہیں۔
مقامی وقت کے مطابق 21 جولائی کو، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایک بار پھر خبردار کیا کہ غزہ میں انسانی بحران انتہائی تیزی سے بگڑ رہا ہے اور انسانی زندگی سے جڑی آخری سہولیات بھی تباہ ہو رہی ہیں۔ گوتریس نے جاری تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو تحفظ
مقامی وقت کے مطابق 20 جولائی کو غزہ پٹی کے محکمہ صحت عامہ سے ملی اطلاع کے مطابق اسی روز علی الصبح سے شام تک غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں 132 فلسطینی جاں بحق ہوئے ، جن میں مجموعی طور پر 94 افراد متعدد امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز اور اس کے قریبی علاقوں میں حملے میں جاں بحق ہوئے۔ خاص طور پر غزہ
21 تاریخ کوچائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار سے موصول اطلاعات کے مطابق تاحال ووٹوں کی گنتی کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ جاپان کے سینیٹ انتخابات میں حزب اختلاف اور غیر جانبدار جماعتوں نے 76 نشستیں حاصل کی ہیں،اور 48موجودہ نشستوں کے ساتھ سینیٹ میں اُن کی کل نشستیں نصف یعنیٰ 124 ہو چکی ہیں ۔ دوسرے الفاظ میں
سی ایم جی نامہ نگار کے مطابق یورپی ممالک کی درخواست پر، ایران نے جوہری معاہدے میں شامل تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے نمائندوں کے ساتھ نئے مذاکرات کے انعقاد پر اتفاق کر لیا ہے۔
مقامی وقت کے مطابق 19 جولائی کو برازیل کے صدرلوئز انا سیو لولا ڈسیلوا نے برازیل کی سپریم کورٹ کے ججوں سے یکجہتی اور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایک بار پھر امریکی حکومت کی جانب سے من مانی اور بے بنیاد اقدامات کا سامنا ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایک ملک کی طرف
مقامی وقت کے مطابق 19 جولائی کو یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ یوکرین نے روس کو آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور شروع کرنے کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کہا جنگ بندی کے حصول کے لئے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہئے اور روس کو اس سے گریز کرنا بند کرنا چاہئے اور اس پر فیصلہ کرنا چاہئے۔
باخبر شخصیات نے 19 جولائی کو بتایا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری غزہ جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور میں دو ہفتوں کے اندر ایک معاہدے پر پہنچنے کی توقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام فریق مذاکرات کی پیشرفت کے بارے میں محتاط طور پر پرامید ہیں۔ اس وقت قیدیوں کے تبادلے کے تناسب پر متعلقہ فریقین کے درمیان ا
رواں ماہ کے اوائل میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے برطانیہ کے سرکاری دورے کے دوران برطانیہ کے ساتھ نارتھ ووڈ ڈیکلریشن پر دستخط کیے، جس میں پہلی بار یہ واضح کیا گیا کہ فریقین اپنی آزاد جوہری دفاعی فورسز کو مربوط کریں گے۔ 17 جولائی کو جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے اپنے دورہ برطانیہ کے دوران برطانیہ کے