مقامی وقت کے مطابق11 جولائی کو یوکرین کے ملٹری ایڈمنسٹریشن بیورو کے ڈائریکٹر ٹیکاچینکو نے کہا کہ روس نے دس جولائی کو کیف پر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرونز حملے کیے اور اس دن صبح آٹھ بجے تک ان حملوں میں 28 افراد زخمی ہوئے۔
10 جولائی کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان ڈیجارک نے یومیہ باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانسسکا البانیز پر عائد پابندیاں ایک "خطرناک مثال" ہیں۔ رکن ممالک اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی رپو
مقامی وقت کے مطابق 9 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے صدر کو ایک خط جاری کیا،جس میں برازیل سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ اس حوالے سے برازیل کے صدر لوئز انا سیو لولا ڈسیلواکا کہنا تھا کہ برازیل امریکا کے ساتھ محصولات پر مذاکرات کرے گا اور اگر
11 جولائی کی صبح آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے سڈنی میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ "چینی رہنماؤں سے ملاقات اور شنگھائی، بیجنگ اور چھنگدو کا دورہ کرنے کے بہت منتظر ہیں"۔ البانیز نے اس بات پر زور دیا کہ آسٹریلیا میں ہر چار ملازمتوں میں سے ایک کا انحصار تجارت پر ہے جبکہ آسٹریلیا کی
عالمی تہذیبوں کے مکالمے کی دو روزہ وزارتی کانفرنس 10 جولائی کو بیجنگ میں شروع ہوئی۔ تقریباً 140 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد چینی اور غیر ملکی مہمانوں نے تفصیلی تبادلے کیے، انسانی تہذیب کے تنوع کے تحفظ کی وکالت کی اور مشترکہ طور پر عالمی امن اور ترقی کو فروغ دیا۔ غیر ملکی مہمانوں نے
حال ہی میں اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے غزہ کی پٹی میں لوگوں کی آبادیاتی کے نئے منصوبے کا اعلان کیا، جس کے مطابق مصر کے قریب جنوبی غزہ کے شہر رفح میں ایک نام نہاد 'انسانی شہر' کی تعمیر کی جائےگی تاکہ غزہ کی پوری آبادی کو اکٹھا کیا جا سکے۔ کاٹز کے مطابق، مقامی لوگوں کو داخل ہونے سے پہلے اسرائیلی فوج کی
مقامی وقت کے مطابق 9 جولائی کو امریکی فیڈرل ریزرو نے فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی کے اجلاس کے منٹس جاری کیے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فیڈ نے وفاقی فنڈز کی شرح کے لئے ہدف کی حد کو 4.25فیصد اور 4.5فیصد کے درمیان برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ شرکاء نے اتفاق کیا کہ اگرچہ خالص برآمدی اتار چڑھاؤ نے اعداد و شمار کو مت
مقامی وقت کے مطابق 9 جولائی کو امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ امریکہ یکم اگست 2025 سے فلپائن کی مصنوعات پر 20 فیصد، برونائی دارالسلام اور مالڈووا کی مصنوعات پر 25 فیصد، الجیریا، عراق، سری لنکا اور لیبیا کی مصنوعات پر 30 فیصد اور برازیل کی مصنوعات پر 50 فیصد محصولات عائد کرے گا۔
مقامی وقت کے مطابق9 جولائی کو آسیان وزرائے خارجہ کا اٹھاونواں اور دیگر سلسلہ وار اجلاس ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں شروع ہوئے جس میں آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ اور سرکاری عہدیدار، علاقائی اور بین الاقوامی اہم امور اور مشترکہ طور پر علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے طریقوں پر تفصیلی
مقامی وقت کے مطابق 7 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے اعزاز میں وائٹ ہاوس میں دیئے گئے عشائیے میں اس بات کا ذکر کیا کہ امریکہ یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجے گا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرین کو اپنا دفاع کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں یوکرین کو م
"نکی ایشیا" نے 4 جولائی کو ایک مضمون شائع کیا جس کا عنوان تھا: "مسٹر جاپان نے ٹرمپ کو "ڈیڈی" کہنے سے انکار کر دیا، اور یہ صحیح ہے"۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور جاپان تجارتی مذاکرات کر رہے ہیں، لیکن" ایشبا حکومت" کا رویہ توقعات سے زیادہ سخت ہے، اور یہ ایک صحیح اقدام ہے۔ یہ انہوں نے" ایبے حکومت
مقامی وقت کے مطابق 7 جولائی کو ایک اسرائیلی اہلکار نے بتایا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہو نے والے غزہ جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور ممکن ہے کہ اس ہفتے کسی معاہدے تک نہ پہنچا جا سکے۔
مقامی وقت کے مطابق 7 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان، جنوبی کوریا اور جنوبی افریقہ سمیت 14 ممالک کو خطوط ارسال کیے، جس میں ان پر ٹیرف لگانے کی دھمکی دی گئی۔ بعد ازاں انہوں نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس میں "مساوی ٹیرف" کی معطلی کی مدت یکم اگست تک بڑھا دی گئی۔
مقامی وقت کے مطابق 6 جولائی کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے 17 ویں برکس سربراہ اجلاس سے اپنے ورچول خطاب میں کہا کہ 2024 میں روس اور دیگر برکس ممالک کے درمیان سیٹلمنٹ میں روبل اور 'دوست ممالک' کی کرنسیوں کا تناسب 90 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ رکن ممالک کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کے پی
مقامی وقت کے مطابق 6 جولائی تک امریکی ریاست ٹیکساس کے وسطی علاقے میں آنے والے سیلاب میں کم از کم 79 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو چکے ہیں۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے 6 تاریخ کو ٹیکساس کو قدرتی آفت زدہ علاقہ قرار دے دیا، اور فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے اس ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے اور وفاق
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان 3 تاریخ کو ٹیلی فونک بات چیت ہوئی جس کے دوران فریقین نے دوطرفہ تعلقات، یوکرین کے مسئلے، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن کی ویب سائٹ کے مطابق پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان بات چیت تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ روس نے اس
چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی جواب دہندگان کے لیے کیے گئے ایک آن لائن سروے کے مطابق، 89.1 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے " بگ اینڈ بیوٹیفول بل "امریکہ کو دوبارہ عظیم نہیں بنائے گا۔
یکم جولائی کو پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ پاکستان اور بھارت نے اسی دن سفارتی ذرائع سے اپنی اپنی تحویل میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے زیر حراست 246 بھارتی افراد کی فہرست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے
2 جولائی کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران کا بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی منظوری دی۔ یاد رہے کہ 26 جون کو ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا تھا کہ ایرانی سپریم کونسل کی منظوری سے ایران کی جانب سے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کی
یکم جولائی کو چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں تھائی لینڈ کی آئینی عدالت کی جانب سے تھائی وزیر اعظم پیٹونٹن شیناوترا کی معطلی کے فیصلے پر کہا کہ چین تھائی لینڈ کے داخلی معاملات پر تبصرہ نہیں کرتا۔ ایک دوست اور ہمسایہ کی حیثیت سے، ہم امید کرتے ہیں کہ تھائی لینڈ داخلی اس