امریکہ اور یورپی یونین کے درمیان طے پانے والے نئے تجارتی معاہدے کے بارے میں، متعدد یورپی سیاست دانوں اور کاروباری رہنماؤں نے 28 جولائی کو کہا کہ اگرچہ اس معاہدے نے تجارتی تنازعات میں شدت اور بحران کے پھیلاؤ کو قلیل مدتی طور پر روک لیا ہے، لیکن اس نے یورپ کے امریکہ پر طویل عرصے سے انحصار اور تجارتی م
مقامی وقت کے مطابق 28 جولائی کو، 120 سے زائد ممالک نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں فلسطین-اسرائیل تنازعے کےحوالے سے "دو ریاستی حل" پر اعلی سطحی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔
اسرائیلی ٹی وی چینل 12 کے مطابق 28 جولائی کی شام کو منعقد ہونے والےمحدود اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس میں اسرائیل غزہ کی پٹی پر مکمل فوجی قبضے پر غور کر رہا ہے جبکہ خطے کے کچھ شہروں کے مراکز کا محاصرہ بھی زیر غور ہے۔
مقامی وقت کے مطابق 28 جولائی کو وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جزیرہ نما کوریا کو جوہری اسلحے سے پاک کرنے کے لئے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
مقامی وقت کے مطابق 28 جولائی کو ، ملائیشیا کےوزیراعظم نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے، اور جنگ بندی کا معاہدہ مقامی وقت کے مطابق 28 اور 29 تاریخ کی درمیانی شب 12 بجے سے نافذ العمل ہوگا۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینئر رکن خلیل حیا نے مقامی وقت کے مطابق 27 جولائی کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 22 ماہ سے حماس نے اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے ہمیشہ فلسطینی عوام کے مفادات اور جانوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دی ہے اور ہر مرحلے پر متعلقہ ثالثوں کی جانب سے پیش کردہ
یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے حالیہ تجارتی معاہدے کو جرمن کاروباری برادری نےتنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جرمن فیڈریشن آف ہول سیل، فارن ٹریڈ اینڈ سروسز (بی جی اے) کے چیئرمین ڈرک یانڈورا کا کہنا تھا کہ 'ٹیرف میں ہرایک فیصد کا اضافہ بہت زیادہ ہے، جو ہمارے تاجروں کے وجود کے لئے خطرہ ہے۔ انہو
مقامی وقت کے مطابق 27 جولائی کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ نے یورپی یونین کے ساتھ ایک تجارتی معاہدہ کیا ہے جس کے تحت امریکہ کو برآمد کی جانے والی یورپی یونین کی اشیا پر 15 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری میں 600 بلین ڈالر کا اضافہ کرے گا
مقامی وقت کے مطابق 24 جولائی کو فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ فرانس فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گا اور وہ ستمبر میں منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں باضابطہ طور پر اس فیصلے کا اعلان کریں گے۔
24 جولائی کو تھائی لینڈ کے قائم مقام وزیر اعظم پھومتھم ویچایاچائی نے کہا کہ کمبوڈیا نے بغیر کسی مخصوص ہدف کے تھائی لینڈ پر حملہ کرنے کے لیے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد تھائی شہری ہلاک ہوئے۔ فی الحال، تنازع دوسرے علاقوں تک نہیں پھیلا ہے اور جنگ کی صورتحال میں نہیں ہے. انہوں نے
24 جولائی کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے چینی اور یورپی رہنماؤں کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ اور پیرس معاہدے کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر ، چین اور یورپی یونین کے رہنماؤں نے اس بات کا اعادہ کیا ک
24 جولائی کو کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن منیٹ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کو ایک خط بھیجا، جس میں سلامتی کونسل سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ہنگامی مداخلت کرکے تھائی فوج کی جانب سے "کمبوڈیا کے خودمختار علاقے پر حملے" کو روکے۔
مقامی وقت کے مطابق 23 جولائی کو روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست مذاکرات کا تیسرا دور ترکیہ کے استنبول میں منعقدہ ہوا۔یہ مذاکرات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہے، تاہم دونوں فریق سربراہی ملاقات اور جنگ بندی جیسے بنیادی معاملات پر کوئی پیش رفت حاصل نہ کر سکے۔ البتہ انسانی مسائل پر پیش رفت ہوئی اور زیر
مقامی وقت کے مطابق 23 جولائی کو جاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جاپان اور امریکہ کے درمیان محصولات پر معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے مطابق امریکہ جاپان پر 15 فیصد ٹیرف عائد کرے گا اور جاپان امریکی چاول کی درآمدات میں اضافہ کرے گا۔ شیگیرو ایشیبا نے کہا کہ امریکہ سے چاول کی در
بھارتی فضائیہ کی جانب سے 23 سے 25 جولائی تک راجستھان پردیش کے بھارت-پاکستان سرحدی علاقے میں بڑے پیمانے پر فوجی مشق ہو رہی ہے۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق اس مشق میں خطے میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل صحرائی علاقے میں جنگی تیاریوں کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ بھارت نے سول ایوی ایشن طیاروں کو متنبہ
مقامی وقت کے مطابق 22 جولائی کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سلامتی کونسل میں ایک اعلیٰ سطحی عوامی مباحثے میں غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی قرار دے دیا۔ انتونیو گوتریس نے نشاندہی کی کہ جغرافیائی سیاسی اختلافات ا
امریکی ٹیرف پالیسی اور دیگر اثرات کے باعث ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا پیسفک کی ترقی پذیر معیشتوں کے ترقی کے تخمینے کم کر دیے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے 22 تاریخ کو اعلان کیا کہ امریکہ یونیسکو سے دستبردار ہو جائے گا۔ یہ امریکہ کی جانب سے یونیسکو سے دستبرداری کا تیسرا اعلان ہے۔
مقامی وقت کے مطابق22 جولائی کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹیمی بروس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل اوڈری آزولے کو تنظیم سے علیحدگی کے امریکی فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔