10 مئی کو بھارتی وزارت خارجہ اور فوجی حکام کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بھارتی فوج نے کہا کہ مغربی بھارت کے سرحدی علاقے میں پاکستان کی مسلسل مسلح کارروائیوں سے بھارتی فضائیہ کی کئی ایئر بیسز اور فوجی اسپتالوں کو نقصان پہنچا ہے۔ بھارتی فوج نے ان کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی، جن م
7 مئی کو علی الصبح 1 بجکر 5 منٹ پر بھارت کی فوج نے "آپریشن سندور" کے نام سے ایک ملٹری اسٹرائیک کا آغاز کیا، پاکستان اور پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں 9 اہداف پر میزائل داغے۔ 8 مئی کی سہ پہر تک، بھارتی وزیر دفاع سنگھ نے ایک کراس پارٹی میٹنگ میں واضح کیا کہ "آپریشن ابھی بھی جاری ہے"، لیکن انہوں نے ا
مقامی وقت کے مطابق 7 تاریخ کو امریکی فیڈرل ریزرو نے اعلان کیا کہ وہ وفاقی فنڈز کی شرح کو 4.25 اور 4.50 فیصد کے درمیان برقرار رکھے گا۔امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے رواں سال جنوری اور مارچ کے بعد سے شرح سود کو برقرار رکھنے کا یہ مسلسل تیسرا فیصلہ ہے۔
7 مئی کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کی کہ بھارت نے پاکستان میں چھ مقامات پر 24 حملے کیے ، جن میں 8افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے صوبہ پنجاب میں ایک مذہبی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 3 سالہ بچی سمیت 5 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوئے ہیں۔ ایک مذہبی عمارت اور چار مکانات تباہ ہوئے۔اب تک پ
5 مئی کو، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی توسیع شدہ فوجی کارروائی "شدید نوعیت" کی ہوگی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 4 مئی کو اعلان کیا کہ تمام غیر ملکی بنی ہوئی فلموں پر جو امریکہ میں ریلیز ہوں گی، 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ تاہم، 5 مئی کو وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اس بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
5 مئی کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدہ صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے فوجی تصادم سے بچنے کی اپیل کی، جو کنٹرول سے باہر ہو سکتا ہے۔
حالیہ دنوں بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں دہشت گرد حملے کے بعد سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی اور پاکستانی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے،جس سے کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ اس حوالے سے متعدد ممالک تنازعے میں مزید اضافےکو روکنے کے لئے ثالثی کی کوششیں کر رہے ہیں۔
سی این بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، 30 اپریل کو امریکی چیمبر آف کامرس نے ٹرمپ انتظامیہ کو ایک خط ارسال کیا جس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ وہ فوری طور پر 'ٹیرف کی کمی کے میکانزم' پر عمل درآمد کرے تاکہ امریکی معیشت کو کساد بازاری اور چھوٹے کاروباری اداروں کو 'ناقابل تلافی نقصان' سے بچایا جا سکے۔
امریکی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے تجارتی شراکت داروں پر محصولات عائد کرنے کی بار بار دھمکیاں دی ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں تشویش پیدا ہوئی ہے اور پہلی سہ ماہی میں معیشت سکڑ گئی ہے۔ امریکی حکومت کی جانب سے اپنائے گئے محصولات اقدامات امریکی معیشت م
پاکستانی فوجی حکام نے 30 اپریل کو بتایا کہ 29 اپریل کی رات سے 30 اپریل کی علی الصبح تک پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کے چار رافیل لڑاکا طیاروں کی نگرانی کی جو بھارت کے زیر کنڑول کشمیر کی فضائی حدود میں گشت کے لیے اڑان بھر رہے تھے۔اس کے جواب میں پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ہنگامی طور پر اڑان بھر
یوکرین کے مقامی وقت کے مطابق یکم مئی کو یوکرین کی پہلی نائب وزیر اعظم اور وزیر اقتصادیات سویریڈینکو نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق انہوں نے اور امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے مشترکہ طور پر "امریکہ یوکری
بھارت کے متعدد مقامی میڈیا اداروں بشمول پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 29 اپریل کی شام اپنی سرکاری رہائش گاہ پر بھارتی دفاع، سلامتی اور فوجی اداروں کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں بھارت کی افواج کو بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر میں 22 اپریل کو پیش آنے والے دہش
مقامی وقت کے مطابق 29 اپریل کی شام کو روس میں حب الوطنی کی عظیم جنگ میں فتح کی اسیویں سالگرہ منانے کے لئے فوجی پریڈ کی پہلی ریہرسل ماسکو میں منعقد ہوئی۔
مقامی وقت کے مطابق 29 اپریل کو ، اسپین کی پاور گرڈ کمپنی نے کہا کہ ملک بھر میں 99فیصد سے زیادہ بجلی کی سپلائی بحال ہو چکی ہے، لیکن بجلی کی اس کمی کی وجہ کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی۔ پرتگال کی قومی توانائی گرڈ کمپنی کے اعداد و شمار کے مطابق، پرتگال کے 6.5 ملین گھرانوں میں سے تقریباً 6.2 ملین گ
رواں سال فروری اور اپریل میں چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این نے دنیا بھر کے 38 ممالک کے 15 ہزار 947 جواب دہندگان کےلئے دو سروے جاری کیے، جن کے مطابق نئی امریکی حکومت کو اعتماد کے سنگین عالمی بحران کا سامنا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے 100 دن مکمل ہورہے ہیں ۔ مقامی وقت کے مطابق 27 اپریل کو اے بی سی، واشنگٹن پوسٹ اور ایپسوس گروپ کی جانب سے کئے گئے ایک تازہ ترین مشترکہ سروے کے نتائج کے مطابق ٹرمپ کی 100 دن تک عوامی حمایت کی شرح 39 فیصد تھی، جو اس سال فروری کے مقابلے میں 6 فیصد پوائنٹس کم ہ
کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کی 28 اپریل کی خبر کے مطابق شمالی کوریا کی مسلح افواج نے روس کے کرسک علاقے کی بازیابی کے لئے آپریشن میں حصہ لیا تھا جو کامیاب ہوا ۔ یہ پہلا موقع ہے جب شمالی کوریا نے جنگ میں حصہ لینے کے لیے روس میں اپنے فوجی بھیجنے کی تصدیق کی ہے ۔
غزہ کی پٹی کے میڈیا آفس نے 28 اپریل کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے 2023 سے غزہ پٹی پر شروع کی گئی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک 52,243افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں 65فیصد تعداد خواتین، بچوں اور بزرگوں کی ہے۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ اسرائیلی فوج نے 1,400 سے زائد طبی کارک
27 اپریل کو ایران کے آفتوں سے نمٹنے والے ادارے کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بندر عباس کےشہیدرجائی پورٹ میں آگ بجھانے کا 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اور توقع ہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں آگ مکمل طور پر بجھا دی جائے گی۔ بیان میں بتایا گیا کہ ایران کے صدر کے حکم کے مطابق تمام سرکاری اور ریسکیو ادار